جناب مصطفیٰ علی سروری ایک نامور صحافی ہیں اور صحافت کے استاد بھی ہیں۔ان کے کالم روزنامہ سیاست کے سنڈےایڈیشن میں پابندی سے شائع ہو رہے ہیں۔ ان ہی کالم کو کتابی شکل دی ہے۔۔یہ کتاب شعبہ صحافت، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد سے حاصل کی جاسکتی ہے
Daily Archives: 22/01/2015
اگر آپ ایس ایس سی کامیاب ہیں اور آپ کی عمر ۱۸ اور ۲۷ سال سے کم ہے توپھر آپ پوسٹل ڈپارٹمنٹ میں ملازمت کے لیے اہل ہیں۔مزید تفصیلات دیکھیں۔
ڈگری کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشر کورس یوجی سی اکیڈیمک اسٹاف کالج مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے زیراہتمام ڈگری کالج، پی جی کالج اور یونیورسٹی کے اُردو اساتذہ کے لیے 4/فروری تا 24/فروری 2015 اُردوریفریشرکورس کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس ریفریشر کورس کا موضوع ’’ […]
پطرس بخاری اردو کے نہایت مقبول مزاح نگار ہیں۔ ان کے ایک مضمون ’’مرحوم کی یاد میں‘‘کا ایک آڈیو پیش خدمت ہے۔ اس مضمون کو ضیا محی الدین نے سنایا ہے۔ آڈیو کی پیش کشی کا بنیادی مقصدزبان و ادب سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ لب و لہجہ سے […]
روزنامہ منصف حیدرآباد دکن میں اردو رپورٹر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کو اردو اور انگریزی میں عبور ہونا چاہیے ۔ اپنی درخواستیں تمام تفصیلات کے ساتھ روزنامہ منصف کو راست طور پر داخل کریں ۔پتہ ہے۔ H.No. 5-9-62 Khan Lateef Khan state Nampally ,Hyderabad