طنزومزاح : فارغ البال ڈاکٹرعابد معز حیدرآباد ۔ دکن موبائل 09502044291 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فارغ البال سے کیا مراد ہے؟ یہ سمجھنے کے لیے آپ کو تھوڑی تکلیف اٹھانی پڑے گی۔ حضرات ! ہاتھ اٹھائیں اور اپنے سر پر پھیریں۔ اگر آپ کا ہاتھ بالوں […]
Monthly Archives: جنوری 2016
قاضی عبدالستار سواد حرف میں اک عشقِ بے سپہر کا رنگ علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1933ء کی شب اپنی ردادرست کر رہی تھی کہ آفتاب رات کو بے حجاب دیکھنے کے لئے صدیوں سے […]
ادب تہذیبی اورثقافتی اثاثے کومنتقل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ریاستِ تلنگانہ کے جونیرکالجس کے اردواساتذہ کا سہ روزہ اورینٹیشن پروگرام رپورتاژ:عبدالماجد سلفیؔ لکچرر، ایم اے ایم گورنمنٹ ماڈل جونیر کالج گرلس، نامپلی حیدرآباد۔دکن موبائل : 09885173874 – – – – ریاستِ تلنگانہ کے ڈپارٹمنٹ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کی […]
ثمینہ بیگم کی کتاب ’’جنوبی ہند میں ڈھولک کے گیتوں کی روایت‘‘ کی تقریب رسمِ اجراء ثمینہ بیگم کی کتاب’’جنوبی ہند میں ڈھولک کے گیتوں کی روایت‘‘کی تقریب رسمِ اجراء کل /26جنوری محبوب حسین جگر ہال‘ روزنامہ سیاست عابڈس حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس کی صدارت پروفیسر ایس اے شکور […]
سائنسی مضمون : جلنا بجھنا ڈاکٹروہاب قیصر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09490751550 ہم روز مرہ زندگی میں یہ دیکھتے ہیں کہ بعض اشیاء بہت ہی آسانی کے ساتھ جل اُٹھتی ہیں اور بعض اشیاء کو جلانے کے لیے بڑے جتن کرنے پڑتے ہیں۔ یہاں […]
تحقیقی مقالہ ۔۔۔۔ تعارف اور طریقہ کار مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دارالعلوم حیدرآباد ۔ دکن E-mail: Mob: 07207326738 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحقیق اور اصول تحقیق کے موضوع پر عربی اور انگریزی زبان کے علاوہ اردو میں بھی کافی لکھا جا چکا ہے ،اور آئے دن تحقیق کے […]
محفلِ خواتین کا ادبی میگزین مدیر ان : عزیزالنسا صباء ۔ مظفرالنسا ناز تبصرہ : ڈاکٹرمنورفاطمہ افضل ای میل: بہت دنوں بعد خواتین کا ایک میگزین زیر مطالعہ رہا سوچا کہ اس کا تعارف کروادوں ۔ محفلِ خواتین کو قائم ہوئے 42 سال ہوگئے ہیں۔ یہ انجمن خواتین کے لئے […]
نام کتاب : جنوبی ہندمیں ڈھولک کے گیتوں کی روایت مصنفہ: ثمینہ بیگم مبصر: ڈاکٹربی بی رضا خاتون(اسسٹنٹ پروفیسر) شعبۂ اُردو، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لوک گیت ہماری تہذیب و ثقافت کے ترجمان ہیں اور تہذیب و ثقافت ہی ایک قوم کو دوسری قوم سے […]
پروفیسرصفدرعلی شاہ پر ایم اے کی طالبہ کا تحقیقی مقالہ رپورٹ:ابنِ عاصی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ سے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے اردو کے استاد پروفیسر صفدر علی شاہ پر ایم اے کی طالبہ عنبرین بی بی نے پروفیسر نثار احمد مگھیانہ کی زیرِ نگرانی اپنا مقالہ،پروفیسر صفدر […]
پنجابی زبان وادب کا چاند : دلشاد احمد چن ڈاکٹراظہاراحمد گلزار 11گورونانک پورہ فیصل آباد ، پاکستان فون: 0092-300/313-7632419 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مایہ ناز پاکستانی ادیب ، شاعر ،سفرنامہ نگار، دانشور اور عظیم رجحان ساز تخلیق کار حاجی دِلشاد احمد چن پنجابی زبان و ادب کا […]
ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی ﷺ وکل ہندنعتیہ مشاعرہ زندگی کے تمام مسائل کا حل سیرت مصطفیﷺ پرعمل جڑچرلہ۔حضرت محمدؐکے ا علی و ارفع اخلاق اور آپ کی بلند کردار کی روشنی میں آج کے گمراہ ماحول میں مثبت اور اصلاحی پہلو کو دنیا کے […]
ادارہ ادبِ اسلامی ہند کی پوسد شاخ کا قیام خان حسنین عاقبؔ کی کتاب’اقبالؔ بہ چشمِ دل‘ کی رسمِ اجراء ثاقب شاہ نامہ نگار، پوسد گزشتہ نومبر ۲۰۱۵ میں یومِ اقبالؔ دنیا بھر میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ کہیں سیمینارس ہوئے، کہیں مشاعرے ہوئے، کہیں مباحث کا انعقاد ہوا […]
برسوں کی کھیتی سید عارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ———– گنجا ہونا کچھ ایسی بری بات بھی نہیں مگر دولتمند ہوئے بغیرگنج پالنا خاصا معیوب ہے،،،کچھ مالدار گنجوں کےدلوں کو ٹٹولا جائے تو ان میں تمام مفلس گنجوں کو پولیس کے حوالے کردینے کی […]
