حالیؔ کی قلبی واردات۔ سرسیّد کا مرثیہ ڈاکٹرسید تقی عابدی ، کناڈا نوٹ:ڈاکٹرسید تقی عابدی ‘اردوتحقیق و تنقید کا ایک اہم اورمعتبرنام ہے وہ اردو دنیا کے لیے قطعی محتاجِ تعارف نہیں۔ان کی اب تک بیسوں تصانیف شائع ہوچکی ہیں۔دلچسپ بات یہ کہ ان کی کسی تصنیف پرقیمت درج نہیں […]
مولانا طیب عثمانی بھی داغ مفارقت دے گئے سید احمد قادری – گیا (بہار۔ انڈیا) —– جید عالم دین ، معروف ادیب اور صحافی مولانا طیب عثمانی بھی آج بتاریخ 29 ؍ ستمبر 20015ء کی صبح داغ مفارقت دے گئے ۔ ان کا انتقال گیا کے نیو کریم گنج محلہ […]
کتاب : جہانِ رنگ و بو مصنف : ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی (ورنگل) مبصر: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر اور زمین و آسمان کی ہر چیز کو اس نے اپنی طرف سے تمہارے لئے مسخر کردیا ہے۔اس میں بڑی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور و […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط ۔ ۳ ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان – (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دکنی محاورے قسط ۔ ۱ دکنی محاورے قسط ۔ ۲ ۱۔ بارہ گھاٹ کا پانی پی کو آئی تُو قدیم زمانے میں ہر گاوں میں ایک ہی گھاٹ ہوتا تھا جس […]
صدیوں سے سوئے ہوئے انسان کی کہانی(افسانچہ) مصنف:ابنِ عاصی وہ صدیوں سے سویا ہوا تھا لوگ دنیا میں آتے رہے،جیتے رہے اور مرتے رہے لیکن نہ تو اس کی زندگی کی سانس کی ڈور ٹوٹی اور نہ ہی بستر چھوٹا،وہ نسلوں کی نسلیں ختم ہونے کے باوجود بھی زندہ رہا،ہاں […]
تو مری یاد سے آہستہ گزر یونان کی سرزمین سے ایک کشت زعفران علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : کہانی کسی شخص کی نہیں ہوتی۔ بھلا اکیلے کی کوئی کہانی کیا! کہانی تو اس کے اطراف کے کرداروں سے مل کر تشکیل پاتی ہے۔یہ […]
حیاتِ خلیل ؑ بہ نظرِفقیر ابوالفداشاہ ڈاکٹرمحمد ذوالفقارمحی الدین صدیقی القادری الملتانی المعروف مکرم پاشاہ صدر شعبہ عربی ‘ اورینٹل اردو کالج‘حمایت نگر ‘ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : +919490379870 ای میل : اللہ رب العزت بڑا ہی حلیم ہے۔ ہرلمحہ اس کی صفت ہی کا ظہور ہے کہ باوجود […]
پروفیسراپّا راؤ ‘ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے وائس چانسلرمقرر صدر جمہوریہ ہند نے پروفیسر اپّا راؤ کو پانچ سال کے لیے حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔انہوں نے ۲۳ ستمبر کو اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا۔پروفیسر اپّا راؤ حیدرآباد یونیورسٹی کے شعبہ نباتیات کے سینئر پروفیسر […]
کتاب :دریافت (تحقیقی و تنقیدی مضامین)ISBN 978-93-5196-417-9 مصنف : ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل مبصّر: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ قیمت :۱۵۰ روپئے ضخامت :۱۱۲ صفحات ملنے کا پتا : بیت الجلیل، پلاٹ نمبر ۹، اسیر کالونی، پوسٹ وی ایم وی؛ امراوتی444604 پروفیسر ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل علم و ادب کی مختلف […]
ادارہ ادب اسلامی ہند ۔ تلنگانہ ایک روزہ جنوبی ہند کانفرنس،محفل افسانہ اور مشاعرہ رپورتاژ: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج،محبوب نگر نظام آباد جو ایک تاریخی شہر ہے جس کی تہذیب و ثقافت اپنی ایک علیحدہ ہ شناخت رکھتی ہیں یہ سرزمین اردو ادب کیلئے بہت […]
ذیابیطس : ایک عالمی مرض نصف امریکی بالغان ذیابیطس میں مبتلا ذیابیطس کا مرض دنیا کے ہر ملک میں پھیل رہا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ امریکی باشندوں میں ذیابیطس کا مرض عام ہے، خاص طور پر امریکی بالغان کی نصف تعداد ذیابیطس میں مبتلا […]
پان : قدرت کا ایک عظیم عطیہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ہمارے دیس یعنی ہندوستان کے لوگ کب سے پان کا استعمال کررہے ہیں اس کا صحیح علم نہیں لیکن اس بر صغیر میں ہر […]
ممتازنقاد وشاعرپروفیسر ڈاکٹر طارق ہاشمی کے اعزاز میں ایک نشست اردو اکادمی جھنگ رپورٹ؛ابنِ عاصی علم و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی ،کی ایک نشست گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اردو سے وابستہ نامور علمی وادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر […]
