Monthly Archives: جنوری 2015
سوائن فلو کیا ہے ؟ سوائن فلو انفلوئنزا وائرس A ( H3Nzv ، H1N1 وغیرہ ) سے پیدا ہونے والا پھیپھڑوں کا ایک مرض ہے ۔ یہ وائرس پہلی مرتبہ 1930 میں خنزیر کے جسم میں پایا گیا ۔ اس وائرس کی ایک قسم Novel H1N1 کو 2009 میں اس […]
تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے 31 جنوری بروز ہفتہ کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم احمدپورہ کالونی نظام آباد میں اردو میڈیم اسکولس اور کالجس کے طلباء و طالبات کا ایک اردو میلہ اور تمثیلی مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ بات ریاستی صدر تحریک اردو تلنگانہ خان ضیاء نے […]
علامہ سیماب اکبر آبادی کی ۶۵ ویں برسی کے موقع پر علامہ سیماب اکبر آبادی ۔ علامہ سیماب اکبر آبادی آگرہ (اکبر آباد) 5 جون 1880ء میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ وہ شاعری میں داغ دہلوی کے شاگرد تھے مگر ایک وقت ایسا بھی […]
از۔ محمد احسن فاروقی پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار لکھنوٴ یونیورسٹی میں داخل ہوئے ایک مہینہ گزرا تھا کہ ایک دن لائبریری میں مشفق وصی رضا نے میرے ہاتھ میں ڈکنس کی ایک ناول دیکھ کر کہا ”اگر سچ مچ ہنستے ہنستے لوٹ لوٹ جانا چاہتے ہو تو مضامین پطرس پڑھو“میں […]
اِس عہد کا چہرہ پروفیسرنورالامین۔۔پربھنی میں ۔۔۔ہاں ‘ میں ادھر ذرا سنو تو۔۔۔ میر ی جانب۔۔۔ میں نے اردگرد نظر دوڑائی پر مجھے راستے پر دور دور تک کوئی بھی نظر نہیں آیا۔کیوں کہ ابھی تو صبح ہوئی تھی اور یہ شہر اپنی نیند سے اتنی جلد بیدار نہیں ہوتا […]
’’موجودہ دور میں سماجی علوم کی اہمیت ،مسائل اور امکانات ‘‘ ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں ایک روزہ قومی سمینار محبوب نگر(راست)ڈاکٹر محمد غوث کنوینر سمینار وڈاکٹر عزیز سہیل آرگنائزار سکریٹری کے بموجب شعبہ سماجی علوم ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام […]
ڈاکٹر حبیب ضیاء کا شمار نامور مزاح نگار ‘ معتبر نقاد ‘ مشفق استاد اور ماہر دکنیات میں ہوتا ہے۔وہ ابتداء میں اورینٹل اردو کالج میں لیکچرر تھیں پھران کا تقرر جامعہ عثمانیہ کے کلیہ اناث میں بحیثیت ریڈر ہوا پھر پروفیسر کی حیثیت سے وہ ریٹائرڈ ہوئیں۔ان کا یہ […]
محمد ریاض احمد اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے حضرتِ داغ نے جب یہ شعر قلمبند کیا ہوگا اس وقت یقیناً ان کے ذہن میں یہ بات رہی ہوگی کہ زبان اردو کا ڈنکا صرف ہندوستان میں ہی نہیں […]
پیٹ کے بل سونے والے مرگی کے شکار افراد میں حادثاتی موت کا خطرہ زیادہ ہے. یہ بچوں کی حادثاتی موت کی علامات کی طرح ہے. یہ بات ایک ریسرچ میں سامنے آئی ہے. مرگی دماغ متعلق بیماری ہے، جس میں مریض کو بار بار دورے پڑتے ہیں. دنیا بھر […]
نورالعین ساحرہ آداب عالمی اردو افسانہ فورم پر 15فروری سے 15 مارچ 2015 تک ” عالمی افسانہ نشست ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں آپ سب شائقین نثر اور افسانہ نگاروں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ اس نشست سے منتخب افسانے عالمی ادبی […]
نام کتاب: قرآنی احکام نام مرتب: ابن غوری تبصرہ نگار: ڈاکٹر مولانا سید راشد نسیم ندوی صفحات: ۱۹۲ قیمت: ۔/۱۵۰ ملنے کا پتہ: مکان مؤلف، نیو ملے پلی(9392460130)، ہدیٰ بک سلرز،پرانی حویلی، حیدرآباد اللہ تعالی نے قرآن مجید کے نزول کا مقصد ہدایت انسانی قرار دیا اور فرمایا: (ھُدَی لِّلنَّاسِ) […]
وادی جن،مدینہ المنورہ Wadi e Jinn, Madina Munawara ( جہاں گاڑی کا انجن بند ہونے کے باوجود موٹر گاڑی چڑھاؤ پر ڈوڑنے لگتی ہے) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل گذشتہ مہینے بفضلہ تعالیٰ عمرہ ادا کرنے کا موقع ملا۔ مکہ میں ایک ہفتہ قیام کے بعد مدینہ المنورہ پہنچے ۔ […]
رشید حسن خان کا شمار اردو کے بڑے محققوں میں ہوتا ہے۔انہوں نے تحقیق سے متعلق کئی اہم مسائل کو اپنی تصنیف ’’ادبی تحقیق۔مسائل اور تجزیہ‘‘میں پیش کیا ہے۔جس میں ایک اہم موضوع ’’تحقیق اور بل ہوسی‘‘ہے
علامہ اقبال کی نظم جوابِ شکوہ علامہ اقبال نے جب نظم شکوہ لکھی تو کئی علماے دین و ادب کو ناگوار گزرا بلکہ کچھ نے علامہ پرکفر کا فتویٰ صادر کردیا پھر علامہ نے جوابِ شکوہ لکھا تو ان لوگوں کو قرار آیا۔ شکوہ اور جواب شکوہ لکھنے کے […]
از ۔ ابن عاصی السعید منزل نقد پورہ جھنگ سٹی ۱ ۔ پھر آدم کا کیا ہوا؟ جب سمندر کے پانی نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تو ہر طرف بھاگ دوڑ شروع ہو گئی سب جاندار اپنی اپنی جانیں بچانے کے لئے کوئی اونچی اور محفوظ […]
قوس قز ح ( Rainbow ) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل بارش کے بعد آسمان کی بے پناہ وسعتوں میں کبھی کبھار رنگ برنگی روشنی ایک قوس کے مانند نظر آتی ہے جس کو قوس قزح کہا جاتا ہے۔ اس خوبصورت منظر کو الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ […]
شکوہ علامہ اقبال کی مشہور نظم شکوہ آپ نے کئی بار پڑھی ہوگی۔یہاں اس کا آڈیو پیش خدمت ہے اس آڈیو سے آپ شعر کی صحیح قرات سن پائیں گے اور پڑھنے کے لیے نظم اسکرین پر ملے گی علاوہ ازیں ہر ایک بند کی تشریح بھی پیش ہے ۔جب […]
کتے از۔ پطرس بخاری علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سرکھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے […]
جناب مصطفیٰ علی سروری ایک نامور صحافی ہیں اور صحافت کے استاد بھی ہیں۔ان کے کالم روزنامہ سیاست کے سنڈےایڈیشن میں پابندی سے شائع ہو رہے ہیں۔ ان ہی کالم کو کتابی شکل دی ہے۔۔یہ کتاب شعبہ صحافت، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد سے حاصل کی جاسکتی ہے