ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز اردو صحافت۔ کل‘ آج اور کل اردو صحافت کے آغاز سے متعلق کئی متضاد دعوے کئے گئے ہیں۔ کسی نے مولوی محمد باقر کے سر اس کا سہرا باندھا ہے جو تحریک آزادی کے لئے شہید ہونے والے پہلے صحافی تھے جنہیں انگریزوں نے توپ سے […]
Monthly Archives: مارچ 2015
سوشیل میڈیا اور ایموجیز(Emogies) ٹی ایس مدان سوشیل میڈیا پر ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایموجی کس بلا کا نام ہے؟ ایموجی دراصل وہ چھوٹی چھوٹی تصویری علامتیں ہوتی ہیں جو آپ کے دل کی بات کا اظہار کرتے ہیں۔ صحیح ایموجی […]
غزلِ میرتقی میر خدائے سخن میر تقی میر کی ایک غزل ملاحظہ ہو۔ یہ غزل فلم بازار میں فلمائی گئی اور بے حد مشہور ہوئی فقیرانہ آے صدا کر چلے میاں خوش رہو کہ ہم دعا کرچلے دکھائی دیے ہوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے جدا کرچلے […]
پروفیسر محمد علی اثر صوفیائے گولکنڈہ کی علمی اورادبی خدمات اُردو زبان وادب کے آغاز اور اس کی ابتدائی نشوونما میں سلاطین دہلی یادکن کا حصہ برائے نام رہا ہے۔ کیو ں کہ بیشتر سلاطین فارسی زبان کے دلدادہ تھے اور یہی ان کی سرکاری زبان بھی تھی۔ اس لیے […]
آج کا شاعر۔ احمد فراز سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس […]
ڈاکٹرزور‘ایک تاثر از۔ خواجہ حسن ثانی نظامی نوٹ ۔ سیّد خواجہ حسن ثانی نظامی 15 مئی 9131 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی. اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اپنے والد خواجہ حسن نظامی کا جاری کردہ رسالہ ماہنامہ ’منادی‘ کو 1955 سے وہ بڑے […]
نابغۂ روزگارعلامہ اعجاز فرخ پروفیسر رحمت یوسف زئی سابق صدر شعبہ اردو ‘حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی علامہ اعجاز فرخ کی شخصیت ہمہ جہات کی حامل ہے۔ شعر و ادب ان کا اوڑھنا بچھونا، ذاکری ان کا محبوب مشغلہ، ہوائی جہاز کو آسمانوں میں اڑانا ان کا سابق ذریعۂ معاش، تنظیمی امور […]
اکبراوربیربل اکبر بادشاہ کے نورتنوں میں سے ایک راجہ بیربل کی ذہانت ، حاضر جوابی ، کی کہانیاں اور لطیفے بہت مشہور ہیں۔ بیربل کی دانشمندی نے بیربل کے کردار کو افسانوی بنا دیا۔
باجی کی ہنڈیا۔ مرغ ہری مرچ دوردرشن اردو پر بہت سے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں جن کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔ ان میں ایک پروگرام’’ پکوان‘‘ ہے۔جس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔ اس سیریل کی خامی/خوبی یہ ہے کہ اس میں غیر ضروری […]
بودھن (تلنگانہ) میں قومی سطح کی یونیورسٹی کاقیام بودھن‘جنوبی ہندوستان کی تلنگانہ ریاست کا ایک تعلقہ ہے جواپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اورنگ زیب عالم گیرنے اپنے سفر کے دوران کچھ دیر کے لیے بودھن مقام پرآرام کیا۔ سفرکےتھکن کی وجہ سے اس کی آنکھ لگ […]
سید اقبال امروہوی نفسیات سے کیا مراد ہے ؟ نفسیات ایک ایسا علم ہے جسکے تحت بنیادی طور پر انسان کی ذہنی اور دماغی زندگی اسکی ابتدا اور اسکے مختلف پہلوؤں سے بحث کیجاتی ہے۔ نفسیات کی تعریف مختلف مفکرین نے الگ الگ الفاظ میں کی ہے لیکن تمام مفکرین […]
کڑپہ میں اردو یونیورسٹی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال کا 16 واں دن APSTRC کے مائناریٹی ایمپلائز نے بھی اردو یونیورسٹی کے قیام کے لیےہڑتال کی ۔ اردو یونیورسٹی کو قائم کرنے پر تائید کرتے ہوئے جمعہ کے دن بعد نمازشہر کے مسلمان ، مفتی ، علماء ، […]
شمیمؔ کرہانی: شخصیت اور شاعری محمد عمران استاد،اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول،اجمیری گیٹ،دہلی۔ 110006 شمیمؔ کرہانی کا پورا نام سید شمس الدین حیدر تھا۔شمیم ؔ ان کاتخلص تھا اور اترپردیش کے مؤ ضلع کے کَرہان گاؤں میں پیدا ہونے کی وجہ سے کرہانی لکھتے تھے۔ اپنے قلمی نام سے اس […]
