شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 4 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) میرتقی میرؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 3 ۔ کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
Monthly Archives: جولائی 2016
اردو صحافت برائے اطفال ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز چیف ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:09395381226 نئی نسل اگر اپنی زبان سے واقف نہیں ہے تو اس زبان کا مستقبل تاریک ہوجاتا ہے۔ کسی بھی زبان کے مستقبل کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ آیا اُس زبان کے […]
عورت کی آزادی اور اسلام ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 آج لوگ خیال کرتے ہیں کہ عورت کو آزادی مغرب نے دی اور یہ تحریک صرف بیسویں صدی ہی میں شروع ہوئی۔ درحقیقت عورت کی آزادی کی اس تحریک کا آغاز کسی عورت کی جانب سے […]
انشائیہ کوئی لوٹا دے میرے … جاوید نہال حشمی ای میل : مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ میرے بالوں کے جھڑنے کا عمل پہلے شروع ہوا تھا یاان میں سفیدی جھلکنے کی ابتدا پہلے ہوئی تھی۔ لیکن جب آئینے سے وحشت شروع ہوئی تو آدھے سے زیادہ بال داغِ […]
اردوزبان کے آغازکے متعلق مختلف نظریات ڈاکٹرعزیز اللہ شیرانی اردو زبان کی ابتدا سے متعلق ماہرین علم و ادب نے اپنے اپنے نظریات پیش کئے ہیں۔ یہ تمام نظریات ایک دوسرے کے خلاف معلوم ہوتے ہیں۔ ان میں ہم خیالی کا فقدان ہے۔ اردو میں سب سے قدیم شاعر امیر […]
اسلم عمادی کی تصنیف ادبی گفتگو کا جائزہ ڈاکٹر قطب سرشار لیکچرار‘اردو‘ محبوب نگر ۔ تلنگانہ اسلم عمادی کا شمار ان شاعروں کی صف میں ہوتا ہے جو ۱۹۶۰ء کے بعد ساتویں دہے میں نئی آواز اور اچھوتے لہجوں کے حوالے سے ادبی افق پر نمودار ہوئے جدت فکر وار […]
بیجاپور کی ادبی خدمات (ایک جائزہ) پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج ۔ حیدرآباد سلطان محمد شاہ بہمنی کے دورِ حکومت میں سلاطین عثمانیہ کا ایک جواں سال شہزادہ ایران سے دکن آیا اور وزیر اعظم محمودگاوان کی وساطت سے ۱۴۸۱ء میں شاہی […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 3 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) مرزاسوداؔ اور میردردؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 2 ۔ کے لیے […]
پروفیسرسیدہ جعفر اور دَرکِ انیسؔ علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : نوٹ : پروفیسر سیدہ جعفر اردو کی مایہ ناز استاد ،محقق اور نقاد رہی ہیں۔ تحقیق و تنقید میں ان کی ۳۳ کتابیں اس بات کا پتہ دیتی ہیں کہ تمام عمر وہ […]
اسلام کا اخلاقی نظام ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 اسلام نے ابتدائے آفرینش ہی سے علاقائی سطح پر کسی نظریہ یا نظام کے بارے میں نہیں سوچا، جب بھی کوئی لائحۂ عمل پیش کیا تو اس کا خطاب تمام جہاں کے لوگ رہے، تمام اقطاعِ عالم […]
چمکنے والا پتنگا جگنو۔ Glow Worm (صفت برق چمکنا ہے میرا فکر بلند) ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی ورنگل ۔ تلنگانہ ہمیں اکثر اوقات رات کے اندھیرے میں چمکتی ہوئی روشنیاں نظر آتی ہیں۔ شب کے سینے پر تیرتی ہوئی یہ روشنیاں دراصل جگنو ہیں جو شب کی سلطنت میں دن کے سفیر بن […]
عہد آصفی میں اُردو زبان کا ارتقاء محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 آج کل اُردو ہندی کا جھگڑا ادبیات سے گزر کر سیاست کی حدود میں پہنچ گیا ہے اور ’’ہندو مسلم ‘‘ کو ’’اردو ہندی […]
افسانہ : چابی ٍحنیف سیّد آگرہ ۔ یوپی موبائل : 09319529720 ’’ارے واہ…!کون کہے گاایم ۔ایس۔سی ،آپ کو…؟‘‘ایک نسوانی قہقہہ۔جیسے ہوا کے دوش پردیے کی تھر تھراتی لو؛ جیسے شبنم کے قطرے پرسورج کی جھلملاتی کرن؛جیسے ساون کی گھٹامیں لہراتی برق؛جیسے شیر خواربچّے کی کلکاری؛جیسے پھولوں سے لچکتی شاخ؛جیسے سہاگن […]
ڈاکٹر محمد جمال شریف اور دکنیات پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو ‘ جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن کی سرزمین میں شعر و ادب کا قدیم انداز دکنی زبان کی نمائندگی کرتا ہے دکنی زبان میں تحقیقی کارناموں کا سلسلہ حکیم شمس اللہ قادری کی کتاب ’’اردوئے قدیم‘‘ کی اشاعت سے […]
