السی کے لڈو سردیوں کا بہترین تحفہ ثنا اللہ خان احسن ۔ کراچی روزانہ ایک یا دو السی کے لڈو کھائیں اور سردی کی تمام بیماریوں کو دور بھگائیں۔ السی Flax Seed کا پودا ایک گز تک لمبا ہوتا ہےجسے موسم سرما کے آخر سے لے کرموسم بہار کے شروع […] سائینس و طب السی کے لڈو۔ ۔ ۔ ثنا اللہ خان احسن ۔ …