طالب علم مثبت سوچ کے ذریعے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج میں شخصیت سازی پروگرام نعیم جاوید کا خطاب محبوب نگر۔۳۱ جولائی(ای میل)موجودہ دور دراصل مسابقتی اور سائنس و ٹکنالوجی کا دور ہے ایسے میں طالب علم حصول علم کے ساتھ ساتھ شخصیت […]
Monthly Archives: جولائی 2015
وعدہ وہ جو وفا ہوا دو نوجوان عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں “یا عمر یہ ہے وہ شخص”عمر رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے […]
کہانی : ہذیان انجینیئربختیارخان خویشگی پشاور گرمی اور ساون کی حبس سے جھینگروں کی کان کے پردے پھاڑنے والی آوازیں مجھے پریشان کر رہی تھیں ـــ میں چارپائی سے اتر کر تہہ خانے کی لائبریری میں دبے پاؤں چلا گیا ــ تاکہ بُل ڈاگ جاگ نہ جائے ــ پھر وہ […]
میرے شوق وجنون کی انتہا ہے ابن صفی ڈاکٹرسیّد احمد قادری جی میل۔: موبائل ۔: 09934839110 ابن صفی کی تحریر میں وہ نشہ ہےجوبہت سارے افسانے ‘ ناول اور اشعار کو یکجا کرنے کے بعد بھی نہیں مل پاتا ہے۔ کیا جادو تھا کہ جس نے بھی ایک بار ابن […]
شام کے وقت نیند کا غلبہ طبی و مشاورتی کالم ۔ 10– ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ سوال: مجھے کچھ دن سے شام کے وقت نیند کا غلبہ رہتا ہے۔ دو دن پہلے بی پی چیک کروایا۔140/90ہے ،ڈاکٹر […]
افسانہ : تاریخ کا جنم منزہ احتشام سنو! آج کیا تاریخ ہے؟ میں نے جھکی ہوئی کمر اور سفید بالوں والے بوڑھے سے آخری بار التجا کی۔۔۔تاریخ۔۔۔۔۔تاریخ کا لفظ سنتے ہی اس نے دوسری طرف دوڑ لگا دی۔شہر کے چوراہے میں کھڑی کھڑی میں عاجز آگئی۔کوئی بھی تاریخ نہیں جانتا […]
ابن صفی اورآدمیت کی معراج ابن صفی : ۸۷ ویں پیدائشی اور ۳۵ ویں برسی کے موقع پر مرسلہ: دلجیت قاضی حیدرآباد ۔ دکن اصل نام : اسرار احمد شہرت : ابن صفی وطن : نارہ ۔ الہ آباد ۔اترپردیش ۔انڈیا پیدائش : 26 جولائی 1928 انتقال : 26 جولائی […]
محوحیرت آئینہ در آئینہ جیسے کہ میں سب رنگ نہادہ ، شکیل عادل زادہ علامہ اعجاز فرخ، حیدرآباد – دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : (نوٹ: گزشتہ ماہ جہانِ اردو پر پہلی مرتبہ نامور فکشن نگار شکیل عادل زادہ پر علامہ اعجاز فرخ نے ایک تعارفی مضمون لکھا تھا […]
مسجد قوت الاسلام، دہلی Masjid Quwwat ul Islam, Delhi ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی- ورنگل 09866971375 مسجد قوت الاسلام دہلی کی ایک عظیم الشان مسجد ہے، اس مسجد کو ہم شمالی ہند کی پہلی مسجد بھی کہہ سکتے ہیں ،فی زمانہ اس مسجد میں نماز ادا نہیں کی جاتی لیکن بحیثیت مسجد اس […]
مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے حیدرآباد،21 ؍جولائی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ پیرا میڈیکل کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ جولائی 2015 ہے۔ پیرامیڈیکل کورسز کے تحت ڈیالیسس ٹیکنیشین اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین […]
ہم اردو مدارس میں بچوں کو داخل کیوں کریں؟ مہ جبین سید لطیف معلمہ ‘ضلع پریشد اسکول، پوسد، ضلع ایوت محل مہاراشٹر اقوامِ متحدہ نے ۲۱ فروری کو یومِ مادری زبان کے طور پر منانے کا اہتمام کیا ہے ۔ یہ دن ساری دنیا میں یومِ مادری زبان کے طور […]
گوپال مِتل ۔ذات و صفات (ایک جائزہ) رؤف خیر ’’تحریک ‘‘ کے روح ِ رواں جناب گوپال مِتل پر ان کے فرزند ار جمند جناب پریم گوپال مِتل نے یہ ایک جامع کتاب شائع کی ہے جو آں جہانی کی ذات و صفات کا مکمل احاطہ کرتی ہے ۔ یوں […]
ایاز کی الماری سلطان محمود غزنوی کے درباریوں نے یہ شکایت درج کروائی کہ بادشاہ سلامت آپ کے غلام ایاز کی ایک الماری ہے یہ اس الماری کو تالا لگا کر رکھتا ہے وہ روزانہ اس الماری کو کھول کر دیکھتا ہے اور کسی دوسرے بندے کو دیکھنے نہیں دیتا […]
