ڈاکٹراسلم فرخی اورمزین تحریری اردو نثر ڈاکٹرتہمینہ عباس نوٹ : یہ تبصرہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے روزنامہ ’’ڈان‘‘ کے لیے تحریر کیا تھا اس کا ترجمہ بطور خاص ’’جہان ارود‘‘ کے لیے کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر تہمینہ عباس جنوری 2010میں اورینٹل کالج لاہور پنجاب یونیورسٹی میں محمد حسین آزاد […]
Monthly Archives: جون 2016
تفہیمِ کلامِ اقبالؔ : آج اہم اوراشد ضروری کیوں؟ خان حسنین عاقبؔ پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائل : 09423541874 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقبالؔ کی فکر ،اس کے نظریات اور اس کی فکر کے سوتوں کی بازیافتگی ایک ایسا عمل ہے جس میں تہہ در تہہ معنویت کے نئے […]
افسانہ میٹھا نیم،کڑوانیم؛ کڑوانیم،میٹھا نیم حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل : 09319529720 ای میل : اُس کو لگا: آنگن میں کسی نے میٹھے نیم کاپیڑلگا کر کوئی غلطی نہیں کی۔رُوزانہ جھاڑے گئے صاف آنگن میں نیم کا پتّاپہلے ایک گرتا،پھردو،دس،بیس ،پچاس ۔پھرجھڑی لگ جاتی۔گھرمیں پلی بکری، دن بھرپتّوں پرمُنہ مارتی […]
دو افسانچے آلوک کمار ساتپوتے موبائیل: 0098274-06575 1۔ تپسوی (Tapaswi) ایک کتیا کے پیچھے تپسوی کے سے انداز میں گھومتے ہوئے پانچ کتے میں سے ایک کو جب یہ احساس ہوگیا کہ اسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے تو وہ وہیں ایک برگد کے درخت کے نیچے جاکر بیٹھ […]
چلتے ہو تو بازار کو چلیئے سید عارف مصطفیٰ فون : 8261098 -0313 ای میل : بازار جانا ہمارے تابش بھائی کو ہمیشہ سے بہت مرغوب رہا ہے، پہلے کبھی کبھی ہم بھی ساتھ لگ لیتے تھے ،لیکن وہ تو چونکہ بہت پہنچے ہوئے ہیں اس لیئے اکثر ہی وہاں […]
عبداللہ حسین کاایک استعاراتی ناول ’’قید‘‘ عبدالعزیز ملک،لیکچراراردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد ۰۳۴۴۷۵۷۵۴۸۷ اردو فکشن نویسی میں جتنی داستان نگاری کی تاریخ قدیم ہے ناول نگاری کی تاریخ اتنی قدیم نہیں ، اس کے باوجود اس صنفِ ادب نے اپنا معیار مقرر کرنے میں طویل مدت صرف نہیں کی۔اس […]
ممتاز نقاد جناب سکندراحمد سے انٹرویو اسد ثنائی مدیرالانصار الانصار پبلکیشنز ۔ حیدرآباد نوٹ : معزز قارئین ! اُردو فکشن کے تنقید نگاروں کے اگر نام گنوائے جائیں تو شاید ایک ہاتھ کی پوری اُنگلیاں بھی زیادہ پڑجائیں ۔ ہاں اگر سطحی ناقدین کے نام لیے جائیں تو ہاتھوں اور […]
امجد صابری : یکتائے فن اوربین الاقوامی شہرت یافتہ قوال پاکستان کے لیجنڈری قوال غلام فرید صابری کے بیٹے اور مقبول صابری کے بھتیجے امجد صابری 23دسمبر 1976ءکو کراچی میں پیدا ہوئے،غلام فرید صابری کے 5بیٹوں میں امجد صابری کا نمبر تیسرا تھا۔امجد صابری نے 9سال کی عمر میں اپنے […]
نئی نسل کی تربیت مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : بلا شبہ مسلمان اس ملک میں مختلف مشکلات سے دو چار ہیں اور ہر ایک مشکل ان کے راستہ کی رکاوٹ ہے ۔ زندہ قوموں کے لئے خطرہ کی چیز راستہ کی رکاوٹ نہییں […]
