سریندرشرما یہ ہندی کے مشہور مزاحیہ شاعر ہیں۔ یہاں ان کا ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس میں ہندوستانی بیوی کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔ ’’ اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی ہیں کہ محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہوں ورنہ کبھی کے گھر چھوڑ چکی تھی۔ […]
Monthly Archives: مئی 2015
دکن میں ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی علمی و ادبی خدمات پر سمینار یکم مئی حیدرآباد(ای میل)ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی شخصیت مقناطیسی کیفیت کی حامل تھیں ۔ڈاکٹرصاحب کی ہستی دنیائے علم وادب کے لئے بڑی اہمیت رکھتی تھی ۔ڈاکٹر علی احمد جلیلی زبان وبیان کے رموز سے آشنا ‘قادر […]
راجہ مہدی علی خاں از۔ ڈاکٹرمسعود جعفری موبائل: 919949574641+ فلسفیوں اور حکیموں نے انسان کو حیوان ظریف کہا ہے۔زیر لب تبسم اور قیہقہوں کی صفت انسانی فطرت میں ودیعت کی گئی ہے۔آدمی کو نطق سے نوازا گیا ہے۔کوئی جا نور متبسم نہیں ہو سکتا۔البتہ وہ رو سکتا ہے۔سنجیدہ مو ضوعات […]
خرمن انٹرنیشنل مرتبین:۔ سید تحسین گیلانی اورمہرافروز جی میل : خرمن انٹرنیشنل ‘ پاکستان کا مشہور مجلہ ہے۔جس کے مرتب سید تحسین گیلانی ہیں۔ اب تک دو شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ تیسرے شمارہ کا خاص نمبر ہندوستان سے شائع کیا جانے والا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ […]
آفات ومصائب کے اسباب اذا زلزلت الارض زلزالها واخرجت الارض اثقالها ۔ وقال الانسان مالها۔ يومئذ تحدث اخبارها ۔ آج ہم قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مصیبتوں اور آفتوں کے جو اسباب بیان کیے ہیں اس پر نظر نہیں کرتے اور بلا وجہ کی […]
اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے از۔ سید سعد ندوی دورِ جدید علوم وفنون کی ترقی کا سنہرا دور ہے سائنسی میدان میں انسان کی قلابازی حیرتانگیزہے۔ آئے دن حیرت انگیز ایجادات اور نت نئے انکشافات کاسلسلہ جاری ہ ہے۔ماضی کا انسان جن چیزوں کے بارے […]
دکن میں اسلامی ثقافت کے اوّلین نقیب۔ حضرت مؤمن عارف باللہؒ از: پروفیسر مجید بیدار۔ سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد Mob:09441697072 دو ہزار سال قبل مسیح میں آریاؤں کی وسط ایشیاء ہندوستان میں آمد کے بعد اِس ملک کی قدیم قوم دراوڑی کئی وقفوں کے بعد جنوبی […]