آئینۂ ایام ۔ 5 بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آئینہ ایام کی چوتھی قسط کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
Monthly Archives: اپریل 2016
بہروپئے جانور جاوید نہال حشمی کولکاتہ ۔ بھارت نوٹ : جناب جاوید نہال حشمی عصرِحاضر کے نمائیندہ انشائیہ نگار‘ نامور افسانہ نویس ‘ مضمون نگار‘مبصر‘ نقاد اورایک بہترین معلم ہیں ۔ گزشتہ دنوں آپ کا افسانوی مجموعہ ’’دیوار‘‘منظرعام پرآیا ہے۔ آپ بڑی محنت و محبت سے درس و تدریس کے […]
شمس الحق عثمانی بہ حیثیت نقاد رافد اُویس بھٹ ریسرچ اسکالر، شعبۂ اردو یونی ورسٹی آف حیدرآباد، دکن ای میل: فون: 07730866990 پروفیسر شمس الحق عثمانی بیک وقت ایک افسانہ نگار، محقق اور دیدہ ور نقاد ہیں۔انہوں نے اپنی تحقیقی وتنقیدی تصانیف سے اردو تحقیق وتنقید میں قابل قدر اضافے […]
کتاب: افاداتِ زور مرتب:سیدرفیع الدین قادری مبصر:ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر جنوبی ہندوستان میں عثمانیہ یونیورسٹی کے قیام اور اردو ذریعہ تعلیم کے آغاز نے اردو زبان و ادب کو پختہ بنیادیں فراہم کی ہیں، جس کی بناء پر یہ بات کہی جاسکتی ہیکہ اردو […]
آئیڈیالوجی : تعارف و تجزیہ عبد العزیز ملک لیکچرار اردو ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد رابطہ نمبر03447575487 اگر بنظرِ غا ئر دیکھا جائے تو آ ج کے عہد میں ’ آئیڈیالوجی ‘ کی اصطلاح کو مابعد جدیدیت نے مروج نہیں کیا بلکہ اس کو خا ص تنا ظر میں […]
’’ھدف‘‘ کا تیسرا عالمی مشاعرہ جشنِ مزاح بیادِ سلیمان خطیب سعودی عرب کے منطقہ الشرقیہ شہرالخبرکےایک خوبصورت ایوان (لولوا کنسرٹ ہال )میں بتاریخ 5/مئی 2016 کوایک عظیم الشان عالمی مزاحیہ مشاعرہ منعقد ہورہا ہے ۔ جس میں ریاستِ امریکہ سے جناب خالد عرفان صاحب، جناب انور مسعود(پاکستان)، جناب پاپولر میرٹھی […]
آئینۂ ایام ۔ چوتھی قسط ہم سخن فہم ہیں، غالبؔ کے طرفدار نہیں علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آئینہ ایام کی تیسری قسط کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
پروفیسرملک زادہ منظور احمد کا انتقال پُر ملال ڈاکٹرسید وصی اللہ بختیاری عمری صدر شعبہ اردو ‘ گورنمنٹ کالج راے چوٹی ای میل : آج بروز جمعہ بتاریخ 22اپریل 2016ء کی دوپہر دوسوا دو بجے اردودنیا کی ایک معروف شخصیت ، پروفیسر ملک زادہ منظور احمد صاحب کا انتقال ہو […]
پھلوں کا بادشاہ آم‘اب عام نہیں رہا جاریہ سال آم کی پیداوار میں زبردست کمی یحییٰ خان اسٹاف رپورٹر‘روزنامہ راشٹتریہ سہارا تانڈور۔ تلنگانہ ای میل : آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ قومی پھل کی حیثیت بھی رکھتا ہے یہ مؤسمی پھل ہر طبقہ کی اولین […]
ممتاز ادیب،دانشوراورشاعر پروفیسر سمیع اللہ قریشی کی یاد میں سالانہ مشاعرہ وتقریب ادائیگی ایوارڈ رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اور پنجابی کے ممتاز ادیب،شاعر،محقق،دانشور اور استادپروفیسر سمیع اللہ قریشی(سابق ڈائریکٹر کالجز،ڈیرہ غازی خان و پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ)کی یاد میں ،پریس کلب جھنگ، میں ،کاروانِ بیدل جھنگ،آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز […]
بسمل شمسی کی نعتیہ شاعری محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ۔ فیصل آباد موبائل : 923457818002+ ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محمد خان عر ف بسمل شمسی دورِحاضر کے ان اہم اور مشہور شعرا میں سے ہیں جو اپنی تمام زندگی شعر و ادب کی […]
کتاب: اردومیں تجریدی افسانہ مصنفہ: ڈاکٹر آمنہ آفرین مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر ای میل : ہندوستان کے میعاری جامعات میں شعبۂ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد اپنی ایک نمایاں پہچان رکھتی ہے ،جہاں پر اردو کے قابل اساتذہ اکرام کی نگرانی میں جدید […]
World Heritage Day عالمی یوم وراثت اور ملک کا بدلتا روپ ڈاکٹرسید احمد قادری اس امر سے ہم انکار نہیں کر سکتے ہیں کہ ہمارے ملک کی ایک شاندار تاریخ رہی ہے ۔ گنگا جمنی تہذیب ، اعلیٰ قدریں ، مختلف رسم و رواج ، مذہبی رواداری ، اخوت، بھائی […]
