تلنگانہ ایمسٹ امتحان 14 مئی کو ہوگا حیدرآباد /20 فروری – ریاست تلنگانہ میں ایمسیٹ 2015 ء کے انعقاد سے متعلق تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں 25 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔ 14 مئی کو امتحان منعقد کیا جائے گا ۔ […]
Monthly Archives: فروری 2015
آج سے مانو میں نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ اور ورکشاپ حیدرآباد، 20؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک، حیدرآباد میں نیٹ ورک بلس اور ای سیل، آئی آئی ٹی بمبئی کی جانب سے نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ کم ورک شاپ کا 21 […]
اردو یونیورسٹی میں محمد اطہر حسین کو پی ایچ ڈی حیدرآباد، 20؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ تعلیم و تربیت کے اسکالر محمد اطہر حسین ولد جناب اکرام حسین کو پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے پروفیسر ایچ […]
ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلاگیا ۔ ۔ ۔ مگراپنی جان کی ہی فکر نہ کی عالمی تنظیم صحت کے سلسلے میں اپولو ہاسپٹلس کے فزیشین ڈائبالوجسٹ ڈاکٹراسیش چوہان نے کہا ہے کہ عالمی تنظیم صحت کے مطابق ہر سال تمباکو نوشی سے دنیا بھر میں تقریباً6ملین افراد کی […]
جواہرلا نہرو یونیورسٹی میں 2015.16 کے لیے داخلے جواہرلا نہرو یونیورسٹی ‘ہندوستان کی ایک اہم مرکزی جامعہ ہے۔ آیندہ تعلیمی سال کے لیے پوسٹ گرائجویٹ ‘ایم فل ‘پی ایچ ڈی اور دیگر کورسس میں داخلہ کے لیے تازہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے تمام درخواستیں آن لائن داخل کرنا ہوگا۔ […]
مسلم خواتین کی شمولیت پر اردو یونیورسٹی میں علمی مذاکرہ حیدرآباد، 19؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مرکز برائے مطالعاتِ نسواں بہ اشتراک قومی کمیشن برائے خواتین، نئی دہلی ایک علمی مذاکرہ بعنوان ’’ہندوستانی مسلم خواتین کی مرکزی دھارے میں شمولیت۔ مستقبل کا لائحہ عمل‘‘ کا 10:30 […]
اردو یونیورسٹی میں عبدالقدوس کو پی ایچ ڈی حیدرآباد، 19؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی شعبۂ اردو کے اسکالر عبدالقدوس ولد جناب فرید احمد کو پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر ابوالکلام ، صدر شعبۂ اردو کی نگرانی […]
ممتاز شیریں:اردو کی پہلی خاتون نقاد ابن سلطان ۔ مصطفی آباد۔ جھنگ احبا ب ہی نہیں تو کیا زندگی حفیظ دنیا چلی گئی مری دنیا لیے ہوئے ممتا ز شیریں نے فن افسانہ نگاری ،ترجمہ نگاری اور تنقید کے شعبوں میں جو گراں قدر خدمات انجام دیں ان کا ایک […]
شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین جامعاتی’’ اردو فیسٹیول 2015‘‘کا انعقاد ڈگری اور یونیورسٹی طلبا و طالبات ادبی مقابلوں میں شرکت کے اہل‘ اردو فیسٹیول کو کامیاب بنانے کی خواہش نظام آباد( 16فروری۔پریس نوٹ( شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین جامعاتی’’ اردو […]
مولاناالطاف حسین حالی اس وقت غالب کی شاگردی میں آے جب غالب کا ہندوستان میں طوطی بول رہا تھا۔حالی نے غزل گوئی میں کوئی بڑا کارنامہ تو انجام نہیں دیا لیکن جدید اردو تنقید کے باوا آدم کہلاے۔
شاہ فیصل مسجد، اسلام آباد Shah Faisal Mosque, Islamabad ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل مساجد کی اپنی ایک منفرد تعمیری تہذیب ہے لیکن دنیا کے بدلتے تعمیری اقدار کا اثر نہ صرف عام استعمال کی عمارات پردیکھا گیا ہے بلکہ مساجد کی تعمیرات بھی اس کے اثر سے نہ بچ […]
اردو یونیورسٹی میں آزاد ڈسکورس فورم کاآغازاورادبی وشعری نشست کاانعقاد حیدرآباد، 17؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ اردو میں ’’آزاد ڈسکورس فورم‘‘ کی ادبی نشست کا حال ہی میں انعقادعمل میں آیا، جو تین نشستوں پر مشتمل تھا۔ پہلی نشست کی صدارت عبد القدوس( پی ایچ۔ڈی۔ریسرچ […]