نظم : وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے شاعرہ : لتا حیاؔ یہ مشاعروں کی ایک کامیاب شاعرہ ہے ۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اردو تہذیب کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ حیاؔ ‘ صرف تخلص نہیں بلکہ اردو شاعری کی حیا ہے ۔آپ کا ایک مجموعہ کلام […]
موم کے شہر میں دھوپ محبتوں سے لبریز‘ ایک ان کہی داستان علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : $$$$$-$$$$$-$$$$$$-$$$$$-$$$$$-$$$$$$- علامہ اعجاز فرخ کی تحریریں آپ جہان اردو میں کئی ہفتوں سے ملاحظہ فرمارہے ہیں۔انہوں نے بے شمارموضوعات پر قلم اُٹھایا ہے۔گذشتہ چاردہائیوں میں انھوں نے […]
عرب ہند تعلقات – عہد نبوی اور خلفاۓ راشدین کے دور میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دارالعلوم ۔ حیدرآباد ۔ دکن E-mail: Mob: 07207326738 عرب ہند تعلقات انتہائی قدیم ہیں ،قدیم ز مانے سے دونوں کے درمیان مختلف قسم کے تجارتی ،معاشی اور مذہبی تعلقات پائے جاتے تھے ،اہل […]
ساہتیہ اکاڈمی دہلی کے زیر اہتمام ہمہ لسانی محفل رپورتاژ: ڈاکٹر رؤف خیر حیدرآباد ۔ دکن ساہتیہ اکاڈمی دہلی ملک کے مختلف مقامات اور یونیورسٹیوں میں ہمہ لسانی مشاعرے سمینار کرواتی ہی رہتی ہے تاکہ مختلف زبانوں کے لکھنے والوں کے سوچنے کے انداز سے قلم کار ایک دوسرے سے […]
کتاب : میزانِ نو مصنف :ڈاکٹرعزیزسہیل مبصر:پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد جنوبی ہند کی نئی نسل میں تحقیق و تنقید کے حوالے سے تصنیف وتالیف کو اظہار کا ذریعہ بنانے والے نئے ادیبوں میں ڈاکٹر عزیز سہیل کا شمار ہوتا ہے ، جن کا تعلق ریاست […]
مسلمانوں کےلیےعلم فلکیات کی ضرورت واہمیت احسان اللہ سعید فاضل جامعۃ الرشید کراچی ۔ پاکستان – – – اسلام عالم گیراور سہل ترین مذہب ہے، سادگی وپرکاری کےساتھ لاریب کتاب میں ایسے علوم وحکم اورآفاقی نشانیاں پوشید ہ ہے کہ انسان آج بھی چودہ سو صدیاں گزرنے کے باوجود جب […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط – 2 ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ شکا گو فون ۔ 17732405046+ قسط – 1 اپنی گھائی سب پو لائی ایک چالاک عورت تھی وہ کام ٹھیک سے نہیں کرتی تھی اور کام میں کچھ نہ کچھ غلطی کربیٹھتی تھی اور اس کاالزام […]
یارا سلی سلی برہا کی رات کا جلنا مرسلہ : شاہد محمود فلم : لیکن سال : ۱۹۹۰ آواز : لتا منگیشکر यारा सीली सीली बिरहा की रात का जलना .. یارا سيلي سيلي برها کی رات کا جلنا यारा सीली सीली, यारा सीली सीली .. یارا سيلي سيلي، یارا […]
اے رے پیڑ تیرے کتنے پات علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : @@@@@-@@@@@-@@@@@- نوٹ : جہانِ اردو میں’علامہ اعجازفرخ‘ کی تحریریں گزشتہ کئی ہفتوں سے آپکی خوش ذوقی کے نام پیش کی جارہی ہیں۔اس ہفتے علامہ کاجواہرنگار قلم معاشرے کے ایک رستے ناسور پرجراحت آزما […]
موٹھ کی مسجد ، دہلی (Moth ki Masjid , Delhi) ڈاکٹرعزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 موٹھ کی مسجد کو 1505 عیسوی میں سکندر لودھی کے دور حکومت میں اس کے وزیر اعظم نے تعمیر کروایا تھا، اس کا نام وزیر ؔ میاں بھویاؔ تھا۔لفظ موٹھ دراصل ایک دال کا نام […]
افسانہ : تیسرا بندہ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد جیل میں کئی سال سے قید کی سزا جھیلتے ہوئے اُنہوں نے اپنی زندگی کا تیسرا حصہ گزار لیا تھا۔ جس دن اُن تینوں کو سزائے موت سنائی گئی تھی تو اُن میں زندہ رہ جانے کی تھوڑی بہت ہمت […]
مشرق ومغرب کا تہذیبی تصادم سید نثار احمد (احمد نثار) شہر پونہ، مہاراشٹرا، انڈیا Email : ہندوپاک میں انگریزی پڑھنا اور مغربی علوم حاصل کرلینا گویا کہ روشنی کا پاجانا تصوّر کیاجارہا ہے۔جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ […]
ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی ڈاکٹر ستیہ پُجاری حیدرآباد نوٹ : یہ مضمون ای میل سے ملا لیکن مضمون نگار کا پتہ اور فون نمبردرج نہیں تھا۔ہم نے انہیں مکمل پتہ اور تصویر بھیجنے کی درخواست کی مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ حیدرآباد کی ایک سنٹرل یونی […]