دکن کی چند ہستیاں (تنقیدی مضامین ) مصنف :ڈاکٹر رؤف خیر 09440945645 مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب اور شاعری میں یکساں طورپر حیدرآباد دکن سے جنہوں نے اردو دنیا میں نام کمایا ہے ان ہستیوں میں حیدرآباد دکن کے ایک مایہ ناز سپوت ڈاکٹر رؤف خیر بھی ہیں۔ وہ ایک کامیاب […]
مجازؔ کی شاعری ۔ ایک مطالعہ چودھری امتیاز احمد شعبۂ اردو الہ آباد یونیورسٹی مجازؔ 19اکتوبر1911ء میں ضلع بارہ بنکی کے مشہور قصبہ ردولی کے خواجہ محل میں پیدا ہوئے۔ مجازؔ ابتدائی تعلیم کے بعد 18سال کی عمر میں آگرہ آگئے تھے۔ انھوں نے 1929ء میں سینٹ جانس کالج آگرہ […]
زبیر رضوی کی یاد میں وہ موسم جاچکا جس میں پرندے چہچہاتے تھے محمد ریحان جامعہ ملیہ اسلامیہ پچھلے دو سالوں میں بڑی بڑی ہستیاں ہم سے اچانک اور ہمیشہ کے لئے جدا ہو گئیں۔ موت سے کوئی شکایت نہیں اور ہو بھی نہیں سکتی ۔یہ دنیا کا سب سے […]
مطالعہ کبیرؔ : ’’پیغمبران سخن‘‘ کے حوالے سے عبدالحفیظ خان ریسرچ اسکالر ۔ دہلی یونیورسٹی ’’کبیربانی‘‘ اور بالخصوص اس کے دیباچے میں کبیرؔ اور ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ کرتے ہوئے سب سے پہلے سردار کے اس نظریہ سے ہمارا سامنا ہوتا ہے:۱ […]
کہانی : درد دلجیت قاضی فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی لیکن وہ فون اٹھانے سے قاصر تھا ۔ کہ اسے رکشہ میں سوار مریض کو جلد سے جلد اسپتال پہنچانا تھا ۔اس نے رکشہ اور تیز دوڑایا ۔ مریض کو ایمرجنسی وارڈ منتقل کرنے تک دوبارہ فون بجنے […]
حکایت واللہ خیرالرازقین ایمان افروز کہانی ایک چھوٹا سا بورڈ ریڑھی کی چھت سے لٹک رہا تھا، اس پر موٹے مارکر سے لکھا ہوا تھا: ”گھر میں کوئی نہیں ھے، میری بوڑھی ماں فالج زدہ ہے، مجھے تھوڑی تھوڑی دیر بعد انهیں کھانا اور اتنی ہی مرتبه حاجت کرانی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط:1 قرآن ہدایت کا سرچشمہ مفتی کلیم رحمانی موبائیل نمبر : 09850331536 ——— نوٹ: مفتی کلیم رحمانی صاحب یکم جنوری 1965 کو اورنگ آباد کے دیہات پانباڑی میں پیدا ہوئے۔ ابتداء ہی سے دینی تعلیم مکتب میں حاصل کی۔ بعد ازاں علمیت اور امارتِ […]
لَبَّیکْ اَللَّھُمَّ لَبَّیک عزیمتِ حج محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور حج اسلام کا پانحواں رکن ہے ۹ھ میں حج فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا اسکی فرضیت قطعی ہے جو اسکی فرضیت کا منکر ہو کافر ہے پوری عمر میں صرف ایک بار حج فرض ہے اسکے […]
مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر – – – فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد 09700122826 قانون فطرت اٹل ہے اور یہ کسی کے لئے بھی تبدیل نہیں ہوتا ۔انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ سعی و کوشش کرتا ہے۔کامیابی ان ہی کو ملتی ہے جو نہ صرف اس […]
کتاب : بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف : ڈاکٹر سید اسرالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرارایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر اردو ادب میں ابتداء سے ہی بچو ں کے ادب پر خاصی توجہ دی گئی تھی لیکن بدلتے حالات […]
پروین شاکر چراغ بجھتے رہے اور خواب جلاتی رہی عزہ معین ،سنبھل ادب کی پرکھ رکھنے والے عظیم شعراء ومصنفین نے ثابت کیا ہے کہ شاعر تلامیذ الرحمن ہوتا ہے ۔شاعری خداداد صلاحیت ہوتی ہے ۔ ذات کا عرفان حاصل ہونے پر ہی شاعر کو عروج وزوال ، واقعات و […]
فلمی نغمہ نگار و شاعر ڈاکٹر سی نارائن ریڈی (سی نارے) ۔ ایک خراج ڈاکٹر مسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 اردو کو ہمیشہ اس بات پر ناز رہے گا کہ اس کے قد و گیسو کو سنوارنے وا لوں میں صرف اہل حجاز ہی نہیں رہے۔فارسی و عربی زبان […]
اشاعتِ قرآن اور شاہ ولی اللہ محدثؒ کا اصلاحی کارنامہ مفتی کلیم رحمانی بانی و مہتمم دار العلوم اشاعت القرآن، کوپرا پھاٹا پوسد ضلع ایوت محل ، مہاراشٹر۔ الہند موبائیل نمبر : 09850331536 یوں تو ہندوستان میں مسلم حکمرانوں کی آمد سے ہی قرآن و حدیث کا کچھ نہ کچھ […]
حج بیت اللہ کی زیارت حضوری سے پہلے حضوری کے بعد الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ کی رحمت ہے ان لوگوں پر جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر خانۂ کعبہ و مسجد نبوی اورمدینہ منورہ کے لئے توفیقِ رفیق عطا فرمائی۔ الحمد للہ، سبحان اللہ ! […]
تم ہی کہو کہ یہ اندازگفتگو کیا ہے؟ فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد۔ ,9 09700122826 روئے ارض پر انسانی پیدائش کی تاریخ جتنی قدیم ہے اتنی ہی قدیم تاریخ بات کرنے کی بھی ہے۔ انسان کی پیدائش اور گفتگو دونوں ہم عمر ہیں۔ قرآن مجید میں تخلیق آدم کے فوری […]
کتابچہ : کھانے میں ہماری صحت ہے مصنف: ڈاکٹرعابد معز مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل سائنس وٹکنالوجی کے اس دور میں حضرت انسان کو اپنی صحت وتندرستی پر خاصہ توجہ کی ضرورت بھی ہے۔ اس لئے بھی کہ ٹکنالوجی کی ترقی نے ایک طرف تو حضرت انسان کے لئے کئی ایک سہولتیں […]
ہمارا معاشرہ اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات گلشن جہاں ۔ سنبھل دور حاضر میں سوشل میڈیا کا استعمال ہماری زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے ، جس کی افادیت و اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ دہائی میں انفارمیشن ٹکنالوجی ترقی […]
عہدِ قطب شاہیہ میں دکنی زبان و ادب کا ارتقاء پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد کسی بھی ملک کی تہذیبی اور ثقافتی ترقی میں اس خطہ کی زبان اور ادب کا اہم رول رہتا ہے۔ زبان و ادب جس حد تک […]
علاّمہ اقبالؔ کا نظریہ تعلیم ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلیؔ 09346651710 ڈاکٹر سرمحمد اقبالؔ (۱۸۷۷۔۱۹۳۸ء)شاعر مشرق ، مفکّر اور فلسفی شاعر کی حیثیت سے دنیا ئے ادب میں مشہور ہیں، اقبالؔ نے اپنی فکر و فلسفہ میں تعلیم و تربیت کو خاص طور سے شامل کیا ہے، انہوں نے تعلیم کی […]
دکن کے ممتاز محقق پروفیسر محمد علی اثرؔ ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر حیدرآباد دکن کی سرزمین سے ایسے نامور شخصیات پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اردوادب میں اپنے تخلیقی کارناموں کی بناپرشہرت حاصل کی ہے اوراردو کے سرمایہ میں بے انتہا اضافہ کیا […]
کتاب : بیسوی صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء مصنف: ڈاکٹرعظمت اللہ فون نمبر:09491549259 مبصر: محسن خان موبائیل۔9397994441 ’’بیسوی صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء‘‘ ڈاکٹرعظمت اللہ کی تحقیقی تصنیف ہے جو جون2017 ء میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے تعاون سے منظر عام پرآئی ہے۔ […]
لَبَّیْک اَللَّھُمَّ لَبَّیْک۔۔۔ کیوں الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور حج ایک عظیم عبادت ہے۔ اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ اس تعلق سے ضروری باتیں آپ تک پہنچ رہی ہیں۔ کوشش ہوگی کہ حج کے اسرار آپ تک پہنچیں ۔ […]
’’ میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا ‘‘ نامور اُستاد شاعر تنویرؔ واحدی کی یاد میں ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 94408823630 غزل ہر دور میں اُردو ادب کی محبوب صنف رہی ہے۔ اس کے باوجود ہمارے دانشوروں […]
عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک بھارت کا منظرنامہ ڈاکٹر سیّد احمد قادری آج ( 11 جولائی) عالمی یوم آبادی ہے۔ گزشتہ کئی سال کی طرح اس سال بھی عالمی سطح پر 11 ؍جولا ئی کو عالمی یوم آبادی کا انعقاد کیا جائے گا ۔ جس میں سیمنار، سمپوزیم، تقاریر […]
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اردو کی موجودہ صور تحال جاگیردار عذرا شیرین جزوقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور۔413517 Mob:07721952754 زندگی تسلسل سے عبارت ہے ۔حال کا پتہ لگا نا دراصل ما ضی کا محاسبہ کرنا اور مستقبل کے امکانات کے سفر […]