افسانہ : سبق جاوید نہال حشمی کولکتہ ۔ بھارت طاہر کو یوں لگ رہا تھا کہ گویا آج کی رات اس کی دوسری سہاگ رات ہو__ وہی مچلتے جذبات، بہکتے خیالات، وہی بےتاب دھڑکنیں، انتظار کی وہی ہیجانی کیفیات __ فرقت کا وقفہ بھی تو کافی طویل تھا___ چار برس۔ […]
Daily Archives: 10/02/2016
1 post