گرم مصالحہ جات صحت کے لیے مفید امریکا میں گزشتہ کئی سال سے اپنے لذیذ کھانوں سے لوگوں کے دل جیتنے والے بھارتی نژاد فلائڈ کاردوز نے امریکی محققین کے ساتھ کئی دہائیوں کی ریسرچ کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کھانوں کے ذائقوں کو دوبالا کرنے والے چند مصالحے […]
Monthly Archives: جولائی 2015
غلط فہمیاں دورکریں مرسلہ : زاہد جتوئی ایک مرتبہ ایک عورت ایک نفسیاتی معالج کے پاس گئ اور شوھر سے روز جھگڑے کی شکایت کرنے لگی "ڈاکٹر صاحب ھم دونوں ھر وقت لڑتے رھتے ھیں بات بات پر شوھر غصہ کرنے لگتا ھے اور پھر مجھے بھی غصہ آ جاتا […]
طبی و مشاورتی کالم ۔ 9– ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ سوال : میڈم، مجھے آپ کے مشورہ کی ضرورت مسئلہ یہ ہے کہ وزن گھٹانے کے لئے vlcc جوائن کرنا ٹھیک رہیگا؟ میری ہائٹ 5-6ہے اور وزن […]
سیول سرویس امتحان کے نتائج کا اعلان مسلمان تین فیصد سے کم سیول سروسس ‘ہندوستان کا سب سے بڑا مسابقتی امتحان ہوتا ہے جس میں کامیاب امیدوارکا اعلیٰ عہدوں پر تقرر عمل میں آتا ہے۔ اس سال کے سیول سروسس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس مرتبہ ایک […]
بے وطن لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ڈاکٹر سیّد احمد قادری (انڈیا) نوٹ : یہ ایک سیاسی موضوع ہے۔ جہانِ اردو پرعموماً سیاسی موضوعات پرمضامین نہیں لگاے جاتے ہیں لیکن ایک ادیب کے جدبات کو رمضان کی رعایت سےشامل کیا جارہا ہے۔ یوں تو اس وقت پوری دنیا کے […]
ممتاز صحافی و ادیب عبدالرحمن رضا کی میزبانی امارت میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام دبئی (پریس ریلیز )دبئی میں مقیم صحافت سے جڑے پاکستانی نامہ نگاروں نے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے اور اجتماعی مسائل کے درپیش ہونے پر ایک دوسرے کا ساتھ […]
چکن اسپرنگ رول ۔ افطار میں پیش کریں۔ رمضان کے پیش نظر کچھ ایسی ڈشیں تیار کریں جو مقوی بھی ہوں اور جزو بدن بھی ۔ اہم بات یہ کہ افطار کے موقع پر کم محنت اور کم وقت میں یہ ڈش بنائی جاسکتی ہے ۔
اردو کے ایک اہم ناول نگار’’ اداس نسلیں‘‘ کا مصنف عبداللہ حسین نہیں رہے ۔ معروف ناول نگار عبداللہ حسین 84 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ ایک برس سے کینسرکے مرض میں مبتلاتھے۔عبداللہ حسین کے شہرہ آفاق ناول ’اداس نسلیں‘ کو نہ صرف قومی بلکہ عالمی […]
تفسیر اشرفی کا لسانی جائزہ از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ ۔ حیدرآباد موبائل : 09441697072 شعر و ادب ، علم و فن ، سائنس و ٹکنالوجی او رجدید علوم پر لکھی جانے والی ہر قسم کی کتاب اور تحریر کا لسانی جائزہ ممکن ہے۔ بلاشبہ […]
بی اے اردو میڈیم کی طالبہ سمینہ بیگم پالمورو یونیورسٹی ٹاپر محبوب نگر۔یکم جولائی(ای میل)ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری اینڈ پی جی (خودمختار)کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب پالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ،اپریل2015ء کے نتائج کا اعلان ہوا ۔جس میں ایم وی ایس گورنمنٹ […]
مسجد اندلسی، حیدرآباد Spanish Mosque, Hyderabad ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل 09866971375 اسپینی مسجد،حیدرآباد ،دکن کی ایک خوبصورت مسجد ہے جس کو پائیگاہ نواب وقار الامرا اقبال الدولہ بہادر نے 1906میں تعمیر کروایا تھا، اسی لئے اس مسجد کو ’’اقبال الدولہ کی مسجد‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔فن تعمیر سے دلچسپی رکھنے […]
افسانہ : رنگِ گِل وسیم عقیلؔ شاہ ۱۵، شاہکار سالار نگر‘ جلگاؤں – مھاراشٹرا موبائل۔ (09322010089) () جیسے ہی میرے حواس پر کسی شئے نے آج سنیچر ہونے کی دستک دی ،میں خود کو کو ستی ہوئی کچن میں داخل ہو گئی۔جہاں بلا غرض قمقمو ں کی بھر پور روشنی […]
شیطان کی نیکی کہتے ہیں کہ ایک شخص صبح سویرے اُٹھا، صاف کپڑے پہنے اور مسجد کی طرف ہولیا تاکہ فجرکی نمازباجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کرے۔ راستے میں ٹھوکرلگی اور گر پڑا، کپڑے کیچڑ سے بھر گئے وہ واپس گھر آیا، لباس بدل کرپھر مسجد کی طرف روانہ […]
پرفل بدوائی دیانتدارانہ صحافت کی آواز محمد ریاض احمد کالم نگار اپنی تحریروں کے ذریعہ جہاں معاشرہ میں پائی جانے والی برائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے وہیں ایک طرح سے وہ اپنے قلم کے ذریعہ ظلم و اسرائیلیت (یہاں سوچ سمجھ کر بربریت کی بجائے اسرائیلیت کا […]
ایک چڑیا کی تین نصیحتیں حکایتِ رومی ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑ لیا.. چڑیا نے اس سے کہا.. ” اے انسان ! تم نے کئی ہرن ‘ بکرے اور مرغ وغیرہ کھاۓ ھیں ان چیزوں […]