زرافہ Girrafe – ڈاکٹرعزیز احمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 یزید فی الخلق ما یشاء ان اللہ علی کل شیء قدیر (فاطر ۔۱) وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسا چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (فاطر۔ ۱) زرافہ کو دنیا کا سب […]
Monthly Archives: نومبر 2016
اردوزبان کا تحفظ اورہماری ذمہ داریاں ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر و صدرشعبۂ اردو گورنمنٹ ڈگری اینڈ پی جی کا لج ، سد ی پیٹ – تلنگانہ انسان جس ما حول اور سماج میں آنکھ کھو لتا ہے، وہا ں کے رسم ورواج ، تہذیب و ثقافت اور زبان و […]
مولانا آزاد کی صحافتی علمی وادبی خدمات ڈاکٹررضوانہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسر‘شعبہ اردو کالج آف لینگویجس ۔ ملے پلی۔حیدرآباد مولانا ابوالکلا م آزاد ایک ممتازدانشور ‘مفکر ‘مدیر ‘ادیب ‘شاعر‘صحافی ‘سیاستدا ں‘مفسر‘عالم دین مقرر اورآزاد ہندوستا ن کے او لین وزیر تعلیم مولانا محی الدین احمدابوالکلام آزاد ۱۱ نومبر ۱۸۸۸ ء کو […]
مسجد میں نکاح گھرمیں ولیمہ تحریک کوعام کرنے کی ضرورت نوٹ بندی شادیوں میں اسراف ختم کرنے کا سنہری موقع ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی نظام آباد(26نومبر ای میل)ایک ایسے موقع پر جب کہ سارا ہندوستان نوٹ بندی قانون کے لاگو ہونے پر معاشی بدحالی کا شکار ہے اور غریب اور متوسط […]
تلنگانہ میں اردو ذریعے تعلیم سے روزگار کے مواقع مسائل اور امکانات ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد تلنگانہ ہندوستان کے نقشے پر ابھرنے والی29ویں ریاست ہے اور اس علاقے کے سبھی اضلاع میں لوگ اردو با آسانی بولتے اور سمجھتے ہیں۔اس علاقے میں […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 19 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) فانیؔ بدایونی – اصغرؔ گونڈوی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 18 ۔ کے لیے کلک کریں فانیؔ بدایونی (۱۸۷۹۔ ۱۹۴۱ء) فانیؔ بدایونی ان شعراء […]
انشائیہ احوال ایک جائے مطالعہ کا…..! محمد خرم یاسین فیصل آباد پاکستان صاحبو! یہ دنیائے رنگ و بو اب مائل بے رنگی وبدبو ہوتی جا رہی ہے۔ ہمارا یہ مشاہدہ ہماری عمر کی بڑھوتری یا شادی شدہ زندگی کی سختیوں ، تلخیوں سے مشروط نہیں، نا ہی ہم اس مشاہدے […]
تحقیقی ذہنیت کا ترجمان رسالہ سہ ماہی’’دسترس‘‘ انوارالحق شہودی نمبر نام رسالہ:سہ ماہی دسترس(شمارہ 4-5،اکتوبر تا دسمبر 2015ء) مدیر: ڈاکٹر رونق شہری معاون مدیران:ڈاکٹر حسن نظامی ، احمد نثار مبصر:غلام نبی کمار تحقیقی ذہنیت کا ترجمان رسالہ سہ ماہی ’دسترس‘ دھنباد (جھارکھنڈ) سے ڈاکٹر رونق شہری کی ادارت میں نکلنے […]
تصوف اور تصورِعشق : صوفیانہ شاعری کے حوالہ سے ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 محبت کے انتہائی درجہ کا نام ’’عشق‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ ایک مقام بلند ہے، جسے مل گیا سو مل گیا، پھر مل گیا تو بامراد ہوگیا۔ ’’عشق‘‘ ایک شدتِ رغبت، کشش، لگاؤ […]
ظہیر غازی پوری کے تنقیدی مزاج کی یادگار جھارکھنڈ اور بہار کے اہم اہل قلم پروفیسرمجید بیدار (سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد) اردو اب کے کہنہ مشق اور ممتاز شاعر کے علاوہ ممتاز محقق‘ نقاد‘ مقالہ نگار اور ماہنامہ ’’صریر‘‘ کے مدیر کی حیثیت سے ادبی صحافی […]
طنزومزاح : وہ زمانے – – – سید عارف مصطفیٰ کراچی یار من میر شمس الدین خیالی المعروف خیالی صاحب کا یہ قول تشخیص کا درجہ رکھتا ہے کہ جو کوئی پاکستانی اگر عمر کی 50 بہاریں دیکھ چکا ہے یا اس کی پیدائش کا ارتکاب اسی کے لگ بھگ […]
پنجابی زبان کی شہرہ آفاق داستان وارث شاہ کی ہیر ڈاکٹراظہاراحمد گلزار E.mail: فردوسی نے جب یہ شعر کہا: منش گر دہ امِ رستمِ داستاں دگر نہ پی بود در سیستاں تو ایک بڑی حقیقت کا انکشاف کیا ۔رستم کیا تھا؟ سیستاں کا رہنے والا ایک فردتھاجسے فردوسی کی رزمیہ […]
رپورتاژ مولانا آزاد میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام سمینار مولانا ابوالکلام آزاد کا اردو صحافت میں حصہ محسن خان ای میل: سرزمین دکن حیدرآبادکا ہمیشہ سے ہی اردوا دب کے فروغ میں نمایاں کردار رہا ہے ۔ ابتداء سے دکن کے حکمرانوں نے اردو ادب اور ادبی شخصیات کی حوصلہ […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 18 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) آرزو لکھنوی. حسرتؔ موہانی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 17 ۔ کے لیے کلک کریں آرزوؔ لکھنوی (۱۸۷۲۔ ۱۹۴۹ء) آرزوؔ لکھنوی لکھنؤ کے محترم […]
