ہماری تخلیق کا جواز کیا ہے؟ ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ہماری تخلیق کا جواز ساری دنیا ہی نہیں کل کائنات کی تسخیر ہے۔ آج کا انسان شاید مادّی ترقی کی معراج پر فائز ہے۔ علمِ حیاتیات ہو کہ طبعیات، علمِ معاشیات ہو کہ مواصلات، غرض […]
Monthly Archives: اگست 2016
کارخانہ قدرت کے سات حیوانی عجوبے ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ ای میل : اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اس کائنات کی تمام اشیاء اپنے خالق کی بے پناہ قوت و علم کا مظاہرہ کرتی ہیں اس کا اظہار قرآن کی کئی آیات سے ہوتا ہے […]
اردوکی ’’ورجینا وولف‘‘ قرۃ العین حیدر ڈاکٹر تہمینہ عباس کراچی ای میل : قرۃ العین حیدر 20 جنوری1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں انھوں نے زندگی کا ابتدائی حصہ پورٹ بلیئر (جزائر انڈیمان ، نکوبار) اور مشرق میں گزارا۔دہردون کانونٹ اور ازابیلا تھوبرن کالج ، لکھنؤ یونیورسٹی سے انگریزی […]
افسانہ : اک دن سے ۔۔۔۔۔ دستگیر نواز لنگر حوض ۔ حیدرآباد ای میل : زندگی چاہے جیسی بھی ہو، کسی بھی حالات سے گزر رہی ہو، خوشیوں کی ڈگر پر چل رہی و یاغموں کے دوراہے پر کھڑی ہو۔ بحر حال ہر ایک کی زندگی میں ایک دن ایسا […]
گیت : فن اور تکنیک ثمینہ بیگم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔ حیدرآبد ای میل : ’’ گیت ‘‘ جسے ہم عام زبان میں گانا بھی کہتے ہیں۔گیت کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ردیف و قافیہ کی پابندی ہو یا نہ ہو اس میں نغمگی ، ترنم […]
محمد رفیع کی یاد میں ہندوستانی فلمی دنیا جسے بالی وڈ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے، اس فلمی دنیا کی مشہور پس پردہ گلوکار اور غزلکار ہیں۔ ان کی پیدائش : 24 دسمبر 1924ء اور انتقال:31 جولائی 1980ء کو ہوا ۔محمد رفیع امرتسر کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں […]
بونال : تلنگانہ کا خصوصی تہوار محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ہندوستان ایک بڑا ملک ہے۔یہاں تہذیبی‘ مذہبی‘ سماجی ‘ تہواروں کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ ہندوستان میں جتنے بھی تہوار‘ میلے یا تقاریب منائے جاتے ہیں۔ […]