حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں تقررات حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی ‘ ہندوستان کی ایک معیاری یونیورسٹی مانی جاتی ہے ۔ گزشتہ دنوں یونیورسٹی نے تقررات کے لیے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں تدریسی وغیرتدریسی اسامیاں شامل ہیں۔ جن میں رجسٹرار‘کنٹرولرآف ایکزامس‘فینانس آفسر‘ڈائرکٹر کمپیوٹرسنٹروغیرہ جب کہ تدریسی جائیدادوں میں پروفیسر(بشمول اردو) […]
Monthly Archives: اکتوبر 2015
افتخارعارف کسی کی چپ کا بھی مطلب الگ الگ نکلا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : نوٹ : بقول شخصے: افتخارعارف‘ اپنی نسل کے شعراء میں سنجیدہ ترین شاعر ہیں۔ وہ اپنے مواد اور فن دونوں میں ایک ایسی پختگی کا اظہار کرتے […]
چین میں اسلام اور مسلمان تنویرآفاقی E-7، ابو الفضل انکلیو ،جامعہ نگرنئی دہلی ۔۲۵ 09811912549 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ سمجھنا غلط ہے کہ چین اورعرب ممالک کے درمیان تعلقات کا آغازحضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد سے ہوا ہے۔ بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات […]
افسانچہ: وہ آکے نہ جاے مصنف : ابن عاصی – – – – – بابا!یہاں کون کون آیا تمہارے پاس؟ بیٹا! یہاں میڈیا والے آئے اور چلے گئے این جی اوز والے آئے اور چلے گئے وزیر اور وزیر اعلیٰ آئے اور چلے گئے وزیراعظم آئے اور چلے گئے بابا! […]
حیاتِ جاوید، حالیؔ کا جاودانہ شہکار ڈاکٹرسید تقی عابدی، کناڈا حالیؔ کے نثری کارناموں میں مقدمہ شعروشاعری، یادگارغالب، حیات سعدی اورحیات جاوید کومرکزی حیثیت حاصل ہے۔ حیات جاوید سرسید کی سوانح عمری ہے جو تقریباً نوسوصفحات پرمشتمل ہے۔ حالی ؔ نے سرسید کی سوانح عمری لکھنے کا کام سرسید کی […]
کتاب : قطب شاہی دور میں اردوغزل مصنف : پروفیسرمحمدعلی اثر ؔ مبصر: پروفیسرمحمد نسیم الدین فریس شعبہ اردو‘ مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی۔ حیدرآباد بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد دکنی تہذیب وثقافت ‘ دکنی زبان اور شعر وادب کی سرپرستی وترقی میں بیجاپور کی عادل شاہی سلطنت اور اس […]
ڈپٹی نذیراحمد دہلوی : فن اورشخصیت محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : – – – – عہد وسطیٰ شعر کی نغمہ طرازیوں سے ایسا گونج اٹھا کہ ہم اب تک بھی میرؔ ، سوداؔ […]
منفی سوچ ‘ ذہنی دباؤکا سبب منفی سوچ ‘ ذہنی امراض کا سرچشمہ ہے ۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ صرف محرومیاں ہی انسان میں منفی سوچ پیدا کرتی ہیں بلکہ اچھے خاصے تعلیم یافتہ افراد بھی اس کا شکار ہوتے ہیں ۔ جب تک ہم منفی سوچ سے چھٹکارا […]
ٹھنڈی سبیلیں گرم الاؤ علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – نوٹ : واقعہ کربلا عالم انسانیت کیلئے حق وصداقت کا وہ پیغام ہے جسے بلا تفریق رنگ و نسل ساری دنیا نے بلا کم وکاست یکساں قبول کیا۔جور ،جبر،ظلم،بربریت،اقتدارپسندی،صنعت […]
حکایت : کل کی فکرکریں – – – – ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں۔اوروہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔ وزراء بادشاہ کے اس عجیب […]
غالب کی شاعری میں موت کی پرچھا ئیاں ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 اس حقیقت سے کوئی بھی انکارنہیں کرسکتا کہ مرزا غالب بہ حیثیت انسان اورشاعر رجا ئیت پسند تھے۔انہیں امید ہی نہیں یقین تھا کہ دکھوں کے ماہ و سال کے بعد خوشیوں کا دورآئے گا۔وہ جشن […]
نام کتاب ۔ خرمن انٹرنیشنل ( سہ ماہی رسالہ) مدیران ۔ سید تحسین گیلانی،مہرافروز مبصر ۔ سلیم انصاری جبلپور پتہ۔ ہدیٰ پبلیکیشنز،ہدیٰ فاؤنڈیشن نزد رونق پورمسجد محلہ رسول پوردھارواڑکرناٹک – – – – خرمن انٹرنیشنل کا تیسرا ضخیم شمارہ پیش نظر ہے،جو نہایت دیدہ زیب اور اپنے مشمولات کے مزاج […]
شاعر خلیج جناب جلیل نظامی کو فخرالمتغزلین کا خطاب گزرگاہِ خیال فورم کی دس رکنی بین الاقوامی جیوری روداد نگار: ڈاکٹر فیصل حنیف موبائل : +974 55225482 ای میل : گزرگاہِ خیال فورم شاعرِخلیج محترم جلیل ؔنظامی کی شاعرانہ صلاحیتوں کو تسلیم کرتی ہےاوربطور خاص اُن کی غزل گوئی کو […]
