منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ۔۔۔ ارحمِ عالم ﷺ (غیر منقوط نعتیہ شاعری میں بے مثل اضافہ) نعتیہ کلام : ارحم عالم ۔ ۔ ۔ شاعر : منظرپھلوری ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ، پاکستان E-mail: نعت وہ صنفِ ادب ہے جو بندگانِ خدا کو مدحتِ […]
Monthly Archives: اگست 2015
اسسٹنٹ اگزکیوٹیو انجنرس(3,783) کے تقررات تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن آج تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے پہلا تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے اسسٹنٹ اگزکیوٹیو انجنرس کے لئے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ جسکے لئے جملہ تقررات 3,783 ہونگے ۔ اس سلسلہ […]
کتاب : متاعِ منانؔ شاعر: محمدمحبت علی منا نؔ ،ایم او ایل(عثمانیہ)یو پی ٹی مبصر :ڈاکٹر عزیز سہیل ،لیکچرا ر ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر ضلع محبوب نگرکی سرزمین عہدِ قدیم سے ہی ادبی‘شعری رہی ہے۔دور حاضر میں بھی محبوب نگر کے بعد اردو شعر و ادب کا […]
کون کھولے گا ترے بند قبا میر ے بعد حیدرآباد ۔۔۔ ماضی کے جھروکوں سے علامہ اعجاز فرخ ۔ حیدرآباد ۔ دکن نوٹ : گزشتہ دنوں ہم نے جہانِ اردو پر علامہ کی تحریرکردہ داستانِ خیرالنساء پیش کی تھی جسے احباب نے بے حد پسند کیا۔اس داستان کے حوالے سے […]
طلبہ کی کردار سازی/انٹی کرپشن پر مقابلہ جات کا انعقاد گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ‘پاکستان رپورٹ :ابن عاصی مورخہ 22اگست 2015ء کو وزیر اعلیٰ پنجاب جناب محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں بعنوان ’’طلبہ کی کردار سازی/انٹی کرپشن‘‘ کے موضوع پر گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے ابنِ […]
جس نے بھی اسے دیکھا تو اسی کا ہوگیا مرسلہ : نجم زاہد – کورٹلہ ایک کمانڈر ، جرنیل ، گورنر،کو پکڑ کر لایا گیا، مسجد نبوی میں ستون کے ساتھ باندھ دیا گیا، رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لے گئے،، دیکھا، خوبصورت چہرہ، لمبا قد، توانا […]
انشائیہ ۔۔ ۔ اردوریل احمد نثارؔ (نثار احمد سید) شہر پونہ، مہاراشٹر، بھارت۔ Email : شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا […]
دوست ضروری ہیں زندگی کے لیے واروک یونیورسٹی کی تحقیق والدین اکثر اپنے بچوں پر برے دوستوں کے اثر و رسوخ کےحوالے سے ہوشیار رہتے ہیں خاص طور پر نو عمر نوجوانوں کے بدلتے موڈ کے بارے میں والدین کے لیے اندازا لگانا مشکل ہوتا ہے، لیکن سائنس دانوں نےافسردہ […]
آخری قتل ( افسانچہ) مصنف:ابن عاصی اس نے اپنے باپ کو قتل کر کے قبیلے کی سرداری حاصل کی تھی اور بیٹھتے ہی اعلان کر دیا تھا کہ جس کسی نے میرے خلاف بغاوت کی اس کو موت کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا،لیکن اس کے ا س اعلان […]
عصرحاضر میں انٹرنیٹ کا استعمال اچھائیوں کے فروغ کیلئے کرنے کا مشورہ برادرمحمدعمر، زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی اوکاخطاب محبوب نگر میں عظیم والشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ محبوب نگر(راست)عصر حاضر میں سائنس و ٹکنالوجی کی ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کردیا ہے ۔طلبہ اورنوجوا ن […]
زعفران کے خواص محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 کارگل سانحہ کے بعد سرزمین کشمیر ساری دنیا کے لئے عموماً اور ہندوستان وپاکستان کے لئے خصوصاً موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ وادی کشمیر جسے شہنشاہ جہانگیر […]
ڈاکٹرمسعود جعفری کے تبصرہ پرڈاکٹررؤف خیرکا جوابی تبصرہ (نوٹ : گزشتہ دنوں ڈاکٹر روف خیر کی کتاب ’’دکن کی ہستیاں‘‘ پر ڈاکٹر مسعود جعفری کا تبصرہ شامل کیا گیا تھا۔ تبصرہ کچھ حد تک تلخ تھا۔ اس تبصرے میں کچھ سوال اٹھاے گئے تھے۔ اب ڈاکٹر روف خیرکا جوابی تبصرہ […]
خوشبو اُڑی اُڑی سی داستانِ خیرالنسأ ۔ آخری قسط علامہ اعجاز فرخ – حیدرآباد – دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : نوٹ: آپ نے عشق ومحبت کی بے شمارداستانیں پڑھی ہوں گی اور اس بات سے بھی آپ واقف ہوں گے کہ محبت کے ان فسانوں میں کبھی عاشق […]
