طبی ومشاورتی کالم ۔ 6 – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: میڈم میری بیٹی کی عمر بائیس سال ہے۔ قد 5.5″ہے۔ شکل و صورت کی اچھی ہے مگر وہ بہت دُبلی ہے، […]
Monthly Archives: جون 2015
وقت دو دھاری تلوارہے مہتاب عالم فیضانی ۔ احمد آباد‘ گجرات شعبۂ اردو‘اردو یونیورسٹی حیدرآباد عزیز گرامی! آپ نے دنیا میں بہت سی چیزوں کو چھلانگ لگا تے،بھاگتے اورتیزی کے ساتھ دوڑتے دیکھا ہو گا غور کیجئے تو ان میں سے ہر چیز کبھی تو اپنی چال اور رفتارمیں ’’ […]
عظیم خدمات کا بحرِ بیکراں ۔ ڈاکٹر مظہر محی الدین از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد موبائل : 00919848761992 مرہٹوارہ کی سرزمین ابتداء سے ہی سطح مرتفع دکن کی زرخیزی سے مالامال رہی۔ یہ علاقہ جنوبی ہند کے اہم مرکز یعنی حیدرآباد سے الحاق کی […]
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن زندگی تو نہیں فلم : آندھی شاعر : گلزار موسیقی : آر ڈی برمن آواز : کشور کمار لتامنگیشکر سال : 1975 اداکار : سنجیو کمار ‘ سچترا سین ایوارڈ : فلم فیر ایوارڈ ۔ بسٹ فلم […]
رمضان کی آمد سے قبل دلوں کوبرائیوں سے پاک و صاف کرنے کا مشورہ ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کے جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ سے مولانا عبدالجواد کاخطاب محبوب نگر(راست) ماہ رمضان نیکیاں کمانے کا موسم ہے ،اس ماہ کی خصوصی عبادت روزہ ہے ، جس کے ذریعے […]
کچے گوشت کی بریانی ۔ حیدرآبادی ڈش مرچی کا سالن اور خوبانی کا میٹھا زہرہ باجی کی ہنڈیا آپ کو یہ بتاتے ہوے خوشی ہورہی ہے کہ اکثر خواتین و مرد حضرات نے ہمیں میل کرتے ہوے یہ بتایا ہے کہ پکوان کا پوسٹ ہفتہ کے دن لگائیں تاکہ اتوار […]
رواںؔ شخصیت اور شاعری سید تالیف حیدرؔ موبائل : 09540321387 رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواںؔ تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد […]
قوالی صابری برادران آپ کے قدموں میں کائنات ہے کملی والے آپ کی کیا بات ہے اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
مسجد حیات بخشی بیگم، حیدرآباد Masjid Hayat Bakhshi Begum ڈاکٹر عزیز احمد عرسی- ورنگل-تلنگانہ 09866971375 حیات نگر’ چارمینار سے تقریباً 16کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے لیکن شہر کی توسیع نے اسے اپنے دامن میں لے لیا ہے اس مقام یعنی حیات نگر میں ایک خوبصورت اور تعمیری شہکار مسجد […]
شب وعدہ کہہ گئی ہے شبِ غم دراز رکھنا شکیل عادل زادہ۔’’سب رنگ‘‘ کے حوالے سے علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : وہ شائد بیسویں صدی کی ساتویں دہائی کے آخری سال تھے ۔ جب میں نے شکیل عادل زادہ کی تحریر پڑھی تھی۔وہ بھی […]
کلامِ اقبال آواز : ملکہ پھکراج تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتاہوں ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ […]
کچے دھاگے ایک بیٹے نے باپ سے پوچھا – پاپا یہ ‘کامیاب زندگی’ کیا ہوتی ہے؟ والد، بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گئے. بیٹا باپ کو غور سے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا … تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا، پاپا .. یہ دھاگے کی وجہ سے پتنگ اور اوپر نہیں […]
کہانی : فتنہ ابنِ عاصی ۔ جھنگ ۔ پاکستان ای میل : وہ اس وقت کوئی ساتھ یا آٹھ سال کا ہو گا جب اس کے ابا کے ایک دوست نے جسے وہ سب بہن بائی ’’نجومی انکل‘‘ کہتے تھے ، اس کا ہاتھ دیکھ کر کہا تھا ’’بھائی اقبال! […]
تین تعلیمی کتابوں کا خالق-اشفاق عمر محمد حسین ساحلؔ ممبئی موبائل : 09869658668 / 09004889455 ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی،سماجی اور ہر میدان میں جو حالت ہے اس سے متعلق ماہرین نے ہمیشہ ہی مختلف ذرائع سے حاصل شدہ معلومات اور اعداد و شمار کی روشنی میں حقائق، مسائل […]
افسانہ : راستہ سلام بن رزاق 603 -B ‘ نیو آکار سی ایچ ایس ۔ بالمقابل حیدری مسجد ‘نیا نگر‘ میرا روڈ (ایسٹ)‘ تھانے ۔ ای میل : موبائل : 09967330204 بادشاہ بہت پریشان تھا۔ اُس کی پریشانی دن دونی رات چوگنی بڑھتی جا رہی تھی۔ اس نے وزیروں سے […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ 5 – – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: مجھے کچھ دن سے شام کے او قات نیند کا غلبہ رہتا ہے۔ دو دن بی پی چیک کر ایا140/90 […]
آن لائن تعلیم کو نہیں ملی منظوری ۔ بہکاوے میں نہ آئے عوام ویب سائٹ پہ دیکھیں منظورشدہ یونیورسٹیوں کی فہرست آج کل تعلیم سب سے بڑی تجارت بن گئی ہے ۔ شاطرلوگ مختلف ہتھکنڈوں سے عوام کو لوٹنا چاہتے ہیں۔ ادھرکسی منسٹر یا افسر کی زبانی سرکار کی کسی […]
’’دکنی لوک گیت‘‘ کا خصوصی مطالعہ مصنف: ڈاکٹر حامد اشرف (موبائل:09423351351) شعبہ اردو‘مہاراشٹرا اودے گیری کالج‘اودگیر۔ضلع لاتور۔مہاراشٹرا مبصر: پروفیسرمحمد نسیم الدین فریس (موبائل:09490784290) شعبہ اردو ٗ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ٗ حیدرآباد مثل مشہور ہے کہ ’’گانا اور رونا کسے نہیں آتا‘‘مطلب یہ کہ یہ دونوں کام سبھی کو […]
ایچک دانہ بیچک دانہ ۔ ۔ ۔ فلم : شری 420 سال : 1955 فلم ساز : راج کپور تحریر : خواجہ احمد عباس گیت کار : حسرت جئے پوری موسیقی : شنکر جئے کشن اداکار : راج کپور ‘ نرگس
مختصر علمی وادبی لطائف مرسلہ : احسان اللہ ای میل: نکتہ: ایک دفعہ مولا نا آزاد سے نہرو نے پوچھا جب میں سر کے بل کھڑا ہوتا ہوں تو خون سر کی طرف جمع ہوجاتا ہے مگر جب پاؤں کے بل کھڑا ہوں تو ایسا نہیں ہوتا۔ مولانا نے جواب […]
دوسہ کیسے بنائیں؟ دوسہ ‘ جنوبی ہند کی مشہور اور بے حد لذیذ ڈش ہے ۔جنوبی ہند کی ہر ہوٹل میں دستیاب ہے۔اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے ۔ دوسہ ‘ حالص ویج ڈش ہے۔اس کے کئی اقسام ہیں جیسے سادہ دوسہ ‘ ورقی دوسہ ‘ پیاز دوسہ ‘ […]
پروین شاکر : نسائی محسوسات کی حسین شاعرہ ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 دنیائے شعر و ادب میں شاعروں کا تسلط رہا۔انہی کی قدو قامت ،فکر و خیال کے گل بوٹے مہکتے رہے۔سارے راستے انہی پر ختم ہو جاتے تھے۔ مردانہ جنسMale Gender گراں بہا شئے تھی۔جس طرح سلطنت […]
وقت کا پیغام طلباء کے نام -1 مہتاب عالم فیضانی- احمد آباد گجرات شعبۂ اردو- اردو یونیور سٹی ۔ حیدرآباد وقت کا رویہ، اسکا ہمارے ساتھ سلوک، اور اسکے ساتھ ہمارا برتاؤ کیا ہے یہ شاید مجھے بتا نے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ اپنے قدردانوں کا بڑا قدرداں اور […]
نکاح میں حائل تمد ن کی جھڑ بیریاں نعیم جاوید۔۔ دمام سعودی عرب Email: وہ اُمت جو زندگی کی تنظیم ایک وحدت ِ خیال پر کرچکی۔ جس کی خانگی زندگی کے چشمہ سے پوری خارجی زندگی کی آبیاری ہوتی ہو وہ کس طرح کسی مسئلہ کو سمجھنے میں ناکام ہوسکتی […]
مکہ مسجد ، حیدرآباد Makkah Masjid, Hyderabad ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 مکہ مسجد شہر حیدرآباد کے شہرہ آفاق چارمینار کے دامن میں جنوب مغربی جانب صرف سو دیڑھ سو گز کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایک خوبصورت اور باوقار مسجد ہے جس کا تاریخی نام یعنی بہ […]
کتاب : احساس و ادراک شاعر : ڈاکٹرمقبول احمد مقبول مہاراشٹرا اودے گیری کالج ۔اودگیر۔ضلع لاتور۔ مہاراشٹرا موبائل :09028598414 صفحات : ۱۵۸ ۔ ۔ ۔ قیمت : ۲۰۰ روپیے پبلشر: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوز۔ نئی دہلی ڈاکٹر مقبول احمد مقبول ایک جواں سال ادیب و شاعر ہیں۔ان کاپہلا شعری مجموعہ ’’آدمی […]
افسانہ : ڈیتھ سر ٹیفکیٹ بلراج بخشی ۳/۱۳، عید گاہ روڈ ، آدرش کالونی، ادہم پور- ۱۸۲۱۰۱(جموں کشمیر) Mob: 09419339303 email: حالانکہ دفتر ایٔر کنڈیشنڈ تھا پھربھی وہ پسینے سے تر ہونے لگا تھا۔ میز کے پیچھے بیٹھا ہوا کمشنر کوئی رحم دل شخص لگتا تھا کیونکہ اس کی حالت […]