پدومائی پتّن اور پریم چند کا تقابلی مطالعہ یم. تزئین جمال صدر،شعبہ اردو ، جین کالج، وانمباڑی 09047659426 سو ۔ وردا چلم نے پدومائی پتن کے نام سے کئی مختصر افسانے لکھے ہیں۔ ان کی کہانیاں اس حقیقت کا بین ثبوت ہیں کہ وہ مذکورہ نام کے مکمل طور پر […]
افسانہ : دوسرا ریپ محمد نواز ۔ کمالیہ پاکستان سول ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں بستر نمبر 15 پہ خون میں لت پت کچی کوٹھی کے منشی اللہ دتہ کی چودہ سالہ بیٹی جسے چند نا معلوم اوباشوں نے اپنی حوس کا نشانہ بنا یا اور گندے نالے کے پاس […]
ہرتخلیق کارکی پٹاری میں مختلف رنگوں کی کترنیں موجود ہوتی ہیں نامورشاعرہ وافسانہ نگار فرحین چوہدری سے دلچسپ گفتگو انٹرویو: ابنِ عاصی جھنگ ۔ پاکستان ادبی حلقوں میں خوش خیال، خوش خصال اور خوش لباس فرحین چوہدری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے اس باوقار ،سنجیدہ اور ہنس […]
اسوہ کالج جھنگ کے سالانہ فنکشن کی روداد رپورٹ:ابن عاصی جھنگ کے معروف تعلیمی ادارے،اسوہ کالج ، نے اپنی شاندار اور باوقار روایات کی پاسداری کرتے ہوئے اس سال بھی اپنا سالانہ فنکشن جو ش و خروش اور زبردست طریقے سے مقامی ،شہنائی میرج ہال،میں منعقد کیا۔اس فنکشن کی مہمانِ […]
گھر کے آنگن میں کھیلنے والا خوشنما پرندہ چینی مرغی ۔ Guinea Fowl ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 قرآن میں بعض مفسرین کے مطابق سورہ واقعہ میں مرغ کا ذکر موجود ہے لیکن بعض مفسرین کے پاس اس کا مطلب کوئی مخصوص مرغ نہیں بلکہ ’’پرند‘‘ ہے، حدیث میں صحیح […]
پیکرعلم واخلاق : پروفیسرسر تھامس واکرآرنلڈ محمد رفیع کلوری عمری نائب مدیر ماہ نامہ راہ اعتدال، عمرآباد Cell: 09994395129 ای میل : پروفیسر آرنلڈ فلسفہ کے مشہور عالم تھے۔عربی واسلامیات کا وسیع مطالعہ رکھتے تھے، اور ان کی نظر مسلمانوں کی تہذیب وثقافت اور تاریخ وتمدن پربھی بڑی گہری تھی۔ان […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابنِ عاصی جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست،ایکن اسکول، میں منعقد ہوئی۔صدارت نامور غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی ممتاز شاعر گستاخ بخاری تھے نظامت نوجوان نظم گو شاعر عامر عبداللہ نے کی۔اسحاق […]
کتاب : تُو اسے پیمانۂ اِمروز و فردا سے نہ ناپ موضوع : افسانہ افسانہ نگار: کشورسلطانہ مبصر : ابوالمکرم کشور سلطانہ ’ بنیادی طور پر شاعرہ ہیں اور افسانہ نگار بھی ۔ جنھوں نے دس سال کی عمر سے کہانیاں لکھنا شروع کیں اور جن کی پہلی تخلیق 1961 […]
علی سردارجعفری :ایک اور زاویے سے ابوبکرعباد پروفیسرشعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی، دہلی۔ ای میل : موبائل : 09810532735 علی سردار جعفری ایک معتبر شاعر،اچھے صحافی ، ڈرامہ نگار، ناقد، ترقی پسند تحریک کے سرگرم رکن،افسانہ نگار، اور ٹیلی ویژن کی دنیا کے رمزشنا س تھے۔میر، کبیر، غالب اوراقبال پرانھوں نے قابل […]
افسانہ : بھنگی محمد نواز مکان نمبر P /236 محلہ فتح پور کمالیہ ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پاکستان ای میل : جان ہا تھ میں درخواست پکڑے میونسپل کمیٹی کے چیئر مین کے دفتر کے باہر کھڑا تھا ۔ دفتر کے سامنے بیٹھے چپراسی نے اسے اندر جانے کی […]
انشائیہ : کلچر سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : انکل انکل ،،، یہ کلچر کا کیا مطلب ہے۔۔۔ پڑوس میں بسنے والے برخوردار پپو میاں نے اچانک ہماری بیٹھک میںجاری محفل میں آکر جب یہ سوال داغا تو بھائی رستم کے منہ سے کھاتے کھاتے […]
آئینۂ ایام :دوسری قسط دیکھیں کیا گذرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلی قسط کے لیے کلک کریں۔ سوانح کے ضمن میں قارئین کا یہ خیال ہے کہ […]
دنیا کی سب سے چھوٹی چڑیا شکر خورا ۔ ہممنگ چڑیا – Hummingbird ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 شکر خورا Hummingbird بڑی عجیب چڑیا ہے،ایک رنگین چڑیا ، کئی رنگوں کی شبیہ رکھنے والی چڑیا، ایسی چڑیاجو جب چاہے رنگوں کو عیاں کردے اور جب چاہے رنگوں کو چھپالے اور […]
