فش فنگرس آج کی ڈش فش فنگرس ہے ۔ ماہ جون کی آمد آمد ہے ۔جنوبی ہندوستان میں جون کے پہلے ہفتہ میں بارش کے موسم کا آغاز ہوتا ہے۔ ایسے میں مچھلی کھانے اور کھلانے کا شوق بڑھ جاتا ہے۔خصوصاً مرگ کارتی کے موقع پر مچھلی کھانے پر زور […]
Monthly Archives: مئی 2015
کتاب : تم بھی حَد کرتے ہو شاعر : فرہاد جبریل رپورتاژ : حسیب اعجاز عاشرؔ ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ یہ اپنے سے گلہ ہے نہ غیر سے شکوہ بلکہ یہ تو نوجوان شاعر فرہاد جبریل کی ذوقِ سلیم اور جدت فکری کا آئینہ دار پہلا مجموعہ کلام ہے۔ […]
ادبی وعلمی لطائف مرسلہ : احسان اللہ 01 – سنگسار: مولانامودودی ؒ کے بھائی ابو الخیر مودودی ؒکے جوش ملیح آبادی صاحب کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی۔کہنے لگے:کیا بتاؤں جوش صاحب،پہلے ایک گردے میں پتھری […]
ہندی فلم میں اردوغزل ہندی فلموں میں اردو غزل ‘ اردو گیت ‘ اردو مکالمے ہی پیش کیے جاتے رہے ہیں۔ اس کے باوجود اسے ہندی فلم کا نام دیاجاتا ہے۔ ہوش والوں کو خبر کیا‘ بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے شاعر […]
مائکروسافٹ اکسِل یہ ایک اہم سافٹ ویر ہے ۔جس کا سیکھنا بے حد ضروری ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ اسے کسی انسٹٹیوٹ میں ہی سیکھیں۔ یہاں ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس سے آپ بہ آسانی اس سافٹ ویر کا استعمال کرسکتے ہیں۔
ایک بوند زندگی ۔۔۔ یا ۔۔۔ سراپا زندگی یٰسین احمد یاقوت پورہ ۔ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848642909 پچھلے چھ سات ماہ سے میرے دل ودماغ پر ایک بھاری بوجھ سا تھا۔یہ بوجھ تھا اُس قرض کا جو مجھے بلراج بخشی کو ادا کرنا تھا۔میں بلراج بخشی کا مقروض […]
تلنگانہ کا دُھپکالا یعنی گرما سڑکاں گرم ‘ کرسیاں گرم دیواراں گرم ‘ہوائیاں گرم http://www.jahan-e-urdu.com/wp-content/uploads/2015/05/VID-20150522-WA0011.mp4
چارمیناروں والی مسجد ، حیدرآباد Charminar Mosque, Hyderabad (چار مینار، حیدرآباد) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 حیدرآبا ہندوستان کا ایک مشہور شہر ہے ۔جو نہ صرف ہندوستان بلکہ ساری دنیا میں شہرت رکھتا ہے اس کی شہرت کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن اکثر مورخین کی نظر میں […]
افسانہ نگار م ق خان کی رحلت ڈاکٹر سید احمد قادری گیا ( بہار) انڈیا اردو اور انگریزی کے بے حد مشہور اور مقبول افسانہ نگار ڈاکٹر م ق خاں بھی 26 مئی 15 ء کی صبح میں داغ مفارقت دے گئے۔ ان کی نماز جنازہ 27 مئی کی صبح […]
’’بچپن کی بادشاہت ‘‘(دکنی پھلوں اورغذاوں کے نام) نعیم جاوید….دمام .سعودی عرب email: پردیس میں جب جب ہم اپنے من چاہے سالن کھاتے ہیں تو کتنے ہی منظر چٹخارے لیتے ہوے ہمارے ذوقِ انتخاب سے سرگوشیاں کرنے لگتے ہیں۔ ذوقِ خوش خوری ٗپر خوری تا دیر خور ی میں ایک […]
آمدنی کے فطری استعمال کے طریقے از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دنیا میں بسنے والا ہر انسان اپنی زندگی گذارنے کے لیے کسی نہ کسی روزگار کا سہارا لیتا ہے۔ یہ روزگار محنت و مشقت سے بھی حاصل ہوتا ہے اور انتظامی صلاحیتوں […]
فلم معصوم کا معصوم سا گیت لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا گھوڑے کی دم جو مارا ہتھوڑا فلم : معصوم سال : 1983 اسکرین پلے ‘ مکالمے اور گییت : گلزار اداکار:نصیر الدین شاہ ‘ شبانہ آعظمی‘ ارملا(بچی کا کردار) موسیقی : آر […]
ا ماں۔۔۔میری ماں مہتاب عالم فیضانی ۔ احمد آباد گجرات شعبۂ اردو مانو یونیورسٹی حیدرآباد ماہِ ربیع الاول کی ساتویں اور مارچ کی دسویں تاریخ تھی ۔ آفتاب نے اپنی شعاؤں کو سمیٹنا شروع کر دیاہے اور مغرب کا وقت ہوتے ہی شبِ دو شنبہ شروع ہونے والا ہے۔ ادھر […]
بچوں کی کہانی : جادو کی روٹیاں محمدعبدالمجید صدیقی ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد۔دکن کسی زمانے میں ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا جس کا نام ساجد تھا۔وہ اپنی ماں کے ساتھ ایک چھوٹی سی کٹیا میں گزر بسر کیا کرتا تھا۔اس کی ماں چھوٹے موٹے گھریلو کام کرکے اس […]
