مہ لقا بائی چندا : اردو کی پہلی نسائی آواز ڈاکٹر راحت سلطانہ محبوب چوک۔حیدرآباد مہ لقا بائی چندا کو ایک عرصے تک اُردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کا اعزاز حاصل رہا ۔ اس کا دیوان ۱۲۱۳ھ میں مرتب ہوا تھا (۱) ۔ لیکن جب مولوی نصیر الدین ہاشمی […]
Monthly Archives: اپریل 2015
ادارہ ادب اسلامی ہند محبوب نگر ادارہ ادب اسلامی ہنداخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کوشاں جڑچرلہ میں ادبی اجلاس و مشاعرے سے سیدریاض تنہاو حلیم بابر کاخطاب /20 اپریل ۔جڑچرلہ(راست)تخلیقی ادب کے ذریعہ ادارہ ادب اسلامی اخلاقی اقدار کے فروغ و ارتقا ء کیلئے پچھلے 65برسوں سے مسلسل جدوجہد کررہی […]
موبائل اور ٹی وی سائنسی ایجادات نے بنی نوع انسان کو جتنی سہولتیں پہچائی ہیں اتنا ہی لوگوں کو کاہل بھی بنادیا ہے۔ موبائل ‘آج کے دور کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ٹول ہے۔بڑے ‘بچے اور خواتین خواہ وہ شہر کے ہوں کہ گاوں کے ‘موبائل سے مفر […]
انجیرFIG: ایک نعمت ڈاکٹرمنورفاطمہ افضل ایم۔ڈی (گائناکولجسٹ) انعم فرٹیلٹی کلینک‘ملک پیٹ قدیم‘حیدرآباد انجیر میٹھا اورذائقے دار پھل ہے جسے زمانۂ قدیم سے ہی انسان استعمال کرتے آرہے ہیں۔قدرتی طور پر انجیر میں صحتِ انسانی کی ضامن phyto nutrients,anti-oxidants اور وٹامنس پائے جاتے ہیں۔تازے پھل کی بہ نسبت سکھائے گئے انجیر […]
شعبۂ اردو مانو،میں خصوصی لکچر سیریز ’’سر سیّد کے افکار کی عصری معنویت ‘‘ پرڈاکٹرعقیل ہاشمی کا لکچر حیدرآباد ۔شعبۂ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت آج خصوصی لکچر سیریز کے تحت ’’سر سیّد کے افکار کی عصری معنویت ‘‘ کے موضوع پر ڈاکٹرعقیل […]
باجی کی ہنڈیا – تارگوشت ۔شاہ پسند دال دوردرشن اردو پرپیش کیے جانے والا یہ مشہورسیریل ہے۔ ع۔ ایک لڑکی بگھارتی تھی دال دال کرتی تھی از یوں احوال یہ صرف پکوان کا طریقہ کارنہیں ہے بلکہ اردوتہذیب‘ثقافت اورمعاشرت کا بہترین نمونہ ہے۔ آج رامپوری ڈش خصوصاً تار گوشت کا […]
شاعر اور دوست۔۔۔ناممکن! نعیم جاوید ۔۔۔ دمام مشاعرے اردوزبان کی تہذیبی پیش رفت کا حسین اظہار ہوتے ہیں۔ مشاعرے ہماری تہذیب کے امین بھی ہیں۔ اس ادبی پڑاو پرادب اشنا روحوں کاحسین سنگم دیکھنے کو ملتا ہے۔ شعرا مشاعروں کے وساطت سےسخن شناسوں کی سماعتوں کو سیراب کرتے ہوئے مدتوں […]
منی بیگم منی بیگم کا جنم مرشدآباد، مغربی بنگال (انڈیا) میں ہوا۔ بچپن سے ہی موسیقی سے لگاؤ تھا۔ جس کو مدنظررکھتے ہوئے ان کے والدین نے انھیں چھوٹی عمرمیں ہی موسیقی کی تعلیم کے لیے استاد خواجہ غلام مصطفیٰ وارثی کی شاگردی میں دیدیا۔ اس کے ساتھ منی بیگم […]
مصنف:ابن عاصی صدیوں سے لگی بھوک (افسانچہ) خوبصورت نین نقش والی عورت کو اوطاق کے اندر آتے دیکھ کر وڈیرے نے ایک بھرپور نظر اس پر ڈالی اور مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے کہا بابا !کیا بات ہے؟کیا چاہیے؟ عورت نے اس کی نظروں کی گرمی کو اپنے بدن پر […]