09866971375 فتح پور سیکری جامع مسجد، آگرہ Fatehpur Sikri Jama masjid, Agra (وہ مسجد جہاں شہنشاہ اکبر ؔ جھاڑو لگایا کرتا تھا) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل فتح پور سیکری آگرہ سے تقریبا 30تا 35کلو میٹر کے فاصلے واقع ہے ،یہ مقام کئی وجوہات کی بنا اہمیت رکھتا ہے لیکن […]
وقت کا کھیل ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ، پاکستان E-mail: ’’کھانا شروع کرو‘‘ کی آواز سنتے ہی ایسے افراتفری پڑ گئی جیسے کسی دُشمن نے حملہ کر دیا ہو۔ لوگ آستینیں چڑھا کر گوشت ولی ڈشوں کو راستے میں ہی ایسے دبوچ لیتے جیسے اُنہوں نے کوئی انعام […]
کتاب کا نام – دکن کی چند ہستیاں مصنف :ڈاکٹر روف خیر مبصر: ڈاکٹرمسعود جعفری روف خیر جانے ما نے شاعر ،ادیب اور نکتہ داں ہیں۔وہ تحت میں شعر پڑھ کر مشاعرے لو ٹٹے ہیں۔ان کی تخلیقات ہند و پاک کے رسائل میں چھپتی رہتی ہیں۔ا ن کے شعروں پر […]
عزم وارادہ پختہ ہو تو آسانی سے اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکتے ہیں ایم وی ایس گورنمنٹ کالج محبوب نگر میں توسیع لیکچر وتہنیتی تقریب ( یونیورسٹی ٹاپر)سے نعیم جاوید و دیگرکا خطاب محبوب نگر۔17ا گسٹ(ای میل)ہمت ،حوصلہ ،عزم وارداہ شخصیت میں خود اعتمادی بخشتا ہے۔اکیسویں صدی کے طالب علم […]
اردو ادب میں فنِ ترجمہ نگاری کی روایت تحریر: ابنِ عاصی ای میل : ترجمہ کیا ہے؟ یا اس کی تعریف کن الفاظ میں کی جا سکتی ہے؟یقیناًیہ ایک اہم ،سنجیدہ اور دلچسپ سوال ہے اور اس کی حیثیت بھی بنیادی نوعیت کی قرار دی جاسکتی ہے لیکن بنظرِ غائر […]
گوہرِ آبدار نظام آباد سے برآمد رحمن جامیؔ الحرا ہل کالونی، مہدی پٹنم ، حیدرآباد ایک زمانے کے بعد اچانک ’’گوہرِ آبدار‘‘ہمارے پرانے اور بے تکلف دوست کا مریڈ اقبال متینؔ کے ذریعہ سے نظام آباد سے برآمد ہوا ہے جو واقعی آبدار بھی ہے اور ازحد بیش قیمت بھی […]
اے میرے وطن کے لوگو آواز : لتا منگیشکر تمام ہندوستانی احباب کو 69 واں یومِ آزادی مبارک ہو. اے میرے وطن کے لوگو ذرا آنکھ میں بھرلو پانی جو شہید ہوے ہیں ان کی ذرا یاد کرو قربانی
داستانِ خیرالنسا ٔ۔ قسط ۔ ۴ کرک پیٹرک اور خیرالنساء ۔ زندگی بھر وہ رات یاد آئی علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : اب تک کی کہانی :۔ قسط ۔ ۱ قسط ۔ ۲ قسط ۔ ۳ ’’بخدا یہ سوچ رہے ہیں کہ […]
کہانی – چار روپیے مرسلہ: نجم زاہد، کورٹلہ پہلے زمانے کے بادشاہ اپنی رعایا کا حال معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر گھوما کرتے تھے حتی کہ وہ شکار کو بھی جاتے تو وہاں کے غریب کسانوں سے بھی حال چال دریافت کرتے. ایک بادشاہ شکار پر نکلا تو […]
افسانہ ۔ تعبیر وسیم عقیل شاہ (15 شاہکار ٗسالار نگر ٗ جلگاؤں ٗمہارا شٹر ٗ انڈیا ۔ 9322010089 ) () عجب سی تھکن ہے اور ایک قسم کی تسکین بھی ۔۔۔ بدن ٹوٹ ٹوٹ کر بکھرا جا رہا ہے۔کیا ہوا مجھے ۔ ۔؟ ایک درد رینگتا ہوا بار بار ہونٹوں […]
مدارس میں تعلیم ۔ کچھ حقائق‘چند گذارشات مولاناامانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد Email: Mob: 07207326738 مدارس عربیہ اسلامیہ سرمایہ ملت کے نگہبان اورکردار سازی کے مراکز ہیں، یہ وہ فیکٹری ہیں، جس میں عمدہ اور قابل قدر اخلاق و عادات کے حامل افراد تیار کئے جاتے ہیں، یہ […]
جناب مجتبی حسین کی تخلیقات پر مشتمل ویب سائیٹ کا افتتاح جناب زاہد علی خاں کا خطاب حیدرآباد 9 اگست (دکن نیوز) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے کہا کہ نامور مزاح نگار مجتبی حسین نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور مزاح نگاری کے ذریعہ عالمگیر سطح پر […]
مسواک ‘ سائنسی وطبی تحقیق محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 عہد عتیق سے آج تک ساری دنیا میں خواتین و حضرات منہ کی صحت وصفائی کے لئے ہمہ اقسام کی اشیاء استعمال کرتے آرہے ہیں ۔ […]
جڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کے مشاعرہ کا کامیاب انعقاد ڈاکٹر سلیم عابدی نے تصنیف’’متاعِ منان‘‘ کی رسم جراء انجام دیا۔ جڑچرلہ۔(راست)جڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کے سنجیدہ و مزاحیہمشاعرہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ڈاکٹر سلیم عابدیؔ کے ہاتھوں’’متاع منانؔ ‘‘(شاعر محبت علی منانؔ )تصنیف کارسم اجراء انجام پایا۔ […]