اسم ’’اللہ‘‘ ۔ کیا ترجمہ کیا جاسکتا ہے!؟ ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 لفظ ’’اللہ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور بہ اعتبارِ لغت ’’اسمِ ذات‘‘ ہے۔ یہ لفظ پچھلی زبانوں جیسے سامی، عبرانی وغیرہ میں بھی مختلف ملتی جلتی شکلوں جیسے ’’الٰہ‘‘ ، ’’اللہم‘‘ کی […]
Monthly Archives: جولائی 2016
افسانہ : گھوم رے سورج سید ماجد شاہ مکان نمبر ۱۸۸،سٹریٹ نمبر ۲۴ آئی نائن ون ،اسلام آباد ’’جب سورج تمہاری آنکھوں کی پُتلیوں میں جذب ہو جائے گا۔۔۔ جب اس کی تیز روشنی تمہاری بینائی کے سامنے دم توڑ دے گی۔۔۔ جب وہ تمہاری جرأت کے سامنے اپنی ہستی […]
عید الفطراور گلدستہ عید محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 نوٹ : احبابِ جہانِ اردو کی خدمت میں عیدالفطر کی رحمتیں ‘ سعادتیں اور برکتیں بہت بہت مبارک ہوں ۔ اس مناسبت سے ہمارے معزز قلمکار محترم […]
دیکھیں ذرا چاند عید کا سید عارف مصطفیٰ چاند کو دیکھنے اور لگا تار دیکھنے کا کام ویسے تو عاشقوں کے سپرد ہے کہ جو اس میں اپنے محبوب کا چہرہ دیکھتے ہیں۔۔ لیکن رمضان اور عیدین کے چاند انکے بھروسے نہیں چھوڑے جاتے۔۔۔ خدشہ یہ رہتا ہے کہ محبوب […]
اردو زبان کی اصل اور تاریخ پر دوکتابیں ڈاکٹرتہمینہ عباس کراچی نوٹ : خلیل اللہ بیگ کی کتابوں پر تبصرہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے ’’ڈان‘‘ کے لیے کیا تھا اس تبصر ے کا ترجمہ ڈاکٹر تہمینہ عباس نے کیا ہے جامعہ کراچی میں ٹیچرز ایجوکیشن پروگرام کے حالیہ اجلاس میں […]
جب باپ مر جاتا ہے تو سب اجنبی کیوں ہو جاتے ہیں مرسلہ : وقار احمد نورخاں بازار ۔ حیدرآباد۔ دکن معصوم سا بچہ مسجد ایک طرف بیٹھا پورے انہماک سے ہاتھ اٹھا کر اپنے رب سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا – یہ خشوع تو عمر کے آخری […]
تاجدارِ حرم ! ہو نگاہ ِ کرم امجد صابری قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لیے اے کاتب تقدیر ! مدینہ لکھ دے تاجدارِ حرم ! ہو نگاہ ِ کرم ہو کرم ! ہو نگاہ […]
My Soul is a Woman میری روح ایک عورت ہے مصنفہ : Annemarie Schimmel مترجم : محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر۔ فیصل آباد این میری شمل کی کتاب My Soul is a Woman اس کے عالمی ادب اور مذاہب کے وسیع مطالعے کی شاہد ہے۔ اس کتاب میں اس نے […]
طلبہ اعلی تعلیم کے حصول کے ذریعے اپنے مستقبل کو تابناک بنائیں ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر اورینٹیشن پروگرام سے ڈاکٹر کنیززہرہ ودیگر کا خطاب محبوب نگر۔29جون(راست) عصر حاضر میں کامیابی کا حصول اعلی تعلیم سے ہی ممکن ہے ،یہ دور مسابقتی دور ہے جس میں فرد کی […]
رمضان اور ہماری ذمہ داری دستگیر نواز ای میل : رمضان کی آمد سے تقریباًایک ماہ قبل ہی جابجا کچھ اس طرح کے پوسٹرس بلکے بڑے بڑے ہورڈنگس اور اشتہارات کا ایک سلسلہ سا شروع ہو جاتا ہے۔کپڑوں کا نیا اسٹاک آچکا ہے۔برتنوں کے نت نئے سیٹس۔ڈیزانئر کی ساڑیاں ہمہ […]