ترقی پسندی اورجدیدیت-ایک تنقیدی جائزہ ڈاکٹر اطہر سلطانہ اسوسی ایٹ پروفیسرو صدر شعبۂ اُردوتلنگانہ یونیورسٹی یوں تو اُردو ادب میں نئے رحجانات کی ابتداء انیسویں صدی کے آخری حصے اور بیسویں صدی کے اوائل میں ہوگئی تھی ۔ انیسویں صدی کے آخر میں انگریزوں کا ہندوستان پر باقاعدہ تسلط ہوگیا […]
اردو سے متعلق جدید ترین تحقیق دو مارچ 2015 کے انڈیا ٹائمز میں ایک بہت دلچسپ خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں بائیو میڈیکل ریسرچ سینٹر آف لکھنؤ میں ایک ریسرچ ہوئی ہے جس کے مطابق اردو شاعری انسان کی روح اور ذہن کے لیے […]
یوم جمعہ کی فضیلت حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی حدیث میں ہے کہ آپؐ نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے ان کی ہتھیلی میں ایک سفید آئینہ ہے۔ فرمایا: یہ جمعہ ہے، تیرے رب نے تجھ […]
Masjid Nabwi, Madina Munawara مسجد نبوی، مدینہ المنورہ (جس کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں ملتے) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل مسجدالحرام،مکہ المکرمہ کے بعد دنیا کی سب سے زیادہ مقدس اور عالی شان مسجد ، مسجد نبوی ہے ،ارشاد نبوہ ﷺ ہے کہ ’’میری مسجد میں ادا کی گئی […]
جہانِ اردو اور موبائل جہان اردو‘ آپ کی اپنی سائٹ ہے۔ ہم نے آپ کے معیار و مزاج کے مطابق مواد دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس ضمن میں آپ کی تجاویز کا خیر مقدم ہے۔ چوں کہ آج کی یہ رنگی برنگی دنیا ایک موبائل میں سمٹ آئی ہے […]
اردو اکادمی جھنگ کے زیرِ اہتمام نوجوان شاعر احمد عطا ء کے ساتھ ایک شام رپورٹ :ابن عاصی علم وادب کے فروغ کے لئے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف تنظیم ،اردو اکادمی جھنگ، کے زیرِ اہتمام ،عامر عبداللہ اکیڈمی،میں گجرات سے آئے خوبصورت شاعر احمد عطاء کے ساتھ ایک […]
جرمنی میں مقیم علم و ادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل ’’شفیق مراد‘‘ لاہور ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق پنجاب انسٹیتیوٹ آف لینگویج ،آرٹ اینڈ پکچر قزافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے جگنو انٹرنیشنل کے پہلے سالانہ ایوارڈ تقریب کے موقع پر جگنو انٹرنیشنل کی جانب سے […]
مجلہ عثمانیہ مجلہ عثمانیہ ‘شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ کا مشہور و معروف مجلہ ہے۔ اس مجلہ نے اردو میں تحقیق و تنقید کے علاوہ مجلاتی صحافت کا ایک بے مثال نمونہ پیش کیا ہے۔ اس مجلہ کی خوبی یہ تھی کہ اس میں جامعہ عثمانیہ کے طلبا و طالبات و […]
پتھر والے پھل اللہ نے ہر موسم کے لحاظ سے پھل اورترکاری بنایا ہے لیکن حضرت انسان نے ’’ہر پھل ہمیشہ‘‘کی کوشش میں مصروف ہے۔ تقریباََ سبھی پھل فائدہ دیتے ہیں اورانھیں موسم کے مطابق کھانا چاہیے۔ سردیوں میں سرد اورگرمیوں میں گرم پھل کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ یہاں […]