حضرت امجدؔ حیدرآبادی کی رباعیاں محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 حضرت سید احمد حسین امجدؔ حیدرآبادی کا شمار بلند پایہ حقیقت نگار شعراء میں ہوتا ہے ۔ آپ کی شاعری کا محور درحقیقت اخلاق اور روحانی […]
ڈاکٹر پی محمد داؤد محسنؔ کی افسانہ نگاری ’’سناٹے بول اٹھے‘‘ کے حوالے سے ڈاکٹرمحمد کلیم ضیاؔ سابق صدر، شعبۂ اردو اسمعٰیل یوسف کالج، جوگیشوری (مشرق) ممبئی۔ ۰۶۰ ۴۰۰ اردو کے خدمت گاروں میں جہاں بڑے بڑے نام افقِ ادبِ اردو پر نظر آتے ہیں، وہیں میں انھیں بھی خادمِ […]
کرنسی نوٹوں کی منسوخی جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے مولانا سید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 گذشتہ ہفتہ دو غیر متوقع واقعات ایسے پیش آئے جنھوں نے ساری دنیا کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کرلیا، ایک واقعہ قومی سطح کا ہے جس کے اثرات صرف ہندوستانیوں […]
نوجوان مولانا آزاد کی شخصیت کو مشعلِ راہ بنائیں ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی یوم تعلیم سے ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب محبوب نگر(راست) نسل نو کو مولانا ابولکلام آزاد کی تعلیمات،نظریہ اور افکار سے واقف کروانا وقت کا اولین تقاضہ ہے مولانا آزاد ایک […]
نام کتاب : شیرازۂ افکار (مجموعۂ مضامین) مصنفہ: تمنا شاہین تبصرہ نگار: غلام نبی کمار 07053562468 زیرِ تبصرہ کتاب’’ شیرازۂ افکار‘‘ محترمہ تمنا شاہین کے مضامین کا پہلا مجموعہ ہے۔ 168 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں پندرہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ مصنفہ و مرتبہ تحقیقی کام میں مصروف […]
محمد حسن کی نظریاتی تنقید ڈاکٹراسمٰعیل خان شعبہ اردو انوارالعلوم ، ڈگری کالج، ملے پلی، حیدرآباد اردو کی ترقی پسند ادبی تنقید میں محمد حسن کا شمار اہم نقادوں میں ہوتاہے۔ انھوں نے ایک مارکسی نقاد کی حیثیت سے تنقید نگاری کے میدان میں قدم رکھا، لیکن نئے علوم اور […]
آٹھویں برسی کے حوالے سے منظر فارانی کی یاد میں ریاض احمد قادری ۱۵ نومبر ۲۰۰۷ کی شام اہلِ فیصل آباد کے لئے ایک غم ناک اور اندوہ ناک خبر لائی۔ یہ خبر عظیم اردو پنجابی شاعر نقاد ماہر تعلیم اور استاد جناب منظر فارانیؔ کے سانحہ ارتحال کی تھی […]
عوام کی جیب پر سرجیکل اسٹرائک کے بعد ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد ای میل: ہندوستانی عوام گزشتہ مہینے دو مہینے سے مسلسل ایسے واقعات سے دوچار ہورہے ہیں جیسے کوئی موتیوں کا ہار ٹوٹ گیا ہو اور اس کے دھاگے سے لگاتار موتی […]
گرونانک جینتی محمد رضی الدین معظم حیدرآباد ۔ دکن فون : 914069990266+ گرونانک جی کی ولادت ایسے دور میں ہوئی جب ہندوستان ایک بھیانک سماجی سیاسی اور روحانی بحران سے گذر رہا تھا۔ انہوں نے جدید روحانی خیالات کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے ذہنی بحران سے ہندوستانیوں کو نجات […]
پنجاب کا ایک درد مند مسیحا۔۔۔ سر گنگا رام ۱۸۵۱ء ۔ ۱۹۲۷ء ڈاکٹراظہاراحمد گلزار Email: سلطنت مغلیہ اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی تھی۔ یہ انیسویں صدی کی چوتھی دہائی کا عمل تھا۔ایک نوجوان جوڑا جلا وطنی اوڑھے پنجاب کی جانب محو سفر تھا۔چند برتن اور کپڑوں کی ایک […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط17 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) علامہ اقبال پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 16 ۔ کے لیے کلک کریں علامہ سرمحمد اقبال (۱۸۷۵۔۱۹۳۸ء) علامہ اقبال نے جو کچھ کہا وہ دل […]
نور کدے نہیں مرسکدا منظرفارانی نوٹ: جہانِ اردو پر پنجابی (اردو رسم الخط) میں تحریر کیا ہوا ایک مضمون حاضرخدمت ہے۔ پنجابی کے نامور صوفی شاعر نورکپورتھلوی پر محترم منظر فارانی کا لکھا مضمون احباب کی نذر ۔ یہ مضمون جہان اردو سے وابستہ نامور قلمکار ڈاکٹراظہاراحمد گلزار نے ارسال […]
یوم پیدائش کے موقع پر(۱۲ نومبر ۱۹۱۵) اخترالایمان کی شاعری میں ہیئت اوراسلوب کے تجربے ڈاکٹرسلیم محی الدین Email: Cell : 09923042739 اخترالایمان نے اپنی انفرادیت کو نہ صرف منوایا بلکہ شعوری طور پر اس کا جتن بھی کیا ہے۔ اختر الایمان جدید نظم کے ایک ایسے ترا ہے کا […]