پروفیسرغلام رسول شوق اِس کاروان شوق کا سالار اُٹھ گیا (1938ء۔2005ء) تحریر: ڈاکٹراظہاراحمد گلزار ۔ فیصل آباد Email: Cell: 0092 300 7632419 عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ، شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، دانشور ، محقق، ماہرِ لسانیات، ماہرِ تعلیم، سیرت نگار، ہجرت نامہ نگار اور پنجابی […]
وہ جاندار جس کا وزن گلاب کی دو پنکھڑیوں کے برابر ہوتا ہے تتلی ۔ Butterfly ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ موبائل :09866971375 و قل الحمد للہ سیریکم آیاتہ فتعرفونھا (النمل ۲۷) اور کہہ دو تعریف اللہ ہی کے لئے ہے وہ عنقریب تم کو اپنی نشانیاں دکھائے گا اور […]
فرسٹ ایڈ کا باقاعدہ سیکھنا ہرایک پرلازم بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر۔ فیصل آباد دفتر روانگی سے قبل اپنے ننھے بیٹے کو گود میں لے کر پیار کیاجو میری ٹانگوں سے لپٹ گیا تھا ۔ ابھرتے شعور کے ساتھ وہ یہ […]
مختصرمختصرافسانہ میں، ڈائری اورمیرا قلم غزالہ پرویز. کراچی ، پاکستان 0336-2451325 مجھے کچھ دنوں سے اپنے کمرے میں سسکیوں کی آواز سنائ دینے لگی تھی ، کبھی کبھی، دبی دبی سی، چند لمحے اور پھر سناٹا۔۔۔۔۔ گھر کے ہر شخص سے میں نے استفسار کیا ، لیکن نہیں وہ سِسکیاں […]
پروفیسرملک زادہ منظور احمد ایک کامیاب ناظم مشاعرہ، بہترین شاعراورسحرطرازانشاپرداز ڈاکٹر محسن عثمانی ندوی حیدرآباد ۔ دکن ای میل : گذشتہ تھوڑے دنوں میں کئی ادبی شخصیتوں کا انتقال ہوا ،ڈاکٹر ملک زادہ منظوراحمد بھی جو مشاعروں کے روح رواں اور شعر وادب کی دنیا کے رطل گراں تھے اللہ […]
عصری رجحانات اور امکانات کا حیدرآبادی شاعر۔ رفیق جعفر پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد کسی بھی عصر اور زمانہ میں مختلف رجحانات اور امکانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور یہ رجحانات اور امکانات بعض اوقات مثبت روش کی نمائندگی کرتے ہیں تو بعض اوقات […]
عادل لکھنوی : طنزومزاح کا چلبلا شاعر اردو ادب میں طنزومزاح کو خواہ آپ کسی درجہ میں رکھ لیں مگر زندگی میں ذہنی دباو اور ڈپریشن سے چھٹکارا پانے کے لیے طنز و مزاح ضروری سا لگتا ہے ۔ طنز ومزاح نے اردو ادب کے لیے نامور ادیب و شعرا […]
آئینۂ ایام ۔ قسط :12 زلف کاخم‘ تری چتون کا فسوں پوچھتے ہیں (جوشؔ ملیح آبادی۔حیدرآباد ادب کے حوالے سے ) علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آئینہ ایام کی گیارھویں قسط کے لیے کلک کریں ۔ […]
شام ظرافت کی کہانی کچھ میری ۔۔۔ کچھ تصویروں کی زبانی سید عارف مصطفیٰ فون : 8261098 -0313 ای میل : ابھی 2 ماہ پہلے ہی کی بات ہے کہ جب میں نے شاہد محمود شاہد کے ساتھ مل کر بزم ظرافت قائم کی تھی ، شاہد محمود اک ناقابل […]