مقصد شہادتِ امام حسینؓ کو سمجھنے کی ضرورت ہے محبوب نگرمیں ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ شہادت حسین ،نعتیہ مشاعرہ کاانعقاد – – – محبوب نگر(راست) اسلامی سال کا آغاز ماہ محرم الحرام سے ہوتا ہے اورسال کا اختتام ماہ ذالحجہ پر ہوتا ہے۔یعنی اسلام کی ابتدا ء میں قربانی […]
پروفیسرمحمد اسلم پرویزوائس چانسلراردو یونیورسٹی سائنس ادب اوراسلامیات کا حسین امتزاج ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی نظام آباد ۔ تلنگانہ ۔ مرکزی حکومت نے کچھ تاخیر سے ہی سہی بالآخر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے طور پر ذاکر حسین دہلی کالج کے پرنسپل پروفیسرمحمد اسلم پرویز کا […]
منور رانا ۔ عمر بھردھوپ میں پیڑجلتا رہا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : منوررانا ‘ اردو کا وہ عظیم شاعر ہے جس نے اردوغزل کومحبوب کی چنری سے نکال کرماں کے آنچل سے باندھ دیا۔ […]
سچا واقعہ : استاد کے مثبت رویے مرسلہ : علی اصغر ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی استاد کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے چھٹی پرجانا پڑا توایک نئے استاد کواس کے بدلے ذمہ داری سونپ دی گئی۔نئے استاد نے سبق کی تشریح کر چکنے […]
گیندہ پھول : ایک تعارف تحریر: نعیم خان سوات ۔ پاکستان ای میل : جب شدید حبس اور گرمی کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوجاتا ہے جھاڑوں کی آمد آمدہوتی ہے تو ایسے موسم میں باغ باغیچوں لانوں اور کیاریوں کی رونق بڑھانے گیندہ پھول آجاتا ہے۔ جو سرمئی […]
اسلامی کیلنڈر : تاریخی مطالعہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : صدی کا آغاز تاریخ کا ایک اہم باب اور قوموں کی زندگی میں ایک اہم سنگ میل ہوتا ہے ۔ دنیا میں متعدد […]
ضامن علی حسرتؔ فکر وفن کے آئینہ میں کتاب کا نام : غوث خواہ مخواہ اوراُن کے چند ہمعصرشعراء کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری کا تجزیاتی مطالعہ مصنف : ڈاکٹر ضامن علی حسرت مبصر: پروفیسرمحمد نسیم الدین فریسؔ شعبہ اُردو مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی گچی باؤلی حیدرآباد ۔(تلنگانہ اسٹیٹ) ۔ […]
ہندوستانی موسیقی کے فروغ میں امیرخسرو کا حصہ ڈاکٹرحبیب نثار شعبہ اردو،حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی، حیدرآباد موبائل : +919391062713 ۔ ۔ ۔ ای میل : امیرخسرو‘ ہندوستان کی تاریخ میں ننہاایسی شخصیت کے مالک ہیں جو بیک وقت صوفی کی خانقاہ سے منسلک ہیں، بادشاہانِ وقت کے دربار سے وابستہ ہیں، […]
نیرج : معاشرہ شکن رومانی گیت نگار احمد سہیل نیرج کا پورا نام ” گوپال داس سکسینہ” نیرج ھے۔ وہ اتر پردیش کے چھوٹے سے گاؤں ” اکدل” ( اٹاوا) میں 4 ، جنوری 1924 میں پیدا ھوئے ۔بنیادی طورپرہندی کے شاعر ہیں ایک زمانے میں ہندی کوی سمیلن میں […]
پروین شاکرحصار رنگ میں علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – – – – نوٹ : قارئین جہانِ اردو کی خدمت میں اس ہفتے ایک نئی سوغات "پروین شاکر حصار رنگ میں” پیش ہے۔ علامہ کا یہ مضمون پروین شاکر […]
مسجد قلعہ کہنہ، دہلی Masjid Qila Kuhna, Delhi (دہلی کے پرانے قلعے کی مسجد ) ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل 09866971375 دہلی کے پرانے قلعے میں ایک خوبصورت مسجد موجود ہے جس کو’’ مسجد قلعہ کہنہ ‘‘کہا جاتا ہے اس مسجد کو1541 ء میں شیر شاہ سوری نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ […]
پڑھائی میں دل لگانے کے بہترین نسخے ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا بھرمیں طلبا پرتعلیم کا دباؤ ہمیشہ سے رہا ہے لیکن کئی بار کتاب کھولنے کے باوجود ان کے لیے پڑھائی پر توجہ مرکوزرکھنا مشکل ہوتا ہے۔ دماغ کو بیدار اور چوکس رکھنے کے […]
علی سردارجعفری کا التہابی شعری آہنگ اور فکری ما خذ ڈاکٹر قطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 اُردو شعری اظہارکی تاریخ کا دور متقدمین کا رہا ہے اوردوسرا متاخرین کا ۔ غالبؔ ، میر حسنؔ ، انیس دوبیرؔ اور سودا ؔ اپنے شعری اظہار کے لئے […]