دیکھ تیرے لئے فی الحال حرم کے دروازے بھی بند لمحہ فکر تحریر :جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) رابطہ 8299579972 آج مسلمانوں کے حالات پوری دنیا میں ناساز ہیں، پوری دنیا میں ذلت آمیز ماحول پیدا ہورہا ہے، پوری دنیا میں شک و شبہات کی نظر سے […]
دیکھ تیرے لئے فی الحال حرم کے دروازے بھی بند:- جاوید اختر بھارتی
تعمیریت اور زبان کی تدریس محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 مغربی مفکر جان لاک(John Lock) کے مطابق انسان کا ذہن خالی سلیٹ کی طرح ہے جس پر والدین، استاد، سماج اپنی فکر کے مطابق جو چاہتے ہیں وہ لکھ د یتے ہیں اور اس کے مطابق ہی بچے کی ذہن سازی […]
کالم : بزمِ درویش ہائے مریض پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میرے سامنے بے بس لاچار لاغر کمزور ہڈیوں کا ڈھانچہ کا لا سیاہ ادھیڑ عمر شخص آکر بیٹھ گیا اُس کے نحیف کمزور جسم کے انگ انگ سے غربت بے بسی اور بیماری ٹپک رہی […]
امتحانات اور ہم ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھل (www.najeebqasmi.com) بچوں کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے، بچوں کے ساتھ والدین، بھائی بہن ودیگر متعلقین بھی ان امتحانات میں ہمہ تن مشغول ہیں۔ ہر شخص کی خواہش ہے کہ میرا بیٹا یا بیٹی، بھائی یا بہن اچھے نمبرات سے امتحانات میں […]
مولانا ابو الکلام آزادکی نثر نگاری پرشوتم سنگھ ریسرچ اسکالر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد مولانا ابو الکلام آزاد ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔ انھوں نے اردو نثر کے حوالے سے اردو ادب پر اپنی ایک الگ حیثیت قائم کی ہے جس کو کبھی نظر انداز نہیں کیا […]
کالم : بزمِ درویش لڑکی والے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں ملک صاحب کے مین گیٹ سے گھر کے اندر داخل ہوا تھا لان میں ہجوم لگا ہوا تھا اور درو دیوار ملک صاحب کی پر جلال آواز سے گو نج رہے تھے‘ خطرناک بات […]
فیض احمد فیضؔ عالمی مسائل کا عکاس محمد سرور لون پی ایچ۔ڈی ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو،یونی ورسٹی آف حیدرآباد، گچی باؤلی۔500046 فیض احمد فیضؔ بیسویں صدی کے ان خوش قسمت شعرا میں سے ہیں جنہیں زندگی ہی میں بے پناہ شہرت و مقبولیت اور عظمت و محبت ملی۔ ان کا […]
مہاراشٹر کا ایک بر جستہ افسانچہ نگار ڈاکٹر اشفاق احمد ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ Email: داغ دہلویؔ نے برجستہ فرمایا تھا۔ ؎ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ؔ ہندوستان میں دھوم ہماری زباں کی ہے
کالم : بزمِ درویش صدیق اکبر ؓ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے اِس دھرتی پر ایک سے بڑھ کر ایک انسان اپنی پو ری شان و شوکت جا ہ و جلال طا قت و ہیبت، شاہی کرو فرم، طویل اقتدار، بڑے لشکر کا […]
عالمی یوم سماجی انصاف اور ہمارا ملک بھارت ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:8969648799 بین الاقوامی سطح پر جیسے جیسے سماج اور معاشرے میں ناانصافی،حق تلفی، غربت و افلاس اور بے روزگاری بڑھی، ویسے ویسے انسانی اقدار پر یقین رکھنے والوں کی فکر مندی بڑھتی گئی۔ اسی فکر مندی کو اقوام […]
ملک کی آزادی علماء و مدارس کی ہی دین ہے جاوید اختر بھارتی سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین مدارس اسلامیہ نے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں اور ملک کو آزاد کرانے میں تو بے مثال و بیشمار قربانیاں پیش کی ہیں اور یہ صد فیصد حقیقت ہے کہ علماء […]
کالم : بزمِ درویش لازوال محبت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میرے سامنے بوڑھا شادی شدہ جوڑا بیٹھا تھا دونوں کے چہروں پر محبت آسودگی اور ملکوتی نور پھیلا ہوا تھا دونوں کی عمر 80سال کے اوپر نیچے تھی،پچاس سال سے زائد شادی شدہ زندگی گزارنے […]
اذان کا تیسرا کلمہ ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِ (3) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا تیسرا کلمہ ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِ (2) قسط کے لیے کلک کریں لیکن مسلم معاشرہ پر حقیقی علماء اور مخلصین کا غلبہ اسی وقت ہوتا ہے جبکہ مسلم […]
