نامعلوم افراد کی معلوم کہانی(افسانچہ) مصنف: ابنِ عاصی مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے چوک میں چاروں طرف بکھری ہوئی لاشوں کا معائنہ کرنے کے بعد وہاں جمع لوگوں پر ایک نظر دوڑائی اور ذرا اونچی آواز میں پوچھ : ’’تم میں سے کوئی اس واقعے کا عینی شاہد […]
منٹو کی ساٹھ سالہ برسی پر منٹو کے تاثرات منٹو ’’بقلم خود‘‘ میں( منٹو کے یادگار افسانے از آصف جاوید نگارشات لاہور مطبوعہ ۱۹۹۹) یوں رقم طراز ہیں۔۔۔ ہم اکھٹے پیدا ہوئے ہیں اور اکھٹے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور […]
مرزا غالب ٹیلی ویژن کا مشہور سیریل ہے ۔جسے گلزار نے لکھا ہے۔ اس سیریل میں غالب کا کردار نصیرالدین شاہ نے ادا کیا ہے۔ اردو کی نئی نسل کے لیے پیش خدمت ہے۔
املا اور الفاظ سے متعلق چند باتیں ۔۔۔ ابن غوری حیدرآباد I اردو رسم الخط کے لالے پڑے ہیں! اس لیے املا کو بہ حد امکان آسان بنانا چاہیے تاکہ نہ نوآموز پریشان ہوں اور نہ غیر مسلم یہ تاثر لیں کہ اردو تو صرف مسلمانوں کی زبان ہے۔ II […]
ڈاکٹر شیخ فاروق باشاہ اردو نثر کی ادبی اصناف پر دو روزہ قومی اردو سیمینار کا کامیاب انعقاد یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج،کدری ‘ ضلع اننت پور ‘ آندھرا پردیش شعبۂ اردو یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج کدری (ضلع اننت پور م ‘ آندھرا پردیش) کے […]