لکچررشپ اہلیتی ٹسٹ/جونئرریسرچ فیلوشپ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کا لکچررشپ اہلیتی ٹسٹ/جونئرریسرچ فیلوشپ کا اعلامیہ جاری ہوگیا ہے۔ یہ ٹسٹ سال میں دو مرتبہ منعقد ہوتا ہے۔وہ طلبہ جو پوسٹ گرائجویٹ کامیاب ہیں یا سال آخرکا امتحان دے رہے ہوں ‘ وہ اس ٹسٹ لکھنے کے اہل ہیں۔ جونئرریسرچ فیلو شپ […]
دکنی ادب اورڈاکٹر زور از : ڈاکٹر محمد ابرار الباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اردو ساتا واہانا یونیور سٹی کریم نگر ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور(۱۹۰۴ء ۔ ۱۹۶۲ء ) سرزمین حیدرآباد دکن کے ایک مایہ ناز سپوت اور اردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک انتہائی قدآور شخصیت کے […]
پوسٹ گرائجویٹ میں داخلے عثمانیہ یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ کورسیس میں داخلوں کیلئے انٹرنس ٹسٹ کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ پی جی ڈائرکٹوریٹ عثمانیہ یونیورسٹی میں پروفیسر سی ایچ گوپال ریڈی اور جوائنٹ ڈائرکٹر پروفیسر کشن نے کہا کہ انٹرنس امتحان 52 سبجیکٹس کیلئے منعقد ہوگا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی سیٹ […]
ملک کا تعلیمی نظام اورسیاسی چنگل ڈاکٹر سیّد احمد قادری موبائل :0993483911 آئے دن بچوں اور نوجوانو ں کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا جاتا ہے ۔ ایسے مشوروں پر نوجوان اور بچوں کے والدین توجہ بھی دیتے ہیں اور تعلیم کے حصول کے لئے سرگرداں ہوتے ہیں ۔ […]
مسلمانوں میں حکومت کی مختلف اسکیمات سے متعلق شعور بیداری محبوب نگر(راست)مسلمانوں میں حکومت کی مختلف اسکیمات سے متعلق شعور بیداری دراصل عصر حاضر کا تقاضہ ہے چونکہ ملک بھر میں تمام طبقات میں تعلیمی و معاشی اعتبار سے مسلمانوں پسماندہ ہے او ران کی اس پسماندگی کو دور کرنے […]
اردو سائنس نگاری کو مقبول بنانے کے نئے عزائم کا اعلان ڈاکٹر ریحان انصاری، بھیونڈی(مہارشٹرا) اردو میں سائنسی نگارشات و تدریس کو معاصر تعلیم و طریقہ اورجدید تکنیک سے ہم آہنگ کرنے نیز نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے دہلی میں ۲۰؍ اور ۲۱؍مارچ ۲۰۱۵ ء کو دو روزہ اجتماع […]
مرض اور اس کا علاج ذیابیطس، اس کائنات کی بے حد مشہور و معروف بیماری ہے. جس کے مالکانہ حقوق امراء و روسا کے پاس محفوظ ہیں. یہ ایک نہایت وفاشعار مرض ہے. زندگی بھر وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑتا. دکنی میں اس مرض کا حال واحباب دیکھیں.
ادبی لطائف ۱۔ مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔ "اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔” لڑکی نے جواب دیا۔ "خدا، محبت، امن، زندگی، اور زمین۔” یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔ خلیل جبران نے […]
سیلز مین یہ رب کا خصوصی بندہ ہوتا ہے۔ تجارت کے فروغ میں اور اپنی ملامت کی فکر میں یہ بندہ دن رات ایک کردیتا ہے۔ پسینہ بہا کر روزی حاصل کرنا کوئی اس بندے سے ہی سے پوچھیے۔ سیلز مین کے لیے خصوصی ہدایتیں ملاحظہ ہو۔