پاکستان کے قومی ترانے کا عروضی جائزہ ڈاکٹرمحمد اقبال ناز فیصل آباد (پنجاب ) پاکستان موبائل نمبر:0323-6088799 ای میل : قومی ترانہ پاک سر زمین شاد باد کشورِ حسین شاد باد تو نشانِ عزمِ عالی شان، ارضِ پاکستان مرکزِ یقین شاد باد
Monthly Archives: اگست 2016
غیرحیدرآبادیوں کی نظر میں ماضی کا حیدرآباد رحمت اللہ خان سوری کرنول ۔ آندھراپردیش حیدرآباد کا نظارہ کرنے کے ارادے سے ہی خوشی محسوس ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ سفر کی کلفتیں بھی محسوس نہیں ہوتی تھیں۔ کاچیگوڑہ یا سکندرآباد اسٹیشن پر اُترتے ہی شخصیت میں افتخار پیدا ہوجاتا تھا […]
تبصرہ نگاری کا فن اور ظفرحبیب کی تبصرہ نگاری احتشام الحق معاون استاد، نئی تعلیم بنیادی اسکول مجھولیہ، دربھنگہ، بہار تبصرہ نگاری اردو ادب کی جدید ترین اصناف میں سے ایک ہے جس کے ذریعہ کسی کتاب کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرائی جاتی ہے۔ اردو میں دیگر کئی […]
منیر نیازی:عصری حسیت کا شاعر عبدالعزیز ملک لیکچراراُردو، جی سی یو نی ورسٹی، فیصل آباد 0923447575487 حقیقی رومانویت کا علمبردار منیر نیازی ،جو شاعری میں داخلی واردات کو یو ں سموتا ہے کہ وہ چلتی پھرتی تصویر بن جاتی ہے اور یہ تصویرپُر اسراریت کی فضا میں لپٹی ،خوف کا […]
اردو کا مستقبل تابناک اردو کے طلبہ کو احساس کمتری سے دور رہنے کی تلقین ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں سلیم فاروقی سکریٹری اردو اکیڈیمی جدہ و ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب محبوب نگر۔27ا گسٹ(راست)تحریک آزادی کے دوران اردو زبان نے بھی کئی محاذوں پر ایسے کارہائے […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 8 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) خواجہ حیدرعلی آتشؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 7 ۔ کے […]
افسانہ : شیطان محمد نواز کمالیہ ۔ پاکستان ’’ یہ انسان نہیں شیطان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے جتنا مار سکتے ہو مارو ‘‘ مجمع سے ایک گرج دار آواز ابھری ،پھر لاتوں ،مکوں ،ٹانگوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال ہونے لگا ۔’’ مجھے تو اس مولوی پر پہلے ہی شک تھا […]
نیل کنٹھ – Blue Jay تلنگانہ کا ریاستی پرندہ۔ پالا پِٹا ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ، ورنگل موبائل :09866971375 جب ہم اپنے اطراف و اکناف کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں یہ دنیا خوبصورتی کی تہوں میں لپٹی نظر آتی ہے ۔دنیا کی اس خوبصورتی کو بڑھانے والے عناصر کو اگر ہم […]
جانوراوراسلامی تعلیمات مولانا سید احمد ومیض ندوی موبائل : 09440371335 ای میل : اس کائنات میں حضرت انسان پر اللہ نے جن نعمتوں کی بارش فرمائی ہے ان میں ایک جانور اور چوپائے ہیں، روئے زمین پر حضرت انسان کی بقا کے لئے جانور اور چوپائے بھی ایک ناگزیر ضرورت […]
جنم اشٹمی (گوکل اشٹمی) محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 نوٹ : ہندوستان ‘ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کئی مذاہب کے ماننے والے اور بے شمار زبانیں بولنے والے بستے ہیں ۔ ہر ایک کی […]
تین افسانچے ڈاکٹرحمیرہ سعید حیدرآباد ۔ دکن روبوٹ آج وہ روبوٹ پکچر دیکھ کرآئے تھے۔ اس کا شوہر پکچر سے بے حدمتاثر ہواتھا۔کھانے پربھی مسلسل وہ اسی کی باتیں کررہاتھا۔’’ واقعی کتنی اچھی مووی تھی نا‘رجنی کانت نے اداکاری بھی بہت خوب کی۔گرافکس اور روبوٹ تو بڑھیا ہے۔ سچ میں […]
نام کتاب : بچوں کی باتیں مصنف : ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلیؔ موبائل : 09346651710 تبصرہ نگار: عطیہ پروین موبائل : 09870821886 ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی بے شمار صلاحیتوں کے حامل شخصیت ہیں۔ اعلیٰ دینی و دنیاوی تعلیمی قابلیت کے علاوہ اطفالِ ادب اور بحیثیت مفتی شرعی مسائل حل کرنے […]
ساحرلدھیانوی کی شاعری میں طنزیہ عناصر ڈاکٹراسمٰعیل خان شعبہ اردو انوار العلوم ڈگری کالج ، ملے پلی، حیدرآباد طنز سے مراد سماج کی کسی برائی، نامعقول بات، ناہموار صورتِ حال پر غم و غصہ کے اظہار کا نام ہے۔چونکہ طنز نگار سماج کا ایک ذمہ دار فرد ہوتا ہے اس […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 7 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) انشاء اللہ خان انشاءؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : – – – – – – میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 6 ۔ کے لیے کلک کریں […]
ڈاکٹرمحی الدین قادری زورؔ کی تنقیدی بصیرت ڈاکٹرنکہیت آرا شاہین انچارج پرنسپل‘ اورینٹل اُردوکالج‘ حمایت نگر‘حیدرآباد فون:09959632384 ای میل : تنقید کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی تخلیق کی ہے ۔ہر آرٹ کی تخلیق سے قبل تنقید کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ اُردو میں تنقید مغرب کے زیر اثر […]
انسانی حقوق اوراسلام ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 درحقیقت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ہستی ایسی مطلق اور واحد اعلیٰ و ارفع ہستی ہے، جو تمام کائنات اور انسانوں کی مالک ہے۔ وہی مختارِ کل، ربّ العالمین، رزاق مطلق، رحمن و رحیم ہے کہ جس کی […]
رکھشا بندھن (راکھی پونم) بہن بھائیوں کا محبت بھرا تہوار محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 برسات کا حسین موسم ساون کا مہینہ پورے چاند کی رات کا یہ تہوار مسکراتا ماہتاب عطر بیر ہواؤں کے مدھ […]
کیوڑہ خوشبووٰں سے مالامال درخت ثنا اللہ خان احسن کراچی کیوڑہ تو آپ جانتے ہی ہونگے۔ انڈیا، پاکسستان اور بنگلہ دیش کی اکثر سوئیٹ ڈشز میں خوشبو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ قورمہ، بریانی اور دیگر کئ کھانوں اور مٹھائیوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس […]
ابن صفیؔ کے ناولوں کا بین المتون مطالعہ ڈاکٹرحبیب نثار شعبہ اردو ۔ یونیورسٹی آف حیدرآباد ای میل : اسرار احمد ابن صفی ۲۶؍جولائی ۱۹۲۸ء کو پیدا ہوئے۔ والد بزرگوار کو مطالعہ کا شوق تھا۔ گھر میں اچھا خاصہ کتب خانہ موجود تھا۔ ننھا اسرار احمدا بھی ساتواں برس […]
یوم آزادی ہماری ہرسانس سے روشن ہے نام آزادی محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ہر سال آزادی کا دن آتا ہے تو اہل ملک کو فطری طور پر خوشی ہوتی ہے کہ آج ہی کے دن […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 6 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) نظیراکبرآبادیؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 5 ۔ کے لیے کلک کریں نظیراکبرآبادیؔ (۱۷۴۰۔۱۸۳۰ء) نظیر اکبر آبادی دہلی میں پیدا ہوئے […]
اسلام کا تصورِعبادت ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 اسلام کے تصورِ عبادت کے تعلق سے بہت سے لوگ بشمول چند مسلمان، غلط فہمی کا شکار ہیں۔ عام طور سے عبادت کا مطلب ، رسمی عبادات جیسے روزہ ، نماز اور خیر خیرات ہی سمجھا جاتا ہے۔ […]
ایک آواز جو دلوں میں امنگ بھر دیتی ہے کوئلKOEL.. وہ پرندہ جس کے بچوں کو کوّا (Crow)پالتا ہے ڈاکٹرعزیز احمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 دنیا میں کچھ ایسے پرندے بھی پائے جاتے ہیں جن کی آواز اور نغمگی سننے والے کو مسحور کردیتی ہے اورانسان نغموں کی دنیا […]
شاہ عالم شغلیؔ (گیارھویں صدی ہجری کا ایک اہم شاعر) پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد اُردو زبان کی ترویج اور اشاعت کے سلسلے میں صوفیائے کرام کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اس زبان کے تشکیلی دور کے مرحلے سے ادبی دور […]
کشورناہید : میرے ملک میں عورت کا کوئی نام نہیں ڈاکٹرتہمینہ عباس ای میل : کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کی کتاب ’’ بری عورت کی کتھا‘‘ ان کی آب بیتی ہے۔اس آب بیتی کو کشور نے […]
اقبالؔ اورحیدرآباد دکن ڈاکٹرسید حامد ماہتابؔ موبائل : 09948998297 ای میل : غیر منقسم ہندوستان میں حید رآبا دکو مشرقی تہذیب و تمدن کی آخری نشانی سمجھا جا تا تھا ۔ دہلی کے اُجڑنے اورلکھنو کی تقدیر کے بگڑنے کے بعد مسلم شرفاء کے اکثر گھرانوں نے دکن ہی کا […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 5 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) میرحسن پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 4 ۔ کے لیے کلک کریں میر حسن (۱۷۲۷ء۔۱۷۸۶ء ) میرغلام حسن نام تھا اور […]