سنگ اُٹھایا تھا کہ سر یاد آیا راشد آزر…فن سے فنکار تک ایک سفر علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – – – راشد آزر کے فن اور شخصیت پر کچھ لکھنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔کسی فنکار کے […]
شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی اردو فیسٹیول اور دوروزہ قومی سمینار کے انعقاد کا فیصلہ نظام آباد22جنوری(پریس نوٹ)شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی کی جانب سے منظورہ دو روزہ قومی سمینار بعنوان’’ حالیؔ اور شبلیؔ ہندوستان کے دو روشن دماغ‘‘ 24اور 25فروری کو منعقد ہوگا۔ […]
مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ڈگری کالج اوریونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشرکورس اردو ریفیریشر کورس ‘ اساتذہ کوادب کی تدریس کے حوالے سے ریفریش کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے اسی مقصد کے تحت اساتذہ کو اورینٹیشن پروگرام اور متعلقہ مضامین میں ریفیریشرکورسس کرنا لازمی قرار دیا […]
منہ کی بدبو ۔ ۔ ۔ اسباب وعلاج منہ سے ناگوار بو کا محسوس ہونا کچھ اچھی بات نہیں ہے اس سے آپ کو شرمندگی ہوسکتی ہے اور آپ کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے ۔لوگ آپ سے دور دور رہنے یا دور سے ہی بات کرنے کو ہی ترجیح […]
افسانہ : دُخمہ بیگ احساس حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سامنے سہرا ب کی نعش تھی اور اس کے پیچھے دو دو پارسی سفید لباس پہنے ہاتھ میں پیوند کا کنارہ پکڑے خاموشی سے چل رہے تھے۔ ان کے پیچھے […]
تصنیف : معجزۂ فن مصنف : ڈاکٹرلئیق صلاح مرتب : محمد انورالدین مبصر : ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ تبصرے، مراسلے ، پیش لفظ، تقریظ، مقدمے واداریئے لکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ یہ اور بات ہے کہ بہت سارے لوگ اسے آسان سمجھتے ہیں۔ اس میں قلمکار کوبڑی احتیاط […]
جنوبی ہندوستان کی شاعری میں جذبہء حب الوطنی مہرافروز دھارواڑ ۔ کرناٹک انڈیا موبائل :09008953881 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنوبی ہندوستان اردو کی وہ گودی ہے جس میں اردو کا زمانہء طفلی گزرابچپن پروان چڑھا اور اردو ایک الہڑ دوشیزہ کے روپ میں قلی […]
عصرِ حاضر میں طنزومزاح مقبولیت اور معیارکے عدم توازن کا شکار ڈاکٹرعابد معز موبائل 09502044291 ای میل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزاح اور طنز کیا ہے؟ ان الفاظ کی تعریف مختلف لوگوں نے مختلف طریقوں سے کی ہے۔ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے اپنے ایک مضمون ’مزاح: تعریف […]
امجد اسلام امجد عکسوں کے درمیان کوئی آئینہ نہ تھا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امجد اسلام امجد کے لئے چند سطور لکھنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ بھلا جس شخص پر احمد ندیم قاسمی، […]
دل پذیرکہانی امّاں کا دل ایسا ہی تھا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے […]
بچوں کاادب کیا ہے ؟ ۔ ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج ‘ شاد نگر ‘تلنگانہ موبائل : 09346651710 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسان دنیا کی سب سے عظیم ترین مخلوق ہے‘ دنیا کی ساری نعمتیں انسان کے لئے پیدا کی گئی ہیں‘ اس دنیا میں […]
افسانہ : چمچے ‘ اسٹیل کے حنیف سیّد موبائل : 09319529720 http://hanifsyed.weebly.com پاگل ہے دنیا۔دنیانہیں، تومیں۔میں نہیں، تووہ؛یعنی کہ میری بیوی ،رجنی۔ہم تینوں میں،ہے ضرورکوئی پاگل۔ تینوں بھی ہوسکتے ہیں۔یہ توفلاسفرز کا کہنا ہے، اور ڈاکٹرز کابھی:’’دنیا کاہرشخص پاگل ہے۔کوئی کم،توکوئی زیادہ۔‘‘ میں نے جب اپنے الیکشن کی کنویسنگ میں […]
پروفیسر بیگ احساس اورشورِ جہاں ڈاکٹر قطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ حکیم کے جود وکرم کی بے پناہ تخلیقات کی مظہر یوں تو ساری مخلوقات ہے پر ساری مخلوق میں قبیل انسانی کمالیات الہیہ کی باکمال اور خوبصورت نمائندہ […]
رسالہ : اردوجرنل،۶ پبلشر: شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی ۔ پٹنہ ۔ بہار ای میل : مبصر: احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر۔ جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی کا ’’اُردوجرنل،۶‘‘ موصول ہوا۔ اس میں ادارتی صفحات کے بعد گوشۂ ’’ہم […]