بتکماں تہوار میں مسلم خواتین کی شرکت ایک لمحہ فکریہ مولانا سید احمد ومیض ندویؔ گزشتہ 12؍اکتوبر کو محرم کی دسویں تاریخ گزری جسے یوم عاشورہ کہا جاتا ہے اہل ایمان کی ایک بڑی تعداد نے تمام رسومات وخرافات سے بچ کر اس دن روزہ رکھنے کا اہتمام کیا، یوم […]
Monthly Archives: اکتوبر 2016
آفتابِ مہریہ کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ممتاز صوفی ، شاعر،ادیب ،محقق،مورخ،عالم دین پیرمہرعلی شاہ ؒ کے جانشین پیرسید نصیر الدین نصیر(۱۹۴۹ء ۔۔۲۰۰۹ء) ڈاکٹراظہاراحمد گلزار email: گولڑا شریف ایک ایسی درس گاہ ہے جہاں علم و دانش کے چشمے پھوٹتے ہیں ۔یہ وہ مقام ہے جہاں روحانی فیوض کے […]
امیرؔ مینائی کی واسوخت نگاری ڈاکٹر اسمٰعیل خان شعبہ اردو انوار العلوم ڈگری کالج ، ملے پلی، حیدرآباد 09701514755 واسوخت ایک افسانوی صنفِ شاعری ہے جو فارسی ادب سے اردو میں آئی ہے فارسی ادب میں وحشیؔ یزدی نے واسوخت کی روایت قائم کی تھی اردو ادب میں شاہ مبارک […]
یومِ عاشورہ محمد رضی الدین معظم شاہ گنج ، حیدرآباد دکن سیل: +914069990266, 09848615340 معز مکرم قارئین ! جب ۶۰ھ میں ولیعہد یزید مملکت اسلامیہ بنا تو مکہ مکرمہ مدینہ منورہ اور کچھ شہروں کے لوگوں نے یزید کو بادشاہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا جن میں امام معظم حضرت […]
ماہِ محرم ۔۔۔۔۔۔۔۔ مر ثیے ٗ نو حے ٗ لوک گیت ڈاکٹرحامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر موبائل:09423351351 حق و با طل کی جنگ کے دلسوز و درد ناک واقعات کو ماہِ محرم میں عقیدت سے یاد کیا جاتا ہے۔حادثات کی روداد […]
وجئے دشمی (دسہرہ ) محمد رضی الدین معظم حیدرآباد ۔ دکن سیل: +914069990266, 09848615340 وجے دشمی تہوار کو ہندو تہواروں میں زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ یہ بدی پر نیکی‘ ناانصافی پر انصاف کی فتح اور حق کے لئے جنگ اور اس میں کامیابی کا تہوار ہے۔ دسہرہ تہوار آشوبح شکلا […]
جوش ؔ کی شاعری میں لفظ و معنی کا توازن ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) فون : 09449202211 e-mail: شبّیر حسن خاں جوش ملیح آبادی کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔جن کے والد نواب بشیر احمد خاں بشیرؔ ، دادا نواب محمداحمد خاں احمدؔ اور […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 12 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 12 ۔ کے لیے کلک کریں میرانیس (۱۸۰۲۔۱۸۷۴ء)
اردو شاعری میں قومی یک جہتی کے عناصر جاگیردارعذرا شیرین ایوب خان جزوقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ، شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج، اودگیر Mob: 07721952754 ہندوستان جنت نشاں بہ لحاظِ آبادی دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ٗ جہاں بھانت بھانت کی قومیں رہتی بستی ہیں ٗ جن […]
طلاق ،بہانہ شریعت، نشانہ مولاناسید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 عام انتخابات سے قبل جب وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم چلارہے تھے تو انہوں نے بار بار عوام کو تیقن دیا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں بہت جلد عوام کے لئے اچھے […]
چمپانزی Chimpanzee ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ و لقد علمتم الذین اعتدوا من کم فی السبت فقلنا لھم کونوا قردۃًخاسیئن ۔ (البقرہ۔۶۵) ( پھر تمہیں اپنی قوم کے ان لوگوں کا قصہ تو معلوم ہی ہے جنہوں نے سبت کا قانون توڑا تھا ،ہم نے انہیں کہہ دیا کہ’’قرد‘‘ بن […]
آج کیا پکائیں ۔۔۔ ( طنز و مزاح ) سید عارف مصطفٰی کراچی اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ کائنات کا سب سے اہم سوال کیا ہے تو نہ تو میں آسمان و زمین کے وجود کی بابت پوچھے جانے والے کسی سوال کی جانب اشارہ کروں گا اور نہ […]
بزم علم و ادب حیدرآباد کے زیر اہتمام’’ علمبردار اُردو ایوارڈ ‘‘تقریب رپورتاژ: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج- نظام آباد حیدرآباد کو شہر اردو بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ شہر ساری دنیا میں اردو کے اہم مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہاں […]
علامہ اقبال ؒ اور پیغام عشق رسول ﷺ ۔ڈاکٹراظہاراحمد گلزار Email: علامہ اقبال کے کلام اور فلسفے کا مطالعہ کرنے سے ان کی بے شمار حیثیات ہمارے سامنے آتی ہیں۔وہ مفکر اسلام ، مفسرقرآن،حکیم الامت،شاعر مشرق،مصور پاکستان،دانائے راز ،واقف اسرار خودی،ترجمان بے خودی،شارع مرد مومن،علمبرادر تجدید و احیائے دین،داعی اجتہاد،سرمایہ […]