افسانہ : عید کا چاند اقبال حسن آزاد مدیرِ ثالث ‘ مونگیر ۔ انڈیا دور کہیں پہیوں کی گڑگڑاہٹ اُبھری۔ کوئی ٹرین گذر رہی تھی ۔پھر وہ آواز معدوم ہوگئی۔اب ہر طرف سناٹا تھا اور ایک دبیز تاریکی۔اس کی آنکھیں کھل نہیں پا رہی تھیں۔دونوں پپوٹے آپس میں یوں پیوست […]
سری نگر کی جامع مسجد Jama Masjid, Srinagar (وہ مسجد جس مین آج بھی غیور کشمیری نماز ادا کرنے کتراتے ہیں) ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل 09866971375 باغوں کی وادی کشمیرکا علاقہ سری نگر ایک قدیم شہر ہے اس شہر کے قلب میں ایک جامع مسجد واقع ہے جس کی ندرت […]
اورنگ زیب کی چونّی / چار آنے مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگ زیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگ زیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام […]
بد ترین شخص اور بہترین شخص مرسلہ : عبیرہ خان حضرت موسی علیہ السلام نے ایک مرتبہ اللہ تعالی سے پوچھا یا اللہ میری امت کا سب سے بدترین شخص کون سا ھے ؟ اللہ تعالی نے فرمایا کل صبح جو شخص تمھیں سب سے پہلے نظر آئے وہ آپ […]
داستانِ خیرالنسأ : قسط ۔ اول بھاگ متی کے بعد سرزمین حیدرآباد کی ایک انوکھی داستان علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : نوٹ : شہرِ حیدرآباد ‘ جس کی بنیاد عشق پر رکھی گئی ہے۔جسے محبتوں نے پروان چڑھایا۔چاہتوں نے جس کی آبیاری […]
کہانی : انوکھا فیصلہ مرسلہ : عبیرہ خان ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزرافریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا […]
افسانوی مجموعہ : ’’ملبہ‘‘ افسانہ نگار : ڈاکٹرسیّد احمد قادری جی میل۔: موبائل ۔: 09934839110 مبصر : پروفیسر طرزیؔ ،دربھنگہ(انڈیا) منظوم تبصرہ : کیسے کیسے گل کھلاتے سیّد احمد قادری لائے ’’ملبہ‘‘ چوتھا اب مجموعۂ افسانوی عام ملبوں سے ہے لیکن حیثیت اس کی جدا علم و دانش آگہی کا […]
گارا بنانے والا مزدور ایک متاثرکن واقعہ مرسلہ : عبیرہ خان ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گرگئی ۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جا پہنچا ۔ وہاں اس نے […]
یہ عشق نہیں آساں کنیز کی محبت میں ہاتھ جلا ڈالا مرسلہ : ذیشان حضرت سیدنا ابو العباس بن عطاء ؒ فرماتے ہیں کہ ایک حسین و جمیل نوجوان میرے حلقہ درس میں آ کر بیٹھا کرتا تھا، اس کا ایک ہاتھ ہمیشہ کپڑے سے ڈھکا رہتا تھا۔ ایک دن […]
فتح پور سیکری جامع مسجد، آگرہ Fatehpur Sikri Jama masjid, Agra (وہ مسجد جہاں شہنشاہ اکبر ؔ جھاڑو لگایا کرتا تھا) ڈاکٹرعزیزاحمدعرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 فتح پور سیکری آگرہ سے تقریبا 30تا 35کلو میٹر کے فاصلے واقع ہے ،یہ مقام کئی وجوہات کی بنا اہمیت رکھتا ہے لیکن […]
اردو کے ممتاز شاعر بشر نواز کا انتقال رپورٹ : ضامن علی حسرت ۔ نظام آباد موبائل : 09440882330 یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جاے گی کہ اردو کے ممتازشاعر بشرنواز آج ۹ جولائی ۲۰۱۵ کو انتقال کرگئے ۔ انشااللہ آج ہی بعد نمازعصر جامع مسجد اورنگ آباد […]
ایسی بھی ہوتی ہیں شادیاں مرسلہ : عبیرہ خان حضرت شیخ شاہ کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کی صاجزادی کے لئے بادشاہ کرمان نے نکاح کا پیغام بھیجا۔ شیخ نے کہلا بھیجا کہ مجھے جواب کے لئے تین دن کی کی مہلت دیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس دوران وہ مسجد مسجد گھوم کر کسی صالح […]
عالمی سطح پر بچوں کے ادب کی ابتداء:مختصرجائزہ ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج ‘ شاد نگر ‘تلنگانہ موبائل : 09346651710 قطعی طور پر یہ کہنا مشکل ہے کہ عالمی سطح پر بچوں کے ادب کی ابتداء کس سن‘ کس صدی اور کس ملک سے ہوئی‘ زیادہ سے زیادہ […]