ڈگری کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشر کورس یوجی سی اکیڈیمک اسٹاف کالج مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے زیراہتمام ڈگری کالج، پی جی کالج اور یونیورسٹی کے اُردو اساتذہ کے لیے 4/فروری تا 24/فروری 2015 اُردوریفریشرکورس کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس ریفریشر کورس کا موضوع ’’ […]
پطرس بخاری اردو کے نہایت مقبول مزاح نگار ہیں۔ ان کے ایک مضمون ’’مرحوم کی یاد میں‘‘کا ایک آڈیو پیش خدمت ہے۔ اس مضمون کو ضیا محی الدین نے سنایا ہے۔ آڈیو کی پیش کشی کا بنیادی مقصدزبان و ادب سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ لب و لہجہ سے […]
روزنامہ منصف حیدرآباد دکن میں اردو رپورٹر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کو اردو اور انگریزی میں عبور ہونا چاہیے ۔ اپنی درخواستیں تمام تفصیلات کے ساتھ روزنامہ منصف کو راست طور پر داخل کریں ۔پتہ ہے۔ H.No. 5-9-62 Khan Lateef Khan state Nampally ,Hyderabad
نمک کی زیادتی معدے کے سرطان کا سبب نمک زندگی کا ذائقہ ہے۔نمک کے بغیر زندگی پھیکی پھیکی سی محسوس ہوتی ہے۔یہ قدرت کا عجیب نظام ہے کہ غریب لوگ نمک اور مرچ خوب استعمال کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان ہی سے تو طاقت حاصل ہوتی ہے۔مگر امیروں […]
مرزا غالب ۔ سیریل قسط ۔۲۔ اس ایپی سوڈ کو دیکھنے سےیہ اندازہ ہوتا ہے کہ غالب نےاپنی کچی عمرمیں ہی شراب کو دیکھا ‘سونگھا اور چکھا۔ پھر زندگی بھران کا شراب سے ناطہ نہیں ٹوٹا ۔ سچ ہے کہ بچوں کے سامنے بڑوں کو شراب اور سگریٹ نہیں پینا […]
افسانہ ۔ کھول دو افسانہ نگار : محمدسعادت حسن منٹو نوٹ: تقسیم ہند پر بے شمار افسانے لکھے گئے لیکن منٹو کا لکھا افسانہ ’کھول دو ‘سب سے بہتر افسانہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے […]
علامہ اقبال اورعطیہ بیگم کی ڈائری یہ مضمون عطیہ بیگم کی تصنیف اقبال سے ماخوذ ہے۔جس کے مترجم ضیا الدین احمد برنی ہے۔ یہ تاب بمبئی سے اور کراچی سے میں شائع ہویٔ ہے ۔ عطیہ بیگم جو بعد میں عطیہ فیضی بنیں‘بے حد خوبصورت اور بے انتہا ذہین […]
نامعلوم افراد کی معلوم کہانی(افسانچہ) مصنف: ابنِ عاصی مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے چوک میں چاروں طرف بکھری ہوئی لاشوں کا معائنہ کرنے کے بعد وہاں جمع لوگوں پر ایک نظر دوڑائی اور ذرا اونچی آواز میں پوچھ : ’’تم میں سے کوئی اس واقعے کا عینی شاہد […]
منٹو کی ساٹھ سالہ برسی پر منٹو کے تاثرات منٹو ’’بقلم خود‘‘ میں( منٹو کے یادگار افسانے از آصف جاوید نگارشات لاہور مطبوعہ ۱۹۹۹) یوں رقم طراز ہیں۔۔۔ ہم اکھٹے پیدا ہوئے ہیں اور اکھٹے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور […]
مرزا غالب ٹیلی ویژن کا مشہور سیریل ہے ۔جسے گلزار نے لکھا ہے۔ اس سیریل میں غالب کا کردار نصیرالدین شاہ نے ادا کیا ہے۔ اردو کی نئی نسل کے لیے پیش خدمت ہے۔
املا اور الفاظ سے متعلق چند باتیں ۔۔۔ ابن غوری حیدرآباد I اردو رسم الخط کے لالے پڑے ہیں! اس لیے املا کو بہ حد امکان آسان بنانا چاہیے تاکہ نہ نوآموز پریشان ہوں اور نہ غیر مسلم یہ تاثر لیں کہ اردو تو صرف مسلمانوں کی زبان ہے۔ II […]
ڈاکٹر شیخ فاروق باشاہ اردو نثر کی ادبی اصناف پر دو روزہ قومی اردو سیمینار کا کامیاب انعقاد یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج،کدری ‘ ضلع اننت پور ‘ آندھرا پردیش شعبۂ اردو یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج کدری (ضلع اننت پور م ‘ آندھرا پردیش) کے […]
یحییٰ خان تانڈور e-mail: حسرت جئے پوری……….. بس کنڈاکٹر سے گیت کار تک 55 ؍موسیقاروں کے ہمراہ ، 350؍فلموں میں 2000؍سے زائد گیتوں کے خالق تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے،( پگلا کہیں کا ) جانے کہاں گئے وہ دن ( میرا نام جوکر ) خدا بھی آسماں سے جب […]
ردو کے فروغ کیلئے ثقافتی سرگرمیوں اور طلبہ کے اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوشش کی ضرورت ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کے ادبی اجلاس و مشاعرے سے ڈاکٹر بشیر احمد و ڈاکٹر معید جاوید کا خطاب محبوب نگر(راست)اردو عالمی سطح پر مقبول زبان ہے، اس زبان کی شیرینی […]
ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ،ورنگل #09866971375 سائنس کے مطابق اہرام مصرPyramid of Egypt پتھر سے نہیں مٹی کی اینٹوں سے بنایا گیا ہے اس کا اظہار قرآن نے 1450 برس قبل کردیا تھا۔
ڈاکٹر شاذ تمکنت نے مخدوم محی الدین:حیات اور کارنامے کے عنوان سے ایک تحقیقی مقالہ پروفیسر رفعیہ سلطانہ کی نگرانی میں لکھا جس پر عثمانیہ یونیورسٹی نے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔افسوس کہ یہ کتاب ان کی زندگی میں شائع نہیں ہویٔ۔ مکتبہ شعر و حکمت نے […]
آبِ گم کا تجزیہ ۔ از ۔ آلِ احمد سرور مشتاق احمد یوسفی اردو کے لیجینڈ مزاح نگار ہیں۔ان کی ایک شہرہ آفاق تصنیف آبِ گم ہے ۔ پروفیسر آلِ احمد سرور نے اس کتاب پر سیر حاصل تبصرہ کیا ہے۔امید کہ پسند آے گا۔