کالم : بزمِ درویش چھوٹی سی نیکی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ٹھنڈی یخ صبح دھندنے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا میں روزانہ کی طرح گھر سے دفتر کی طرف رواں دواں تھا شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ نہ ہو […]
ویلنٹائن ڈے : یوم محبت کہ یوم دغا جاوید اختر بھارتی یوں تو اپنے ذاتی مفاد کے لئے آج بہت سی رسم و رواج کی ایجاد ہوچکی ہے اور اسے قابلیت اور چالاکی کے ساتھ ساتھ اونچی سوسائٹی و اونچا معاشرہ بتایا جاتا ہے اس کی زد میں آکر بھلے […]
14 فروری : پیار کی تھپکی عظمت علی عجیب بات ہے نا — ہم کنٹرول کئے جاتے ہیں ۔ ہمارے اوپر کوئی قابض ہے ۔ کیا آپ کو ایسا محسوس ہو ا ہے کبھی ۔ دیکھئے ہوتا تو ہے ایسا ۔شاید ہم نامحسوس طریقہ سے غیر کے چنگل میں پھنسے […]
” رنبیر “ کی ادبی خدمات محمد یوسف شاشیؔ Mobile no.8130198952 جموں و کشمیر کی صحافت کا سفر انیسویں صدی کے نصف کے بعد شروع ہوتا ہے۔ اس سفر کے دوران کشمیر میں درجنوں نامور صحافی پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی بے باک تحریر کو عوام کے پیش نظر کیا۔ […]
کالم : بزمِ درویش بندہ نواز پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میرے پاس پچھلے ایک گھنٹے سے وطن عزیز کا ارب پتی شخص مہنگائی اور غربت کا رونا رورہا تھا کہ جب سے موجودہ گورنمنٹ آئی ہے کاروبارتباہ و برباد ہو گیا ہے‘ خر چے پورے […]
افسانچے ڈاکٹر اشفاق احمد ۱۴، اے۔ نزد مرکز اسلامی ٹیچرس کالونی، جعفرنگر، ناگپور۔۳۱ ایک زخم اور سہی ”تم یہاں کیوں آتی ہو؟“ ”تم سے ملنے……“ ”لیکن روزانہ آنے کی وجہ……؟“
علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ : ایک تعارف وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبہ افتا ،جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ رابطہ نمبر: 6394421415 "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ ملک العلما علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد […]
کالم : بزمِ درویش تحفے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل : ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچھلے دس دنوں سے وہ میرے پاس آرہا تھا آج اُس کا پانچواں چکر تھا وہ جب بھی آتا اُس کے دو ملازم اُس کے ساتھ ہو تے‘ ملازموں کے علاوہ وہ تحائف کی بارات […]
کتاب : وہ ایک کہانی (فکشن پرتحریریں) مصنف : ڈاکٹر غضنفر اقبال 9945015964 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل 9299655396 ہندوستان کے ادبی منظرنامہ پرجن نوجوان قلمکارو ں نے اپنے ادبی کارناموں اور تخلیقات کی بنیاد پرشہرت حاصل کی ہے،ان میں ایک اہم اور معتبر نام ڈاکٹرغضنفر اقبال کابھی ہے جنہوں نے […]
افسانچہ : کیا تھا ؟ جمشید احمد میاں کشمیر میز پہ چاندی کے دو گلاس پڑے تھے، میں نے ایک کو ہاتھ میں اٹھا کر پی لیا۔ اتنا میٹھا تھا کہ یاد کرکے ہی سرور آجائے ، گالوں پہ تبسم کلیوں کی طرح کھل گیا ، ہونٹ خوشی سے پھیلنے […]
کہانی : میں، تم اور….وہ! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ Email: ایسا الگتا ہے کہ ان پچیس سالوں میں سب کچھ بدل گیا، مگر نہیں بدلا تو ہمارا رشتہ۔ کبھی لگتا ہے کل ہی کی بات ہے، تو کبھی لگتا ہے ان باتوں کی عادت ہوچکی ہے،تو بعض دفعہ لگتا ہے کہ […]
کالم : بزمِ درویش دوستی کا جال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جنوری کا پہلا ہفتہ موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اُس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی […]
کتاب ۔ نقد و مقال (تنقیدوتحقیق) مصنف : ڈاکٹربی۔ محمدداؤد محسن 09449202211 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل جنوبی ہند کے ممتاز ادیب‘ افسانہ نگار‘شاعر‘ترجمہ نگار اور خاکہ نگار کی حیثیت سے ڈاکٹرداؤد محسن کو انفرادیت حاصل ہے۔ ان کا تعلق پیشہ درس و تدریس سے ہے وہ ملت کالج داؤنگرمیں پرنسپل […]
کورونا وائرس اور حفاظتی تدابیر محسن رضا ضیائی پونہ مہاراشٹر 9921934812 ہمارے ملکِ ہندوستان میں بھی اس مہلک وائرس نے بہت ہی آسانی کے ساتھ انٹری کرلیا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں اس کے کئی ایک واقعات رکارڈ بھی کیے گئے۔