عیسوی کیلنڈر ۔ ایک مطالعہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنتری تقویمCalendar دنیا کے لئے ناگزیر ایجادات میں سے ایک ہے اور تمدنی دنیا میں ایک […]
بریڈ پیزا کیسے بنائیں از: نشا مدھولکا مرسلہ : دلجیت قاضی صبح ہوتی ہے شام آتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے نئے سال کی آمد کا جشن منانا کچھ اس قدرعام ہوگیا ہے کہ ہرامیرغریب اسے منانا چاہتا ہے۔ شور شرابہ ‘ ہنگامہ ‘ کھانا پینا ‘مہ نوشی […]
جمیل نظام آبادی کی شعری ‘ادبی و صحافتی خدمات کارنامہ حیات ایوارڈ کی پیشکشی پرتہنیتی تقریب نظام آباد 30ڈسمبر (ای میل) اردو کے ممتاز شاعر‘ادیب‘صحافی و اداراہ گونج کے سربراہ محترم جناب جمیل نظام آبادی کو اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے شاعری کے زمرہ میں کارنامہ حیات کی […]
ڈاکٹر وزیر آغا سے ایک انٹرویو انٹرویونگار: ابنِ عاصی جھنگ ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹروزیرآغا کی ادبی شناخت کے لیے کوئی ایک حوالہ شاید ناکافی ہو گا کیونکہ موصوف کو اردو ادب کے نام لیوا ایک محقق،نقاد،انشائیہ نگار،شاعر، دیباچہ نگار،مدیراورمصنف کے طور بھی اپنی یادوں میں بسائے […]
کتاب : مغلوں کا دسترخوان THE EMPEROR’s TABLE مصنفہ : سلمیٰ حسین ۔ ایران تبصرہ وترجمہ : ثنا اللہ خان احسن کراچی سلمیٰ حسین ایک ایرانی اسکالر ہیں اور ان کا پسندیدہ موضوع انواع و اقسام کے کھانوں کی تاریخ ہے خاص طور پر مغلئ کھانوں کی تاریخ پر ان […]
شعری مجموعہ” آدمی لہو لہو” شاعر: ڈاکٹرمقبول احمد مقبول شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج،اودگیر۴۱۳۵۷۱ ضلع لاتور (مہاراشٹرا) ای میل : مبصر:ڈاکٹر شمیم احمد صدیقی نسیم منزل ۔مدح گنج پولس چوکی سیتا پور روڈ۔ لکھنؤ 226020 زیر نظر مجموعۂ کلام ادگیر ضلع لاتور(مہاراشٹرا) کے ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کی ان […]
اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری از: ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اردو ساتا واہانا یونیورسٹی کریم نگر ۔ تلنگانہ ای میل : موبائل : +919440717525 – – – – – – اکبرؔ الہ آبادی ایک ایسے شاعر کا نام ہے جس نے مغربی تہذیب‘ مسلمانوں کی مغربی تہذیب […]
تدریس میں آنکھ مچولی اسلم مصباحی ریسرچ اسکالر جواہرلال نہرو یونیورسٹی،نئی دہلی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (نوٹ: مضمون نگارچاہتا تو اس مضون کو ایک دلچسپ انشائیہ یا طنزومزاح میں تبدیل کرسکتا تھا ۔اس امید پریہ مضمون شامل کیا جارہا ہے کہ مصنف کے اچھے […]
مرقعِ حیدرآباد علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں ،، ماضی ایک اجنبی ملک ہے اور بیرون ملک سے آنے والے اس ملک کی زبان نہیں سمجھ سکتے،،۔لیکن علامہ اعجاز فرخ کے سلسلے میں یہ […]
والدین کی خدمت دنیا و آخرت کی کامیابی تحریر: میاں نصیراحمد قرآن پاک میں ماں باپ کیساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ […]
تاجدارِ مدینہ ﷺ کی پسندیدہ غذا اورلباس تحقیق و تحریر:ابن عاصی اس مضمون میں ہم کملی والے آقاحضرت محمدﷺ کی پسندیدہ اور نا پسندیدہ غذا کا تفصیل سے ذکر کرنے کی سعادت حاصل کریں گے راقم کی تحقیق کے مطابق آپﷺ پہلے ہاتھ دھوتے بسم اللہ پڑھتے اور پھر کھانا […]
افسانہ : ضدی از : حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل : 09319529720 میل : میری تحریر پڑھ کرجب اُس نے سگریٹ کی ڈبی مسل کرپھینکی،تب لگاجیسے مرنے کے بعد پھرزندہ ہوگیا مَیں۔ یعنی کہ میری عمرمل گئی اُس کو،مطلب یہ کہ دعاقبول ہوگئی میری۔ جب بھی کوئی عظیم شخص مرتاہے، […]
اردو میں تدوین متن کی روایت تحریر: محمد خرم یاسین : سکالر پی ایچ ڈی(اردو) فیصل آباد ۔ پاکستان نوٹ : مضمون نگار‘فیصل آباد کا ایک ریسرچ سکالر ہے لیکن دکنی متون سے متعلق جو معلومات انہوں نے دی ہیں وہ بہت محدود ہیں۔ دکنی ادب کی تحقیق و تدوین […]
