ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی(ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیورسٹی۔حیدرآباد) میں داخلے امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد نے گرائجویشن کورسسس کے لیےاہلیتی امتحان کے لیے نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ایسے افراد جن کے یہاں کویٔ تعلیمی قابلیت نہیں ہے اور جن کی عمر جولائی۲۰۱۵ تک اٹھارہ سال ہوچکی ہو وہ اس اہلیتی امتحان کے […]
Monthly Archives: جنوری 2015
نام کتاب۔منزلیں مصنف: مبارک کاپڑی تعارف : ڈاکٹر عزیز سہیل موضوع: تعلیم اور معاشرہ سنہ اشاعت:مئی 2014ء صفحات:288 مطبع : نقش کوکن پرنٹرس قیمت:300 ملنے کا پتہ: شاہین ادارہ جات ،بیدر کرناٹک فہرست موضوعات۔تلاش منزل کی،تعلیمی مسدس،معاشرہ،اردو نامہ،سیاسی بازیگری،6ڈسمبر،امتحان گاہ،سو نامی بے حیائی کی۔۔علاج ہے،سیاسی بیدای مہم۔
’آسرے ٹوٹے تو جینے کا وسیلہ ہوگئے‘ ۔۔۔ سفینہ عرفات فاطمہ کسی شئے پر ضرب لگائی جائے تو اسکی افزائش شدید طورپرمتاثر ہوجاتی ہے‘ لیکن درختوں کا معاملہ عجیب ہے‘انہیں جہاں جہاں ضرب لگائی جائے وہاں وہاں وہ شاخوں کی صورت پھیلنے لگتے ہیں‘ گویا ضرب کا عمل ان میں […]
رحمت اللعالمین ﷺ کی حیات بابرکت ماہ و سال کے آئینے میں پیغمبر اسلام تاجدار مدینہ رحمت عالم شافع محشر نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولاد ت با سعادت موسم بہار میں عرب کے شہر مکہ معظمہ میں 22اپریل 571 ء م ۱۲ ربیع الاول بروز پیر […]
نام کتاب : : سب کے لیے مولف : : ابن غوری ضخا مت : : ۱۹۲ صفحات قیمت :: ۱۲۰ روپے نام مبصر :: ڈاکٹر رضیہ حامد صاحبہ ملنے کا پتہ: ض مکانِ مؤلف : 11-3-946 ،امتیاز ریزیڈنسی، چوراہا نیو ملے پلی، حیدآباد۔۱ (9392460130) ضمکتبہ کلیمیہ ۔چورا ہا یوسفین […]
گجراتی صنعت کارجناب ظفر سَریش والا مانو کے چوتھے چانسلر صدرِ جمہوریہ ہند نے گجرات کے مشہور صنعت کار اور پرسولی کارپوریشن لمیٹیڈ کے سی ای او اور ایم ڈی جناب ظفر سَریش والا کو بحیثیتِ چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادکا تقرر کیا ہے۔یہ عہدہ تین سال کی […]
الحمد اللہ ‘ جہانِ اردو ڈاٹ کوم کے آغاز کی اطلاع کا درج ذیل پریس نوٹ سائٹ مینیجر کی جانب سے اردو کے مختلف اخبار و رسائل کو بھیجا گیا تھا۔اردو کے کئی اخباروں بشمول نیٹ اخبار و رسائل نے اس کو شائع کیااور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ہم تمام […]
صنعتی نمائش۔حضور نظام میر عثمان علی خاں کی یاد گار ابو ایمل آصف جاہی حکمرانوں نے حیدرآباد دکن میں جو کچھ بھی تعمیر و ترقی کے اقدامات کئے تھے اس کے ثمرات سے آج کی نسل بھی مستفید ہورہی ہے ۔ حضور نظام نواب میر عثمان علی خاں نے اپنی […]
نوجوانوں کے لئے بہتر اخلاق اور اعلیٰ انسانی قدروں کا حامل ہونا ضروری اردو اقامتی جونیر کالج ناگارام نظام آباد کے طلبا سے ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد۔یکم جنوری (ای میل) نوجوانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو بہتر اخلاق اور اعلیٰ انسانی قدروں […]
نلسار یونیورسٹی میں ایم بی اے میں داخلے حیدر آ باد یکم جنو ری (پر یس نو ٹ ) نلسار یونیورسٹی آف لا سنٹر فار مینجمنٹ اسٹیڈیز نے سال 2015-17 کے دوران ایم بی اے میں داخلہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جو کہ N-MET-2015 پر مشتمل ہوگا ۔ رجسٹرار […]
بچوں کے لیے اردو میں کارٹون کامکس ویب سائیٹ اکرام ناصر (دبئی) دنیا کا ہر بچہ کارٹون ، کامکس سے دلچسپی رکھتا ہے ۔ ٹی۔وی یا سینما یا انٹرنیٹ پر کارٹونی کہانیاں دیکھنے کی دلچسپ تفریح کے ساتھ ہی بچوں میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں شعوری طور پر بیدار […]
نیا سال اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟ ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی آسماں بدلا ہے افسوس، نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسے کا […]