ذہنی دباؤ آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔ اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم ہو کہ بڑا آفیسر‘ ہر امیریاغریب ‘چھوٹا یا بڑا‘عورت ہو کہ مرد‘ ہر ایک ذہنی دباو سے پریشان ہے۔ذہنی دباو سے چھٹکارا پاے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ بقول […]
تلنگانہ کے چیف منسٹر ۔ چندر شیکھر راؤ کی شعر گوئی تلنگانہ ریاست کے چیف منسٹر کے۔ چندر شیکھر راؤ نے ا سمبلی میں آج اپنی اردو دانی اور شعر فہمی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ بجٹ پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے اقلیتوں اور اردو کے مسائل […]
نظر کمزورمگردماغ تیز عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ […]
نظم ۔ چھورا چھوری شاعر ۔ سلیمان خطیب حضرت سلیمان خطیب ‘ دکنی شاعری کا اہم نام ہے۔ انہوں نے دکنی میں معیاری شاعری کے بہترین نمونے پیش کیے ہیں۔ سلیمان خطیب کی یہ نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ملاحطہ ہو جس میں دکنی کے محاوروں اور کہاوتوں کا بہترین استعمال ہوا […]
دکنی زبان کی قواعد دکنی زبان کی قواعد ۔ پروفیسر حبیب ضیا مبصر ۔ پروفیسراشرف رفیع پروفیسر حبیب ضیاء سے اردو والے پہلے پہل بحیثیت مزاح نگار متعارف ہوئے ’’گویم مشکل‘‘ ’’انیس بیس‘‘ اور ’’اور جو مژگاں اٹھایئے‘‘ سے اس سنجیدہ خاتون کی شگفتہ بیانی ، زندہ دلی ، خوش […]
ڈاکٹرمحمدعطا اللہ خان دکنی محاورے (نوٹ ۔ ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔وہ اورینٹل اردو پی جی کالج اینڈ ریسرچ سنٹر حیدرآباد کے پرنسپل رہے ہیں۔ملازمت سے سبکدوشی کے بعد شکاگو امریکہ میں مقیم ہیں۔کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں۔انہوں نے ایک کتاب دکنی […]
بچوں کے مولانا روم کہانی ۔۔ شیر اور خرگوش مولانا روم نے کئی ایک کہانیاں اور حکایتیں لکھی ہیں جو نہایت دلچسپ اور سبق آموز ہیں۔بچوں کے لیا بھی کئی کہانیاں اور حکایتیں ملتی ہیں ۔ یہاں ان کی ایک کارٹونی کہانی شیر اور خرگوش پیش کی جارہی ہے
ان پڑھ دولھا نہیں چلے گا شادی منڈپ میں دلھن نے رشتہ توڑدیا کہا جاتا ہے کہ علم کا حاصل کرنا بے حد ضروری ہے۔ ہر انسان کو کم از کم پڑھنا ‘لکھنا اور عام ریاضی سے واقفیت لازمی ہے۔وہ دن ہوا ہوے جب لڑکیاں چپ چاپ بڑے بزرگوں کی […]
صاحب اولاد شاعر ایک مشاعرے میں انور جلال پوری نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔انھوں نے ممتاز مزاحیہ شاعر عادل لکھنوی کو بلانے سے قبل ایک واقعہ سناتےہوے کہا کہ ایک دفعہ ایک بڑا مصور راستے سے گزررہا تھا اس نے ایک پینٹر کو پینٹ کرتے ہوے دیکھا اس […]
پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی ‘ مزاحیہ شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ یہ تین مصرعوں والی شاعری کرتے ہیں۔ یعنی تین مصرعے پاپولر کے اور ایک مصرعہ کسی مشہور شاعر کا ہوتا ہے۔مثلا ایکسرے دیکھ کے بے ساختہ سرجن نے کہا تیرے بھیجے میں بھی احساس کا کانٹا نکلا حسن […]
لا زوال ادب کی تخلیق از۔ نیازفتحپوری ’’فن اور تنقید‘‘ کے نام سے انور کمال حسینی نے اک بہترین کتاب ۱۹۶۶ میں تریب دی ہے۔ جس میں مقدمہ کے علاوہ جملہ ستائیس مضامین ہیں جنھیں اردو کے مایہ ناز قلمکاروں اور نقادوں نے لکھا ہے۔ان میں ایک مضمون نیاز فتحپوری […]
ٹینشن بھی ضروری ہے صحت کے لیے اکثر کہا جاتا ہے کہ کشیدگی لینا صحت کے لیے برا ہوتا ہے لیکن مطالعہ کرنے والوں کا دعوی ہے کہ تھوڑا کشیدگی لینے سے آپ کو انفیکشن سے نجات پانے اور زخموں کو بھرنے میں مدد ملتی ہے۔ تھوڑا کشیدگی لینے سے […]
خوف اور غصہ پر قابو پائیے کامیابی و کامرانی کے لیے اپنی شخصیت پر توجہ دیجیے۔ غصہ ‘آپ کی شخصیت کی غلط شبیہ کو پیش کرتا ہے اوریہ ترقی کے بجاے تنزلی کا ترجمان ہے۔ خوف ‘ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامیابی کے لیے خوف […]
ذوقی کے ناول’’لے سانس بھی آہستہ‘‘ کا ایک تنقیدی جائزہ ڈاکٹر سید احمد قادری مشرف عالم ذوقی کا یہ نیا ناول ’’لے سانس بھی آہستہ‘‘ ایک ایسا ناول ہے جو سبک روی سے شروع ہوتا ہے اور ایک لرزہ خیز دھماکہ پر ختم ہوتا ہے۔ دھماکہ بھی ایسا کہ ہمارا […]