اقبال کی غزل میں پیکرتراشی ڈاکٹرسلیم محی الدین غزل کے زمانے تو لَد چکے تھے جب اقبال نے غزل کا دامن تھاما۔ انجمن پنجاب کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ حالی،ڈپٹی نذیر احمد اور محمد حسین آزاد نے غزل کی بیخ کنی میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی تھی۔ خود غزل […] تحقیق و تنقید اقبال کی غزل میں پیکرتراشی – – – – – …