اردو کا داستانوی ادب ہندوستانی اساطیر اور تہذیب وثقافت کے حوالہ سے احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی۔ اردو میں داستانوی ادب کا سرمایہ خاصا وقیع ہے۔ ادبی اعتبار سے اُردو زبان کو ثروت مند بنانے میں داستانوں کا بڑا اہم […]