پہلا پتھر مشتاق احمد یوسفی پہلاپتھرمقدمہ نگاری کی پہلی شرط یہ ہے کہ آدمی پڑھالکھاہو۔اسی لیے بڑے بڑے منصنف بھاری رقمیں دے کراپنی کتابوں پرپروفیسروں اورپولیس سے مقدمے لکھواتے اورچلواتے ہیں۔اورحسب منشابدنامی کے ساتھ بری ہوتے ہیں۔فاضل مقدمہ نگارکاایک پیغمبرانہ فرض یہ بھی ہے کہ وہ دلائل ونظائرسے ثابت کردے […]