علی احمد جلیلی کی غزل گوئی ڈاکٹرصابرعلی سیوانی حیدرآباد۔ دکن موبائل : 09989796088 حسرت موہانی کا ایک مشہور شعر ہے شعر دراصل ہیں وہی حسرت ؔ سُنتے ہی دِل میں جواُترجائیں یوں تو بہت سے شعرا ء شعر تخلیق کرتے ہیں‘ لیکن ان میں چند ہی ایسے ہوتے ہیں […]
سول سروس ۔ اعلامیہ جاری UPSC UPSC کے زیر اہتمام سو ل سروس کے ابتدائی امتحان کے لئے اعلامیہ جاری ہوگیا ہے۔۔یونین پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ اس بار امیدوار سول سروس یا انڈین فوریسٹ سروس یا دونوں کے اختیارات کا انتخاب کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے یو […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: میڈم! میں نہں جانتا کہ یہ سوال آپ سے کرنا بہتر ہو گا یا نہیں۔جہانِ اردو پر آپ کے کالم کی اطلاع پڑھ […]
ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ(تلنگانہ) کا بین ریاستی مشاعرہ اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کرداررہا ہے۔ نئی نسل کو اردو زبان سے جوڑنے میں مشاعرے کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اردو ہماری مادری زبان ہے عصر حاضر میں نئی نسل اپنی مادری زبان سے […]
گم شدہ سل فون کی تلاش آپ کا سل فون گم ہوگیا ہے تو گھبرائیں نہیں ‘جلدی سےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائیں اور دوسرے دن آپ کا گم شدہ فون مل جاے گا ۔ ۔ ۔ایسا سوچا جاسکتا ہے ‘ عملی طور پر ممکن نہیں ہے ۔پھر بھی کچھ […]
ناول نالہ شب گیر سے اقتباس مشرف عالم ذوقی تصویرہاتھ میں لیتے ہی میں ہنس پڑی تھی۔ یہ پاپا کے کوئی دوست ہیں کیا…… نہیں، کم از کم جیجو مجھ سے اتنا برُا مذاق نہیں کرسکتے۔ جیجو کے گھر سے باہر آنے کے بعد بھی میں جیجو کے لئے ذرا […]
باورچی خانہ ۔ باجی کی ہنڈیا ڈش :۔ کباب ۔ رانِ سکندر دوردرشن اردوپرجو پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ان کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔ ایک پروگرام پکوان سے متعلق ہےجس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔ اس سیریل میں مختلف بہانوں سے محاوروں اور […]
گیت۔ پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے رسیا و ظالمہ فلم ۔ صحرا سال ۔ ۱۹۶۳ شاعر : حسرت جے پوری موسیقی ۔ رام لال جی راگ ۔ راگ بھوپالی گرانہ آواز ۔ لتا منگیشکر اس گیت میں شاعری ‘موسیقی ‘رقص اور مناظر کا کچھ ایسا تال میل ہے کہ […]
قرۃ العین حیدر اور پروین شاکر کے بیچ رنجش ڈاکٹررؤف خیرؔ حیدرآباد ۔ دکن موبائل :09440945645 اردو ادب میں خاتون قلم کاروں کی پذیدائی جی کھول کر اور بانہیں پھیلا کرکی گئی ہے مگر اس کے لیے ان خواتین کا بے باک ہونا شرط اول ہے ۔عصمت لحاف سے باہر […]
یونیورسٹی آف مدراس میں داخلے پی جی ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ ۲۹ مئی ہے۔ تمام مضامین اور طریقہ کار کے لیے یونیورسٹی سائٹ ملاحظہ کریں۔ http://www.unom.ac.in http://egovernance.unom.ac.in/CBCSAPPLICATION/FrmInsruct.aspx
شوکت علی مظفرسے مکالمہ از۔ ابن عاصی ادبی دنیا میں خاص کر طنز و مزاح کی صنف میں شوکت علی مظفر کا نام کوئی نیا نہیں۔گل و خار، قلم زوریاں، رنگین مزاح، کہانی گھر گھر کی آپ مقبول مزاحیہ کتابیں ہیں۔ ’’گل و خار‘‘ کے عنوان سے کالم نگاری کا […]
ڈاکٹر قطب سر شار کا تخلیقی سفر- نصف صدی کے تناظر میں پروفیسر اشرف رفیع سابق صدر شعبۂ اُردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد قطب سرشارؔ ، ادیب، شاعر، محقق، نقّاد، مترجم ، ادارہ ساز، مُعلم زبان و ادب ، قرآنی تعلیمات کے ذمہ دار مفسر کی حیثیت سے علمی و ادبی […]
حمد باری تعالیٰ آواز: کشور کمار شاعر : آنند بخشی اے خدا ہر فیصلہ تیرامجھے منظور ہے سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے