زندگی میں ہمیں کامیابی اور نا کامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ناکامی پر ہم ڈپریشن ‘مایوسی ‘غم اور اداسی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہم کو ان حالات سے ابھرنا بے حد ضروری ہے کیوں کہ ناکامی دراصل کسی بڑی کامیابی کی بنیاد ہے۔ یہ وی ڈیو دیکھیں۔
Daily Archives: 11/03/2015
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی ردیف "ت” تاک لگانا، تاک میں رہنا تاک کے معنی ہیں دیکھنا تکنا ہم بولتے ہی ہیں کہ وہ دیر تک تکتا رہا تاک جھانک اسی سے بنا ہے میر تقی میر کا مصرعہ ہے۔ تاکنا جھانکنا کبھو نہ گیا یعنی […]
اردو یونیورسٹی میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی اور وسطی ایشیاء پر یوگیندر کمار سابق سفیر کا لکچر حیدرآباد، 9؍ مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں وزارت خارجہ، ہند کی باوقار لکچر سیریز کے تحت 11؍ مارچ کو 11 بجے دن ، لائبریری آڈیٹوریم دوسرے لکچر کا اہتمام […]
ہر مقام پر خواتین کا احترام ہونا چاہئے۔ سوچ کی تبدیلی پر بھی زور اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یوم خواتین پر مباحثہ حیدرآباد، 10؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز برائے مطالعات نسواں کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلہ میں سنٹرل لائبریری، آڈیٹوریم […]