تقسیم(افسانچہ) ۔ ابن عاصی تینوں فریق مسجد کی ملکیت کا دعوی کر رہے تھے علاقے کے بڑوں نے بہت سمجھایا لیکن کوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھا جب بات کسی کنارے لگتی نظر نہ آئی تو بڑوں نے فیصلہ کیا کہ مسجد کے تین حصے کر دئیے جائیں […]
اُردو کی ترقی کے لئے ہر ممکن امداد کا تیقن، فاصلاتی تعلیم شروع کرنے اُردو اکادمی کو ہدایت، چیف منسٹر سدرامیا گلبرگہ ۔۱۳ فروری۔ چیف منسٹر کرناٹک سدرامیا نے اُردو کو سیکولر، زندہ اور تمام زبانوں میں سب سے طاقتور، اثر انگیز زبان قرار دیا ہے ۔ وہ کل شام […]
انگور کھائیں۔ یہ نہ کہیں کہ انگور کھٹّے ہیں قدرت نے انسان کو بے شمار پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے انگور ایک ایسا پھل ہے جسے اس کے منفرد ذائقے کی بدولت بےانتہاپسندکیا جاتاہے اور یہ نہ صرف خوش ذائقہ پھل ہے بلکہ انسانی صحت کے […]
ہائیکو اور اردو شاعری پروفیسر رحمت یوسف زئی جب وقت بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہر شئے بدلتی ہے۔ انسانی فکر کے زاویئے بدلتے ہیں ، خیالات اور رجحانات بدلتے ہیں فیشن بدلتا ہے۔ اور جب یہ تبدیلی ادب میں رونما ہوتی ہے تو اظہار کے پیرائے اسکوب کے […]
اردو یونیورسٹی پالی ٹیکنیک طلبہ کو بہتر روزگار کے حصول کیلئے مشورے حیدرآباد ، 16؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، پالی ٹیکنیک بہ تعاون کیریئر گائیڈنس کونسل، ٹی ای زیڈ اور ای ایل آئی اے پی اینڈ ٹی ای ایل ایم اے کی جانب سے کیریئر […]
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ از۔ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی اللہ اللہ کرنا مسلمانوں میں ایک معاشرتی رو یہ یہ ہے کہ وہ اپنی ہر بات کو خُدا سے نسبت دیتے ہیں ایسا صوفیانہ طرزِ فکر کے تحت بھی ہوتا ہے تہذیبی رسوم و آداب کے تحت بھی اور اس میں […]
۱۵ فروری غالب کا یومِ وفات ہے غالب کا جیل جانا اور بہادرشاہ ظفر کا دل گرفتہ ہونا اور خاندان تیموریہ کی تاریخ غالب سے لکھوانے کی تجویز پر غور کرنا
ممتاز شاعر کلیم عاجز نہیں رہے کلیم احمدعاجز ۱۹۲۵ء میں قصبہ تلہاڑہ، ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ والد کے انتقال بعد پڑھائی کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔ ۱۹۴۶ء میں بہارمیں فساد کی آگ بھڑک اٹھی،گھر کے تمام افراد شہید کردیے گئے۔ان جاں گسل حالا ت کا ذہن پر بہت برا اثر […]
عظیم انسان عظیم مقاصد کے حامل ہوتے ہیں اور ان مقاصدکا حصول اس وقت تک نا ممکن ہےجب تک وہ مثبت سوچ و فکراورمثبت رویّوں کو نہ اپنالیں۔کسی بھی انسان کی شخصیت سازی میں مثبت روّیے انتہائی اہم رول ادا کرتے ہیں۔یہاں ایک ورکشاپ کا ویڈیو دیا جارہا ہے جو اردو […]
نام کتاب: ایک زندہ عقیدہ ( خود نوشت۔اردو ترجمہ) مصنف : ڈاکٹر ا صغر علی انجینئر ترجمہ نگار: قدیر زماں مبصر : دیپک بدکی اشاعت: ۲۰۱۲ء- ضخامت : -۳۳۰- صفحات قیمت : ۳۰۰؍ روپے ناشر : ادارہ جدید فکر و عصری ادب ،16-10-49 ،حیدرآباد، اے پی۔500036 ڈاکٹر اصغر علی انجینئر موجودہ […]
میری مادری زبان اردو ہے۔میرے گھر کی زبان اردو ہے۔ میرے والد نے حیدرآباد میں ہی اردو میڈیم میں تعلیم حاصل کی ہے۔ گواہ اردو ویکلی اور میڈیا پلس کے زیرِ اہتمام آج ہوٹل انمول کانٹی نینٹل میں چانسلر مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ساتھ ناشتہ کا اہتمام کیا گیا […]
کیا وقت ہے ڈاکٹرزینت ساجدہ سامنے والی عمارت دو منزلہ ہے۔ نیچے اور اُوپر کئی فلیٹ بنے ہیں۔ اُوپر کی منزل کے ایک فلیٹ کی بالکنی کے ایک کونے میں ایک بوڑھا اور بوڑھیا ہیں۔ صبح، شام جب کبھی نظر اس طرف اٹھتی ہے، وہ دونوں یو نہی آمنے سامنے […]
طلبہ کو روزگار سے مربوط کرنے صنعتی اداروں سے یادداشت مفاہمت چانسلر ظفر سریش والا کی کامیاب مساعی۔ صنعتی اداروں کے مندوبین کا اردو یونیورسٹی میں اجلاس حیدرآباد ، 13؍ فروری (پریس نوٹ) جناب ظفر سریش والا، چانسلرکے ہمراہ صنعتی اداروں سے وابستہ افراد پر مشتمل ایک وفد نے مولانا […]
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟ تو جو […]