خواتین کا سہ لسانی مشاعرہ اور شام غزل تسنیم جوہر حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) جنرل سکریٹری محفل خواتین تسنیم جوہر کی اطلاع کے بموجب 8ڈسمبر دوپہر دوبجے کانفرنس ہال رویندرا بھارتی میں بہ تعاون ڈپارٹمنٹ آف لینگویجیز اینڈ کلچر خواتین کا سہ لسانی مشاعرہ منعقدکیاجارہا ہے۔ جس میں محفل خواتین سے […]
Yearly Archives: 2017
مولانا آزاد کے افکار اور تعلیمی خدمات فضل حسین ریسرچ اسکالر ۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد فون نمبر: 9010950747 ای میل: کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں صاحب طرز انشاء پرداز بلند پایہ صحافی ، مفسر قرآن ، […]
افسانوی مجموعہ افسانے ہزاروں ہیں مصنف : جمیلؔ نظام آبادی موبائل : 09492207865 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیلؔ ریاست تلنگانہ میں اردو ادب کے فروغ کا جب بھی جائزہ لیا جائیگا توحیدرآباد کے بعد نظام آباد کا نام ضرورلیا جائے گااس لئے کہ نظام آباد کی سرزمین اردو ادب کے سلسلہ میں کافی […]
سیکریٹ سپر سٹار عزہ معین ،سنبھل ہر گھر کی کہانی میں ایک دل دہلا دینے والی حقیقت ہوتی ہے ۔ اس حقیقت سے پیدا ہوتا ہے تحرک ۔ اس گھر اکے فراد کی زندگی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ناکامیاں سب اسی ناقابل برداشت یا پھر برداشت کر لینے […]
سر سید کا اسلوب تحریر اور انداز بیان چودھری امتیاز احمد ریسرچ اسکالر اردو ادب کی فضا جن روشن ستاروں سے مزین ہے ان میں فرزانہ علی گڑھ سر سید احمد خان کا نام بڑی شہرت کا حامل ہے۔ حالی نے انھیں اردو نثر کا مورث اعلیٰ کہا ہے۔ اس […]
حکایت ایک بادشاہ کی مرسلہ : علی شان پرانے وقــتوں كـى بات ہے كہ ايک بادشاه كے دربار ميں ايک اجنبى حاضر هوا اور بادشاه سے نوكرى كا طلب گار هوا – بادشاه نے جب اسكى قابليت دريافت كى تو اس نے بتايا كہ وه سياسى (عربى مين سياسى كا […]
حضرت محمد ﷺ کے جوامع الکلم (اقوال زریں) انسانیت کے لئے مشعل راہ ہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ فصاحت وبلاغت کے پیکر اور بے مثال ادیب عرب حضرت محمدمصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے جوامع […]
انقلابی سیرت سے ہم کیوں محروم ہیں؟ مولاناسید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد Email: Mob: 09440371335 اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ سیرتِ رسولؐ انقلابی سیرت ہے، تاثیر وانقلاب اس سیرت کی امتیازی خصوصیت ہے، جس نے بھی اس کو گلے سے لگایا اس کی زندگی کی […]
سرکار دو عالم ﷺ کی شخصیت سراپا رحمت ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ سارے نبیوں کے سردار حضور اکرم ﷺکی عظمت وفضیلت پر بہت کچھ لکھا گیا اور بولا گیا ہے اور جب تک دنیا باقی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 19 نفاذ قرآن دورِ مدنی کا جہاد مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 18 ویں قسط کے لیے کلک کریں جس طرح اشاعت قرآن دورِ مکی کا جہادہے اسی طرح دورمدنی کا جہاد […]
پرندے بھی بات کرتے ہیں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ ہجرت کے علاوہ جب ہم پرندوں کی دوسری اہم خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پرندوں میں ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کار جحان بھی پایا جاتاہے، پرندے بامعنی گفتگو کرتے ہیں اور بخوبی […]
امیر خسرو : ارود میں بچوں کا پہلا ادیب ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی بیش تر محققین اور ادبا جیسے ڈاکٹر مظفر حنفی‘ ڈاکٹر خوشحال زیدی‘ ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی‘ ڈاکٹر وحید مرزا‘ پروفیسر ممتاز حسین‘ مولانا محوی صدیقی‘ ریاض صدیقی اور ضیاء الرحمن غوثی نے حضرت یمین الدین امیر […]
رپورٹ: اکبر زاہد – چینائی حکومتِ تملناڈو نے اردو زبان کو اسکولی نصاب میں دوبارہ شامل کرلیا ڈاکٹر نیلوفر کفیل وزیر برائے محنت و روزگار اور اردو دان طبقہ کی کوششیں ثمر آور ثابت ہوئیں نوٹ: تامل ناڈو حکومت کی ذو لسانی پالیسی کی وجہ سے اسکولی نصاب میں اردو […]
نئی مجوزہ حج پالیسی کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر شریعتِ اسلامیہ ہی زد پہ کیوں ؟ محسن رضا ضیائی پونہ ،مہاراشٹر فون:9921934812 یہ امرآفتابِ نیم روز کی طرح ظاہر وباہر ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کے تمام اصول وقوانین نہایت ہی آسان اور سب کے لیے […]
نعتِ رسول ﷺ اور علماءِ دیوبند ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کائنات میں سب سے افضل، انبیاء کے سردار اور قیامت تک آنے والے انس وجن کے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی ﷺ کے اوصاف حمیدہ میں کہے گئے اشعار کو اردو میں نعت رسول ﷺ، اور عربی میں مدح […]
آہ! مولانا حکیم سید شاہ محمود بخاری پروفیسر محمد نسیم الدین فریس ڈین ‘ اسکول آف آرٹس ۔ مانو ۔ حیدرآباد ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں راقم الحروف کو وانمبیاڑی (ضلع ویلور۔ ٹامل ناڈو) کا سفر درپیش ہوا ۔ وانمبیاڑی میں اسلامیہ کالج کے شعبہ اردو نے ایک قومی […]
کمرۂ جماعت کو کیسے موثر بنائیں فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباددکن Mob:09700122826 ایک منظم اور موثرکمرۂ جماعت کی آرزو اور تمنا ہر استاد کرتا ہے ۔ منظم اور موثر کلاس روم خود رو پودوں کی طرح از خو نہ تو اگتے ہیں اور نہ ہی نمو و پرورش پاتے ہیں۔بالکل […]
رحمۃ للعالمین ﷺ کا عفو و در گذر محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور Mob. : 09386379632 قصوروار اور اپنے دشمن کو معاف کر دینا اسلامی تعلیمات کی ایک اہم تعلیم ہے،اگر کسی نے اپنے کردار واعمال سے کسی کو تکلیف پہنچایا اور اسکے نتیجے میں غصہ آگیا اور اس حالت […]
ڈاکٹر شاہدہ اختر ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی کرنول کی رجسٹرار مقرر رپورٹ : ڈاکٹر وصی بختیاری عمری آج 23 نومبر 2017ء کو ڈاکٹر شاہدہ اختر صاحبہ نے کرنول میں ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی میں بحیثیت رجسٹرار جائزہ حاصل کیا۔ وہ اردو یونیورسٹی میں سابق رجسٹرار پروفیسر ستار ساحر […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 18 اشاعتِ قرآن دورِ مکی کا جہاد مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 17 ویں قسط کے لیے کلک کریں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں آنحضورؐ کو خطاب کرکے ارشاد فرمایا :فَلَا تطِعِ […]
محمد یحییٰ خان تانڈور ۔ تلنگانہ ریاست تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کامؤقف اردوداں طبقہ میں خوشی کا ماحول ابھی تہذ یب کا نوحہ مت لکھنا ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں ” 66 اردو مترجمین ” کے تقررات میں شفافیت کی ضرورت ، بناء کسی سفارش کے […]
کتاب: آخری سواریاں مصنف: سید محمد اشرف مبصر :ڈاکٹر تہمینہ عباس قیمت:250 ، صفحات: 183 ناشر: آج،سٹی پریس بک شاپ ، کراچی ’’آخری سواریاں ‘‘سید محمد اشرف کا ناول ہے۔سید محمد اشرف 1970 کے بعد آنے والے فکشن نگاروں میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ […]
کائنات کی وسعتوں کا متلاشی مجید امجد عبدالعزیز ملک لیکچراراُردو، جی سی یو نی ورسٹی، فیصل آباد 0923447575487 مجید امجد کی شاعری یوں تو متنوع جہات کی حامل ہے لیکن اس میں کائنات کی رنگا رنگی اورفطرت سے محبت کا عنصر بطورِ خاص نمایاں ہواہے۔اس کی شاعری کائنات کی پیچیدگیوں […]
شیَرِنگ (Sharing) آٹو اور خواتین اخلاقی قدریں رو بہ زوال مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: چند دنوں قبل شہر میں آٹو سے کہیں جارہا تھا، راستے میں ایک منظر پر نظر پڑی جس نے مجھے تھوڑی دیر سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اخلاقی […]
پروفیسر جی محبوب ۔ مترجم علامہ اقبال ڈاکٹر قطب سرشار محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 زباں تلگو ہے لیکن مدعا کامل حجازی ہے میں اٹھا خاک دراوڈ سے ہوں مرا دل حجازی ہے (پروفیسر جی محبوب ترجمہ قطب سرشارؔ ) اردو داں تلگو شاعروں کی فہرست میں یوں تو […]