نوبل انعام یافتہ گارشیا مارکیزاورمعاصرلاطینی امریکی فکشن عبدالعزیز ملک لیکچرراردو،گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی فیصل آ باد لا طینی امریکہ ایک ایسا برِاعظم ہے جو اپنے اندرونی خلفشار کے سبب ہمیشہ مفلوج رہا ہے۔اس خطے کی تاریخ ،نوآ بادیات ، آ مریت، بے پناہ تشدد،سیاسی بازی گری، خانہ جنگی اوراستعماری طاقتوں […]
ظرافت کے سبھی رنگ ۔ خالد عرفان کے سنگ بزم ظرافت ۔ کراچی بزم ظرافت کی ایک اور شام یادگار ہوگئی ۔۔۔ منگل 12 جولائی 2016 کو آرٹس کونسل کراچی کی لائبریری کمیٹی کےتعاون سے ہونے والی تقریب ” ظرافت کے سبھی رنگ ،،، خالد عرفان کے سنگ ” بیحد […]
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے شاعر: ذوقؔ آواز : بیگم اختر موسیقی : خیام محمد ابراہیم نام اور ذوقؔ تخلص تھا۔ ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے لڑکے تھے۔ 1789ء میں دلی میں پیدا ہوئے۔ پہلے حافظ غلام رسول کے مکتب میں تعلیم پائی۔ حافظ صاحب کو شعر […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 2 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) دکنی شعرا ٔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 1 کے لیے کلک کریں […]
قرآن حکیم کا سائنسی اعجاز ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 دانائے سبل، ختم الرسل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تک ایک ایسا صحیفہ ربانی پہنچایا ہے، جو صرف سرچشمۂ ہدایت ہی نہیں، بلکہ ’’خزینۂ حکمت‘‘ بھی ہے۔ قرآن حکیم کا یہ بھی ایک عظیم […]
وہ جس کو لال مخمل سے بنایا گیا بربہوٹی Red Velvet Mite ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ موبائل : 09866971375 دنیا میں خدا کی خوبصورت مخلوقات کی کمی نہیں ،ویسے بھی میں ہمیشہ خدا کی ہر مخلوق کو اپنے درجے میں حسن کی معراج ہی سمجھتا ہوں ، اس کے […]
افسانہ : پنچھی ؛جہازکا حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل: 09319529720 آج کی تازہ خبر،آج کی تازہ خبر، آؤ کاکا جی اِدھر..! آؤ ماما جی اِدھر..! سنو دنیا کی خبر..!۔ اِک بوڑھے نے جواں لڑکی سے شادی کرلی؛اِک پگلی اُڑی اِک سَنْت کابٹوالے کر۔ آج کی تازہ خبر،آج کی تازہ خبر۔
ماہردکنیات پروفیسرمحمود قادری ڈاکٹرمحمدعطااللہ خان شکاگو ۔ امریکہ ای میل : حیدرآباد دکن میں کیسے کیسے گوہر نایاب پیدا ہوئے اور زمانہ کتنی جلدی گزرجاتا ہے۔ ابھی کل کی بات ہے کہ اردو والوں کے نزدیک دکنی کے بغیر محمود قادری اور محمود قادری کے بغیر دکنی ادب ادھوری سچائی […]
افسانہ : بند مٹھی میں ریت محمد نواز ۔ کمالیہ پاکستان ’’ کون کہتا ہے جوا کسی کا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ دلبر نے اپنی بیوی آسیہ کے اس سوال پر کہ جوا کسی کا نہیں ہوتا چڑھائی کر دی اور لگا اسے کوسنے ’’ سیانے کہتے ہیں ‘‘ آسیہ […]
مسدس حالیؔ ایک مطالعہ ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی ‘ اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شاتاواہانا یونیورسٹی کریم نگر۔ تلنگانہ موبائل : 09440717525 خواجہ الطاف حسین حالیؔ (1914۔1837) اْردو کے مشہور شاعر ‘ انشا پرداز سوانح نگار اور نقاد گذرے ہیں۔ غالب کے شاگرد تھے اور سرسید کی اصلاحی تحریک میں حصہ لیا‘ ابتداء […]
زندگی امتحان لیتی ہے یادوں کے جھروکے سے محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ۔ فیصل آباد ہر امتحان کے طرح یہ امتحان بھی اپنے ساتھ بہت سے چھوٹے بڑے امتحانات کی بارات لایا تھا۔ ۔۔۔ اردو بازار کے باہر لگے پھٹوں پر بکتی سستی کتابوں میں سے مقابلے کے امتحان […]
راحت اندوری : مشاعروں کا ایک کامیاب شاعر راحت اندوری ‘ عصر حاضر کے نہایت مقبول شاعر ہیں ۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ وہ اپنی باڈی لینگویج کے ساتھ شعر سناتے ہیں۔ مشاعرہ کو کس طرح لوٹا جا تا ہے وہ اس فن سے خوب واقف ہیں ۔ […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 1 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) امیر خسرو(۱۲۵۳۔۱۳۲۵ء) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی نوٹ : پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ’ عربی ادب کے مایہ ناز اسکالر ہیں ۔وہ انٹرنیشنل فارن لینگوجس یونیورسٹی میں بحیثیت پروفیسر کے خدمات انجام […]