کہانی : ہذیان انجینیئربختیارخان خویشگی پشاور گرمی اور ساون کی حبس سے جھینگروں کی کان کے پردے پھاڑنے والی آوازیں مجھے پریشان کر رہی تھیں ـــ میں چارپائی سے اتر کر تہہ خانے کی لائبریری میں دبے پاؤں چلا گیا ــ تاکہ بُل ڈاگ جاگ نہ جائے ــ پھر وہ […] تاثراتی مضامین کہانی : ہذیان ۔ ۔ ۔ از۔ بختیارخان خویشگی ۔ …