صبحِ زرتاب(شعری مجموعہ) شاعر:راشداحمد راشدؔ ، حیدرآباد مبصر: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار،ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کا لج محبوب نگر۔ تلنگانہ اردوکے اصناف سخن میں غزل کو کا فی مقبولیت حاصل ہے کیونکہ اردو شاعری کا محور غزل کو قرار دیا جاتا ہے،شاعری جمالیات سے تعلق رکھتی ہے اردو شاعری میں بہت […]
کاہلی زندہ آباد ۔ ۔ طنزومزاح نعیم جاوید دمام ۔ سعودی عرب جتنا نازکسی غبی کواپنی مشقت پرہوتا ہے اتنا ہی غرورکسی شاطرکو اپنی تگڑم پرہوتا ہے۔ ویسے ان دنوں’’محنت ومشقت زندہ آباد ‘‘کے نعرے لگا کر شخصیت سازی کے ماہرین نے ہماری ناک میں دم کررکھا ہے۔ ہماری پرسکون […]
اردواکادمی جھنگ کی ادبی نشست کا احوال رپورٹ؛ ابن عاصی جھنگ کی معروف علمی و ادبی تنظیم ،اردو اکادمی جھنگ، کی پندرہ روزہ نشست، ایکن اسکول جھنگ، میں ہوئی،صدارت غزل گو شا عر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی شہرہ آفاق افسانہ نگار حنیف باوا اور مہمانِ […]
پیڑ سائے کا کرایہ نہیں مانگا کرتے حیدرآباد کی وضعداری علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ :’’جہانِ اردو” کی باقاعدہ اشاعت کو ایک سال ہوا چاہتا ہے ۔ اس مختصر سے وقفہ میں اس ویب […]
بچے کی تربیت تاریخ کے اوراق سے مرسلہ: عبیر حسن خان ایک معززخاتون کی شادی اسماعیل نامی شخص سے ہوئی۔ اسماعیل ایک متقی شخص اور جلیل القدر عالم تھے۔ انہوں نے امام مالک رحمتہ اﷲ علیہ کی شاگردی اختیار کی۔ اس مبارک شادی کا پھل میاں بیوی کوایک نامی گرامی […]
السی کے لڈو سردیوں کا بہترین تحفہ ثنا اللہ خان احسن ۔ کراچی روزانہ ایک یا دو السی کے لڈو کھائیں اور سردی کی تمام بیماریوں کو دور بھگائیں۔ السی Flax Seed کا پودا ایک گز تک لمبا ہوتا ہےجسے موسم سرما کے آخر سے لے کرموسم بہار کے شروع […]
تین افسانچے وکیل نجیب نجیب منزل ‘نیر لال اسکول ‘مومن پورہ ناگ پور ۔440018 ۔ مہاراشٹر موبائل نمبر: 09373114213 پیٹ کا سوال ہے بیٹا ابو جی ‘ یہ اعظم کیمپس والے کیا اتنے غیر معروف ہیں کہ اردو کے ہر چھوٹے بڑے رسالوں و اخباروں میں اشتہار کرواتے رہتے ہیں […]
کتاب : ادبی نگینے مصنف : ڈاکٹرمحمدعبدالعزیزسہیل تبصرہ نگار: نعیم جاوید دمام سعودی عرب (ڈائریکٹر ادارہ شخصیت سازی ’’ھدف‘‘) کسی ادبی شخصیت کے فکروفن کی تاسیسی اس کے اولین مضامین سے ہوتی ہے۔ پہلا انتخاب ہی اس فنکارکے لئے ایک ایسی دستاویز بن کرابھرتا ہے جس کی ذہنی آواز کی […]
کتاب : تاریخ قلعۂ دولت آباد مصنف : الحاج محمد عبدالحی مبصر: پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد ای میل : – – – – تاریخ کا فن حد درجہ قدیم ہے اور اِس فن کے ذریعے دنیا کے کونے کونے میں قائم ہونے والی حکومتوں […]
اردوافسانہ: پس منظر اور پیش منظر احمدعلی جوہر ریسرچ اسکالر۔ جواہرلعل نہرویونیورسٹی موبائل : 09968347899 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو میں افسانہ کاآغاز مغربی ادب کے زیراثر ہوا۔ جدید نثری اصناف میں اسے ایک اہم صنف مانا گیا ہے۔ اردو میں اسے مختصرافسانہ اور کہانی بھی […]
یہ شوہر بڑے "وہ” ہوتے ہیں (طنز و مزاح) سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ پطرس بخاری کی مانند میں بھی ایک شوہرہوں اور ایک بیوی رکھتا ہوں… بے پناہ محبت کا دعویدارنہیں اور تھوڑی سی محبت کا روادار نہیں… وہ […]
مرزا محمد ہادی رسوا سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : وہ مرزا محمد ہادی رسوا تھے جنہوں نے اردو ناول کو گھر کی چار دیواری […]
بوڑھوں کے حقوق مفتی امانت علی قاسمیؔ ۔ استاذ دارالعلوم ۔ حیدرآباد ای میل : موبائل : 07207326738 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حقوق ا نسانی کی جتنی رعایت اوراحترام انسانیت کی جس قدر تاکید ہمیں اسلام میں ملتی ہے کسی دوسرے مذاہب میں اس قدر رعایت اور احترام نہیں […]