اُردو میں ساختیاتی نظریۂ تنقید رافداُویس احمد بھٹ پی۔ ایچ ۔ڈی اسکالر(اردو) ‘ یونیورسٹی آف حیدر آباد گچی باؤلی، حیدر آباد، تلنگانہ،۵۰۰۰۴۶ فون: 07730866990 ترقی پسندی،جدیدیت اور مابعد جدیدیت بذات خود کوئی ادبی تنقید ی نظریات نہیں ہیں بلکہ یہ مختلف ادوار ہیں جن کے تحت مختلف ادبی وتنقیدی رجحانات […]
ریفرڈجرنل : ادب و ثقافت اداریہ : پروفیسرمحمد ظفرالدین ناشر: مرکز برائے اُردو زبان‘ ادب و ثقافت ۔ مانو ای میل : مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے ادبی جریدے ’ادب و ثقافت‘ کا دوسرا شمارہ پیش ہے۔پہلے شمارے کی غیرمعمولی پذیرائی نے ہمارے حوصلے بڑھا دیے ہیں اور ہم […]
کتاب : اساتذۂ جامعہ عثمانیہ اور اقبال شناسی ڈاکٹرسید حامد ماہتابؔ موبائل : 09948998297 ای میل : اقبال شناسی دنیا کے لئے کوئی نیا موضوع نہیں ہے باوجود اس کے ہر عہد میں اس پر کام ہوا ہے اور ہوتا رہے گا۔ راقم الحروف کو یقین ہے کہ مستقبل میں […]
مجازکی شاعری کا مابعد جدید مطالعہ پروفیسر بیگ احساس مدیر ماہنامہ سب رس ‘ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : – – – – – ہماری تنقید میں میں معنی کا سرچشمہ مصنف کی ذات‘ اس کی شخصیت ‘ اس کی زندگی کے اتار چڑھاؤ‘ اس کا […]
دس افسانچے ڈاکٹرحمیرہ سعید لیکچرار اردو ‘ گورنمنٹ ویمنس کالج محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09346377993 (1) لپ اسٹک مجھے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانا بالکل پسند نہیں۔ لیکن مجھے معلوم ہوا کہ اُسے ہونٹوں کی لالی بہت پسند ہے۔ آج وہ مجھے دیکھنے آرہا ہے۔ اورمیرے ہونٹوں پر لپ […]
آئینۂ ایام : ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : afarruqgmail.com ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : ایک زمانے سے شائقینِ علم وادب ، جہانِ اردو کے قارئین اور نیازمندان و وابستگانِ حضرت العلام، حضرت […]
اُلّو- OWL مذہبی‘سماجی اورطبی نقطہ نظر سے مرسلہ : دلجیت قاضی ۔ حیدرآباد بوم ‘ اُلّو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک پرندہ ہے ‘ جس کا اطلاق نرو مادہ دونوں پر ہوتا ہے اور بعض عرب الو کو صدی اور فیاد کہتے ہیں ‘ لیکن یہ دونوں نام صرف […]
افسانہ : ٹھنڈے چولہے محمد نواز مکان نمبر P /236 محلہ فتح پور کمالیہ ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ پاکستان ای میل : فیکٹری کے مغربی سمت میں مزدورں کیلئے بنایا جانے والا کیفے ٹیریا جی ٹی روڑ کنارے بنے چھپر ہوٹل کا منظر پیش کرتا تھا ۔ ٹوٹی کرسیاں […]
’’کھری کھری ‘‘ مزاحیہ شعری مجموعہ شاعر:چچا پالموریؔ ،محبوب نگر مبصر: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر محبو ب نگر کی سرزمین ادبی اعتبار سے کافی زرخیز ہے یہاں کے کئی نامور شعراء نے ملک گیر سطح پر اپنی پہچان بنائی ہیں ،محبوب نگر میں کئی […]
نثرغالبؔ کی مضمرات خطوط کے حوالے سے مکاتیب غالب کے تناظر میں ڈاکٹرقطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 اللہ جسے دینے پر آتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔ ویرزق من یشاء بغیر حساب کے مصداق ، اللہ نے غالب ؔ کو بھی بہت کچھ عطا […]
میل وشارم ، تامل ناڈو میں دوروزہ نیشنل اردو سمینار بعنوان: ’ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ‘ زیر اہتمام شعبۂ اردو،سی۔عبدالحکیم کالج[خودمختار-اٹانامس کالج] میل وشارم ۔ تامل ناڈو جنوبی ہند کے ایک مخیر اور فیاض شخصیت نواب سی۔ عبد الحکیم صاحب کی رہی ہے۔ تامل ناڈو ہی […]
یہ شادیاں خانہ آبادیاں ! ( طنز و مزاح ) سید عارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : شادی کیوں ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے یہ کسی کو بھی بتانا مطلق ضروری نہیں کیونکہ یہ جسے بھی بتایا جائے وہ اس سے بھی زیادہ بتادیتا ہے […]
سرسید کی ظرافت نگاری محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مولانا حالی نے غالب کے جس بیان اورظرافت کے متعلق کہا تھا کہ اگران کوحیوان ناطق کے […]