ڈاکٹر یونس حسنی سے ایک ملاقات انٹرویونگار: ڈاکٹر تہمینہ عباس کراچی ۔ پاکستان ڈاکٹر یونس حسنی کا شمار جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے نامور اساتذہ میں کیا جاتا ہے۔ تدریس، تحقیق اور خاکہ نگاری میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ تمام طلبہ و طالبات جنھوں نے اپنی زندگی کے کسی […]
وزیرآغا کے تنقیدی رویے ۔ ایک تعارف مبصر:عبدالعزیز ملک لیکچرار اردو ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ای میل : اردو تنقید کا آغاز تو تذکرہ نگاری ہی سے ہو گیا تھا لیکن اس میں جدت اور نکھار اس وقت پیدا ہوا جب محمد حسین آزاد، الطاف حسین حالی اور […]
اردوادب و صحافت۔ سوشیل میڈیا کے تناظر میں ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز چیف ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:09395381226 ہم اکیسویں صدی کی دوسری دہائی میں ہیں۔ یہ صدی انٹرنیٹ انفارمیشن ٹکنالوجی اور سوشیل میڈیا کی صدی ہے جو انفارمیشن ٹکنالوجی کے رفتار سے ہم آہنگ ہیں وہی آگے بڑھتے […]
عہدِ مغلیہ میں خطاطی کا فن محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 مصوّری کی طرح خوش نویسی یا خطاطی کا تعلق بھی انسان کے ذوقِ لطیف سے ہے۔ہر زبان کی عبارت کو ہر ملک اور ہرزمانے میں […]
افسانہ : شکار محمد نواز۔ کمالیہ پاکستان ’’ یار حکومت نے ہر طرح کا شکار کرنے پر پابندی لگا دی ہے ‘‘ ایان نے اپنے سیل فون سے نظریں ہٹاتے ہوئے کہا ۔’’ تمہیں کس نے بتایا ؟‘‘ شانی نے حیرانگی سے دریافت کیا ’’ یہ دیکھو ابھی ابھی پوسٹ […]
خودنوشت : آئینۂ ایام ۔ قسط :۱۱ یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا (حیدرآباد، تہذیب اورادب کے حوالے سے ) علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مہاراجہ کشن پرشاد‘ نہایت شریف ، خوش […]
پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔ اردو یا فارسی ؟ محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ‘ فیصل آباد پاکستان۔ چند دن قبل ایک انٹرویو کے لیے جانا ہوا۔ تعلیمی ریکارڈ اور کاغذات کی تصدیق کے بعد انٹرویو کا مرحلہ در پیش ہوا۔ انٹرویو پینل میں سے کچھ صاحبان نے دوبارہ سے […]
جو درختوں میں بہ آسانی سوراخ بنادیتا ہے کاٹھ پھوڑا ۔ Woodpecker ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 الم ترا ان اللہ یسبح لہ من فی السماوات و الارض و الطیر صافات کل قد علم صلاتہ و تسبیحہ۔ و اللہ علیم بما یفعلون۔ (النور۔ ۲۴) (کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ […]
نورمحمد نورکپورتھلوی: اردواورپنجابی کا نامورشاعر ڈاکٹراظہاراحمد گلزار گلزار ہاؤس،گورونانک پورہ ، فیصل آباد، پاکستان موبائل : 0092-300-7632419 ای میل : چوڑی پیشانی ، کڑاکے دار لہجہ، روانی زبان و قلم، بیدار ذہن، عالمانہ گفتگو، محققانہ باریکیاں، محبوبانہ مسکراہٹیں، تاریخ ساز ادائیں، میٹھے بول اور کڑوے حقائق ، راہ حق پر […]