پدومائی پتّن اور پریم چند کا تقابلی مطالعہ یم. تزئین جمال صدر،شعبہ اردو ، جین کالج، وانمباڑی 09047659426 سو ۔ وردا چلم نے پدومائی پتن کے نام سے کئی مختصر افسانے لکھے ہیں۔ ان کی کہانیاں اس حقیقت کا بین ثبوت ہیں کہ وہ مذکورہ نام کے مکمل طور پر […]
افسانہ : دوسرا ریپ محمد نواز ۔ کمالیہ پاکستان سول ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں بستر نمبر 15 پہ خون میں لت پت کچی کوٹھی کے منشی اللہ دتہ کی چودہ سالہ بیٹی جسے چند نا معلوم اوباشوں نے اپنی حوس کا نشانہ بنا یا اور گندے نالے کے پاس […]
ہرتخلیق کارکی پٹاری میں مختلف رنگوں کی کترنیں موجود ہوتی ہیں نامورشاعرہ وافسانہ نگار فرحین چوہدری سے دلچسپ گفتگو انٹرویو: ابنِ عاصی جھنگ ۔ پاکستان ادبی حلقوں میں خوش خیال، خوش خصال اور خوش لباس فرحین چوہدری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے اس باوقار ،سنجیدہ اور ہنس […]
آئینۂ ایام ۔ تیسری قسط اسے میں بھی راز رکھوں ، اسے تو بھی راز رکھنا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلی اقساط کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
اسوہ کالج جھنگ کے سالانہ فنکشن کی روداد رپورٹ:ابن عاصی جھنگ کے معروف تعلیمی ادارے،اسوہ کالج ، نے اپنی شاندار اور باوقار روایات کی پاسداری کرتے ہوئے اس سال بھی اپنا سالانہ فنکشن جو ش و خروش اور زبردست طریقے سے مقامی ،شہنائی میرج ہال،میں منعقد کیا۔اس فنکشن کی مہمانِ […]
گھر کے آنگن میں کھیلنے والا خوشنما پرندہ چینی مرغی ۔ Guinea Fowl ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 قرآن میں بعض مفسرین کے مطابق سورہ واقعہ میں مرغ کا ذکر موجود ہے لیکن بعض مفسرین کے پاس اس کا مطلب کوئی مخصوص مرغ نہیں بلکہ ’’پرند‘‘ ہے، حدیث میں صحیح […]
پیکرعلم واخلاق : پروفیسرسر تھامس واکرآرنلڈ محمد رفیع کلوری عمری نائب مدیر ماہ نامہ راہ اعتدال، عمرآباد Cell: 09994395129 ای میل : پروفیسر آرنلڈ فلسفہ کے مشہور عالم تھے۔عربی واسلامیات کا وسیع مطالعہ رکھتے تھے، اور ان کی نظر مسلمانوں کی تہذیب وثقافت اور تاریخ وتمدن پربھی بڑی گہری تھی۔ان […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابنِ عاصی جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست،ایکن اسکول، میں منعقد ہوئی۔صدارت نامور غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی ممتاز شاعر گستاخ بخاری تھے نظامت نوجوان نظم گو شاعر عامر عبداللہ نے کی۔اسحاق […]
کتاب : تُو اسے پیمانۂ اِمروز و فردا سے نہ ناپ موضوع : افسانہ افسانہ نگار: کشورسلطانہ مبصر : ابوالمکرم کشور سلطانہ ’ بنیادی طور پر شاعرہ ہیں اور افسانہ نگار بھی ۔ جنھوں نے دس سال کی عمر سے کہانیاں لکھنا شروع کیں اور جن کی پہلی تخلیق 1961 […]
علی سردارجعفری :ایک اور زاویے سے ابوبکرعباد پروفیسرشعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی، دہلی۔ ای میل : موبائل : 09810532735 علی سردار جعفری ایک معتبر شاعر،اچھے صحافی ، ڈرامہ نگار، ناقد، ترقی پسند تحریک کے سرگرم رکن،افسانہ نگار، اور ٹیلی ویژن کی دنیا کے رمزشنا س تھے۔میر، کبیر، غالب اوراقبال پرانھوں نے قابل […]
افسانہ : بھنگی محمد نواز مکان نمبر P /236 محلہ فتح پور کمالیہ ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پاکستان ای میل : جان ہا تھ میں درخواست پکڑے میونسپل کمیٹی کے چیئر مین کے دفتر کے باہر کھڑا تھا ۔ دفتر کے سامنے بیٹھے چپراسی نے اسے اندر جانے کی […]
انشائیہ : کلچر سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : انکل انکل ،،، یہ کلچر کا کیا مطلب ہے۔۔۔ پڑوس میں بسنے والے برخوردار پپو میاں نے اچانک ہماری بیٹھک میںجاری محفل میں آکر جب یہ سوال داغا تو بھائی رستم کے منہ سے کھاتے کھاتے […]
آئینۂ ایام :دوسری قسط دیکھیں کیا گذرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلی قسط کے لیے کلک کریں۔ سوانح کے ضمن میں قارئین کا یہ خیال ہے کہ […]
دنیا کی سب سے چھوٹی چڑیا شکر خورا ۔ ہممنگ چڑیا – Hummingbird ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 شکر خورا Hummingbird بڑی عجیب چڑیا ہے،ایک رنگین چڑیا ، کئی رنگوں کی شبیہ رکھنے والی چڑیا، ایسی چڑیاجو جب چاہے رنگوں کو عیاں کردے اور جب چاہے رنگوں کو چھپالے اور […]