علی احمد جلیلی کی غزل گوئی ڈاکٹرسید تقی الدین فون: 919885012827+ علی احمد جلیلی نے اپنی شاعری کا آغاز سخن فہمی سے کیاتھا۔ جو ان کو اپنے عظیم المرتبت شاعر ‘والدمحترم سے ملا تھا۔ گھر کے ماحول نے انہیں فطری شاعر بنادیاتھا۔ ظاہر ہے انہوں نے وہی لب و لہجہ […]
Monthly Archives: اپریل 2015
از۔ ابن عاصی نرگسیت؟ لاہور میں ایک صاحب سلیم نام (ا ن کا پورا نام جان بوجھ کر نہیں لکھ رہا ہوں) کے ہوا کرتے تھے انہیں پتہ نہیں کیوںیہ وہم ہوگیا تھا کہ وہ ڈاکٹر علامہ اقبال سے بڑے شاعر ہیںیار دوستوں نے بھی شغل شغل میں ان کو بڑھاوا […]
ادبی شگوفے رائیتہ بنا موضوعِ شعر ایک بار کسی دعوت میں بہت سے شعرا و ادبا مدعو تھے کھانا آنے سے قبل اس بات پر گفتگو ہو رہی تھی کہ صاحب طرز انشا پردازی یا شاعری اکتسابی چیز ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺳﮯ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ […]
طبی و مشاورتی کالم ہم سے پوچھیے جہانِ اردو پرماہ مئی سے ایک طبی و مشاورتی کالم پیش کیا جاےگا۔ اپنی صحت یا مرض سے متعلق سوالات میل کیجیے ۔ ایسے کئی سوالات ہوتے ہیں جسے ہم کسی ڈاکٹرکو بتانے سے پس وپیش کرتے ہیں اور نہ کسی دوست یا […]
بے وفا از۔ ۔ شاہ نواز شاہ Cell:+919949204759 جوزف اپنے ماں باپ کا اکلوتا ہونے کے باوجود شریف النفس ، ایماندارومحنتی نوجوان تھا۔وہ پرائیوٹ کمپنی میں ملازم تھا۔زندگی خوب مزہ سے گذر رہی تھی۔ لیکن جوزف کی ماں ان دنوں اکثر بیمار رہا کرتی۔اس لئے ماں باپ سوچ رہے تھے […]
وہ مومن ہے ایک آدمی امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے پاس آیا اور ایک عجیب و غریب سوال کیا کہ آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہو جو 1۔ بن دیکھے گواہی دیتا ہو۔ 2: یہود و نصاریٰ کے قول کی تصدیق کرتا ہو۔ 3۔ اللہ کی رحمت […]
یہ ہے بالی ووڈ میری جان l بالی ووڈ ۔یہ لفظ ہالی ووڈ کی نقل ہے۔ ہالی ووڈ اس علاقہ کا نام ہے جہاں امریکن فلم انڈسٹری ہے جبکہ بالی ووڈ کسی علاقہ کا نام نہیں ہے بلکہ ہندوستانی فلم انڈسٹری کو یہ نام فلم ساز و اسکالر امیت کھنا […]
مولاناآزادنیشنل اردو یونیوسرسٹی میں داخلے مانو‘ ہندوستان کی ایک مرکزی جامعہ ہے جس کا ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ اس تعلیمی سال کے لیے مختلف کیمپس کورسس میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ گرائجویشن کے علاوہ پوسٹ گرائجویشن ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ہونے […]
افسانہ نگار: یٰسین احمد افسانہ:اپنے ہی سائے سے ڈرگیا اردو نثر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی صنف افسانہ ہے۔ شہرحیدرآباد افسانوں کا شہر ہے کیوں کہ اس کی بنیاد محبت کے افسانے پر رکھی گئی ہے۔ ابتداء ہی سے یہ سر زمین اردو افسانہ کے لئے نہایت زرخیز […]
ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیوسٹی ۔ حیدرآباد ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ڈاکٹربی آرامبیڈ کراوپن یونیورسٹی ‘ ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی ہے جو حیدرآباد میں واقع ہے۔ ابتدا میں صرف گرائجویشن کی سہولت دستیاب تھی ‘پھر پی جی کورسس شروع ہوے اوراب ایم فل و پی ایچ […]
شخصیت کسے کہتے ہیں؟ اچھی شخصیت یوں ہی نہیں بن جاتی ہے اسے بنانا پڑتا ہے۔متاثر کن شخصیت بنانے کے کچھ ٹپس ہیں۔دیکھیں اور خود کی شخصیت کو اچھا بنانے۔ یہ وی ڈیو ملاحظہ کریں۔
سید تالیف حیدرؔ شعر:ترسیل ،تفہیم اور استفہام موبائل : 09540321387 (الف) بصیرت اورفنی افکارکے میلانات کا تعین نہیں کیا جا سکتا ،اس کی کئی جہات ہیں ۔جس طرح علم کی تعیین تعریف کا مسئلہ ہے ۔ اسی طرح شعر ،موسیقی اور مصوری کے کلیتاً اظہار کا مسئلہ بھی کافی پیچیدہ […]
کیلا ۔ ۔ ۔ Banana کیلا ایک مشہور و معروف پھل ہے اور اپنےمخصوص ذائقے اور صحت مندانہ فوائد کے لئے جانا جاتا ہے۔بہت سے اس کا استعمال اس وجہ سے کرتے ہیں کہ ایک تو یہ سستا پھل ہے دوسرے غذائی طور پر اس میں کئی منرلزپائے جاتے ہیں […]
محبوب نگر میں مشاعرے سے ڈاکٹر راجہ رام ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر کا خطاب ریاستی حکومت اپنے قیام سے ہی تلنگانہ کی تہذیب و ثقافت پر اپنی توجہہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور چیف منسٹر صاحب کو ابتداء سے ہی تلنگانہ کی تہذیب وثقافت سے محبت ہے ۔وہ چاہتے بھی ہیں […]
ہمتِ ’’عورتاں‘‘ اور مدد خدا جاپان کی ایک سو سالہ خاتون تیراکی میں عالمی چمپئین بن گئیں۔ یہ ایک دلچسپ خبرہے۔اگر اس خبرکودکنی میں سنایاجاے تو دلچسپی دوبالا ہوجاے گی۔ کہتے ہیں نا کہ : ع ۔ ذکر اس پری وش کا او پھر بیاں اپنا http://www.jahan-e-urdu.com/wp-content/uploads/2015/04/video-1429642256.mp4.mp4
کون ہوتم ؟ محمد الطاف گوہر جو تیرے دل میں وہی میری زباں پہ بھی ہے، تیری خاموش نگاہوں میں کئی سوال اپنا جواب پانے کو تڑپ رہے ہیں، مجھے ان جذبات کا شدت سے احساس ہے، شاید میرے الفاظ انہیں زباں دینے کو مچل رہے ہیں مگر ابھی سکوت […]
اردو زبان و ادب کی اولین تاریخ کی اشاعت کتاب : تاریخِ ادبیاتِ اردو مصنف : گارسیں دتاسی اردو ترجمہ: لیلیان سکستین نازرو ترتیب وتدوین : ڈاکٹر معین الدین عقیل تعارف : راشد اشرف صفحات: 950 ‘ قیمت: 1000 ناشر: پاکستان اسٹڈی سینٹر، کراچی رابطہ نمبر: 92-21-992613007 برقی پتہ: اردو […]
قوالی ۔ ایک مٹتا ہوا فن قوالی‘اردو تہذیب وثقافت کی ایک بہترین مثال ہے۔ آج کی نسل اس عظیم فن سے ناآشنا ہے۔ قوالی میں ادب و احترام لازم ہے۔ کسی زمانے میں ہندی فلموں میں قوالی کا ہونا بے حد ضروری مانا جاتا تھا۔ خواتین ہو کہ مرد ہرایک […]
قبلۂ اول مسجد اقصیٰ، فلسطین Masjid Aqsa, Palestine ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی، ورنگل موبائل:09866971375 مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے 623 ء میں مدینہ ہجرت کے بعد اللہ کے رسول ﷺ نے بحکم خداقبلہ کو تبدیل فرمایا اور مسجد الحرام کو قبلہ قرار دیا گیا۔ مفسرین کے مطابق مسجد اقصیٰ کاذکر […]
تعارف : ڈاکٹرعبدالعزیزسہیل نام کتاب ۔ وہ جسے کہ دل کہیں مصنفہ: عاصمہ خلیل ۔۔۔ موضوع: افسانے سنہ اشاعت: مئی 2012 ۔ صفحات: 120 ۔ ۔ قیمت: 150 ملنے کا پتہ : ہدی بک ڈپو پرانی حویلی حیدرآباد ، سیل کاؤنٹر روزنامہ سیاست حیدرآباد مکان نمبر۔ 2-4-72/127فورٹ ویو کالونی،اُپر پلی، […]
شعبۂ اردو،مولاناآزاد نیشنل اردویونیورسٹی پروفیسربھاسکرشیوالکر کا لکچر حیدرآباد ، (پریس نوٹ )شعبۂ اردو، مانو ،میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت پروفیسر بھاسکر شیوالکر نے ڈراما : اقسام اور تکنیک کے مو ضوع پر ایک سیر حاصل اور پرمغز لکچر دیا۔ انھوں نے اپنے لکچر میں ڈراما کی اہمیت ،اثر انگیزی […]
گھرصرف گھر ہو از: عبدالباسط احسان گھر کا ماحول خوشگوار ہو، یہ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، مگر ہر ایک کی خواہش پوری نہیں ہوتی، کیونکہ یہ خواہش تکمیل کے لیے عملی اقدامات کا تقاضہ کرتی ہے۔ گھر میں میاں ، بیوی ، سربراہ کی حیثیت سے گھر کے […]
کلامِ شاذتمکنت سید مصلح الدین شاذ تمکنت ۳۱ جنوری ۱۹۳۳ کو پیدا ہوے۔۱۹۸۳میں مخدوم محی الدین :شخصیت اور فن پر مقالہ لکھ کر عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ پونے کالج ‘انوارلعلوم کالج پھر جامعہ عثمانیہ میں درس و تدریس کی خدمت انجام دیں۔آپ کا شمار حیدرآباد […]
/30اپریل کوحیدرآباد میں سمینارو بین الریاستی مشاعرہ حلیم بابر صدر عابد علی خان میموریل اکیڈیمی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب عابد علی خان میموریل اکیڈیمی محبوب نگر کی جانب سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے اشتراک سے ایک روزہ سمینار ومشاعرہ بعنوان ’’دکن میں ڈاکٹر […]
ترقی کا راز استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔ پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا، ’’تم میں سے کون ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے ؟‘‘۔ ’’یہ ناممکن ہے […]
ڈاکٹرسرعلامہ محمد اقبال-برسی کے موقع پر (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ 1899ء میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ […]
کتابی سلسلہ : اندازِ بیاں اور حقانی القاسمی ایک معتبر محقق‘مستند نقاد اور نامور ادبی صحافی ہیں ۔وہ آج کل راشٹریہ سہارا سے وابستہ ہیں۔ادبی صحافت کا تجربہ رکھتے ہیں۔ کتابی سلسلے ترتیب دینے میں انہیں مہارت حاصل ہے۔اس مرتبہ وہ ایک اور جریدہ ’’اندازِ بیاں اور‘‘ کا اجرا کرنے […]