مجتبیٰ حسین ایک عالی مرتبت مزاح نگار جے ایس افتخار – روزنامہ ’’ہندو‘‘ مترجم: .ڈاکٹر محی الدین حبیبی قارئین! روزنامہ ہندو سے وابستہ مشہور صحافی جناب جے ایس افتخار سے آپ واقف تو ہوں گے ہی کہ وہ گذشتہ دو دہوں سے زائد عرصہ سے اس ممتاز سیکولر انگریزی اخبار […]
Yearly Archives: 2017
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 23 (آخری قسط) علم اور قرآن میں تعلق مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 22 ویں قسط کے لیے کلک کریں علم اور قرآن میں وہی تعلق ہے جو لفظ اللہ اور رب […]
مشاہیرِ اردو کے حقیقی نام فرہاد احمد فگارؔ ، مظفرآباد مشاہیِر اردو کے حقیقی ناموں کا جو سلسلہ شروع کیا تھا اس کومیری امید سے زیادہ پسند کیا گیا۔قارئین اور دوستوں نے میری توقعات سے بڑھ کر حوصلہ افزائی کی۔پروفیسر حبیب گوہرؔ نے جن الفاظ میں حوصلہ افزائی کی وہ […]
شعری مجموعہ ناگفتہ بہ (طنز و مزاح) شاعر:چچا پالمپوری ،محبوب نگر موبائل: 09966703320 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل محبوب نگر بیسوی صدی میں طنز ومزاح کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی جس کے نتیجے میں طنزومزاح کی کئی کتابیں بھی منظرعام پرآئیں ۔جن میں شعری اور نثری مجموعہ شامل ہیں، مزاحیہ شعراء نے طنزومزاحیہ […]
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے نہیں اللہ کے برگزیدہ رسول اور نبی ہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (مسلمانوں کا Merry Christmas کہہ کر مبارک باد پیش کرنا غلط ہے ) اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی ضابطہ بنایا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد […]
انشائیہ صرف ایک تاثر عزہ معین ۔ سنبھل یہاں مطلب دلی میں آپ نے بہت کچھ دیکھا ہوگا،دلی کو دہلی بنتے ہوئے دیکھنے والے بھی اکثر حیات ہیں ہزاروں واقعات آپ کی نظر اور سماعت کا حصہ بنے ہوں گے،آپ نےکبھی بہت خوش کن اور کبھی غم بھری شامیں یہاں […]
طلاقِ ثلاثہ کے خلاف مجوزہ قانون۔ایک جائزہ مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد Email: Mob: 09440371335 آخر وہی ہواجس کا خدشہ تھا، مودی سرکار نے طلاقِ ثلاثہ کی روک تھام کے لیے ایک قانونی بل کے مسودے کو کابینہ میں منظوری دے دی،وزارتِ قانون نے اس قانون […]
اردو توجہ چاہتی ہے فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد دکن 09700122826 اردو ایک حسین بندھن اورا یک خوب صورت زنجیر ہے جس نے تما م ملک کوایک لڑی میں پرو رکھا ہے۔یہ عربی ،فارسی،ہندی(پراکرت)کی ترقی یافتہ شکل اور ایک حسین امتزاج ہے۔یہ علاقائی زبانوں کی تنگ دامانی و تنگ نظری […]
تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ) حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 22 قرآن کو لوگوں سے چھپانا اللہ کی لعنت کا باعث مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 21 ویں قسط کے لیے کلک کریں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے […]
تلنگانہ میں اردو مترجمین کے تقررات امیدواروں کے لئے سنہری موقع ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مثالی ریاست تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی شخصی دلچسپی سے بہت جلد سرکاری دفاتر میں 66 اردو آفیسرس (مترجمین) کے تقررات عمل میں لائے جانے والے ہیں۔ چیف منسٹر کے چندر […]
شیخ ڈاکٹر محمد مصطفیٰ اعظمی دامت برکاتہم اور ان کی حدیث کی خدمات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی احادیث کو عربی زبان میں سب سے پہلے کمپیوٹرائز کرنے والی شخصیت،شیخ ڈاکٹر محمد مصطفیٰ اعظمی جس کو حدیث کی خدمات پر ۱۹۸۰ء میں کنگ فیصل عالمی ایوارڈ ملا اور جس نے […]
Aurangzeb : The Man and the Myth By: Audrey Truschke اورنگ زیب : فرد بشر اور افسانہ مصنفہ : آڈرئے ٹرس کے تبصرہ نگار: ڈاکٹر مسعود جعفری آدرے ٹرس کے نیویارک کی یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا کی تاریخ پڑھاتی ہیں۔ انہوں نے کافی تلاش و جستجو اور رات دن کی […]
اردو میں بہتریں سفر ناموں کی روایت تحریر؛ احمد سھیل اردو مین سفر نامے کی تاریخ اردو کی تاریخ کی طرح مختصر ضرور ھے لیکن اردو میں بہتریں سفر ناموں کی روایت خاصی مستحکم ھے۔ ایک زمانے میں سفر نامہ لکھا کم اور سنایا زیادہ جاتا تھا۔ جیسے پشاور کے […]
لڑکیوں کی تعلیم مشکلات ، چیلنجیزاور حل مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 مخلوط تعلیم نے سماج پرجو منفی اثرات مرتب کئے ہیں ان میں سے ایک یہ کہ کوئی غیر مسلم لڑکی ، مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کر لیتی ہے، تو کہیں مسلم […]
اُلفت میں استقامت کی مثال پروفیسر میر تراب علی ڈاکٹر حامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور ۔413517(مہاراشٹرا) شہرۂ آفاق انگریزی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپئر نے کہا تھا ’’ یہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم سب اداکار […]
ہندوستان میں اقلیتی زبانوں کا دستوری موقف ۔۔ایک جائزہ فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد دکن، ,9700122826 (گزشتہ مضمون ذریعہ تعلیم مادری زبان کیوں سے پیوستہ) یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ انسانی ذہن مادری زبان کے زیر اثر ارتقاء پذیر رہتا ہے۔وہ معاشرہ جہاں عوام اپنی مادری زبان سے آگہی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 21 قبر کے سوالات میں قرآن کی اہمیت مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 20 ویں قسط کے لیے کلک کریں قبر میں میت سے جو چار سوالات ہوں گے ان میں سے […]
نوکری کرنے کا بڑھتا رجحان تجارت سے غفلت لمحہ فکریہ! محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور hhmhashim786gmail.com Mob. : 09386379632 الحمد للہ رب العالمین، اللہ رب العزت کے لئے تمام تعریف ہے جوسارے جہانوں کاپالنے والا ہے، اللہ پاک ہرمخلوق کو رزق عطافرماتا ہے، اسی طرح انسانوں کو بھی زندہ رہنے […]
کِھلتے ہیں گُل یہاں کِھل کے بِکھرنے کو !! فلم اداکار ششی کپور اپنی اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑگئے تحریر : یحییٰ خان ۔ تانڈور ہندوستانی فلموں کے مشہور اداکار ، پروڈیوسر اور ہدایت کار ششی کپورکا 79؍سال کی عمر میں 4؍ڈسمبر2017ء کو طویل علالت کے بعدممبئی کے کوکیلا بین […]
ڈاکٹر عبدالقیوم کی کتاب ’’ سیاسی سماجیات ‘‘کی رسم اجراء حیدرآباد (راست) 12ڈسمبر۔ڈاکٹر عبدالقیوم اسوسیٹ پروفیسر شعبۂ نظم ونسقِ عامہ مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی تازہ تصنیف’’ سیاسی سماجیات ‘‘کی رسم اجراء14 ڈسمبر بروز جمعرات کو ڈی ڈی ای آڈیٹوریم ،مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد میں منعقد ہونے والی پہلی […]
سفرنامہ حیدرآباد میں تین دن عمران عاکف خان جواہر لال نہرو یونیورسٹی،نئی دہلی موبائل:09911657591 میرا شہر لوگاں سوں معمور کر رکھیا جوں تو دریا میں من یا سمیع (قلی قطب شاہ) کہتے ہیں ،سفر سقر ہے یا انگلش والا ’سفر ‘ مگر ایسا کہنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ […]
بچوں کے ادیب اسمٰعیل میرٹھی ڈاکٹر رضوانہ بیگم کسی بچہ کی تربیت اور ذہنی نشو ونما کا پہلا مکتب آغوشِ مادر ہے۔ اس کے بعد وہ شفیق استاد کے سایہ تربیت میں پروان چڑھتا ہے اور بچے کی شخصیت کو نکھار نے اور بھر پور بنانے میں اہم رول ادا […]
اقبال کی شاعرانہ عظمت جرار احمد اقبال کی پیدائش 9؍ نومبر 1877 ء کو سیالکوٹ میں ہوئی ۔ والدین بہت زیادہ تعلیم یافتہ نہ تھے اس کے باوجود بیٹے کی تربیت پر بہت توجہ کی ۔ اپنے وطن میں ہی اقبال نے پرائمری اور اعلی پرائمری تعلیمات حاصل کیں ۔البتہ […]
ذریعہ تعلیم مادری زبان ہی کیوں؟ قسط اول فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد دکن Mob:09700122826 معاشرے کی تعمیر میں جن عناصر کو سب سے زیادہ اہمیت کا حامل گردانا گیا ہے ان میں مادری زبان کی حیثیت بنیاد کے پتھر کی ہے۔کسی بھی شہری کی تعلیمی اور علمی ترقی اس کی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 20 قرآن سے اعراض پر وعید و لعنت مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 19 ویں قسط کے لیے کلک کریں اعراض کے معنی ہیں کسی چیز کو تسلیم کرنے کے باوجود اس […]
سب سے افضل بشر اور تمام نبیوں کے سردار حضور اکرم ﷺ کا لباس ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ قرآن وسنت کی روشنی میں علماء کرام نے تحریر کیا ہے کہ انسان اپنے علاقہ کی عادات واطوار […]