حمد و سلام محمد رفیع عالمگیر شہرت یافتہ گلو کار ہیں۔ اللہ نے آپ کو خوبصورت اور متاثرکن آواز سے نوازا ہے۔ آپ نے کئی ایک حمد’ سلام اور نعت بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ ایک مشہور سلام پیشِ خدمت ہے۔
حمد و سلام @ محمد رفیع
محفلِ اقبال شناسی حیدرآباد دکن میں ایک عرصہ سے محفلِ اقبال شناسی کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ مسجد عالیہ گن فاونڈری ’حیدرآباد کی لائبریری ہال میں یہ محفلیں پابندی سے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ مختلف ماہر اقبالیات کو لیکچر کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔اہل ذوق اس محفل سے […]
پروفیسر مجید بیدار، سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکنی میں سیرت النبیؐ کے منظوم ماخذات سیرتِ محمدیؐ کے مختلف گوشوں کو نمایاں کرنے کا وصف دنیا کی ہر زبان میں جاری و ساری ہے۔ اہلِ زبان ہونے کی حیثیت سے سب سے پہلے عربی کے شاعروں اور ادیبوں […]
ایک روزہ قومی سمیناسر و مشاعرہ دکن میں ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی ادبی خدمات DR.ALI AHMED JALEELI LITERATURE WORK IN DECCAN بتاریخ10مئی2015ء بروز اتوار ‘بمقام: محبوب نگر بہ تعاون:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان‘ نئی دہلی زیر اہتمام:عابد علی خاں میموریل اکیڈیمی محبوب نگر شہر محبوب نگر : شہرمحبوب […]
عبد المجید خواجہ شیداؔ کے مجموعہ کلام ’’دیوانِ شیدا ‘‘ کی رسمِ اجرا کی تقریب کا انعقاد بتاریخ۳۰ /مارچ۲۰۱۵ء ، بروزپیر ، وقت ۳بجے دن ، مرکزی لائبریری ، آڈیٹوریم ،مانو ، میں عبد المجید خواجہ شیداؔ کے مجموعہ کلام ’’دیوانِ شیدا ‘‘کی تقریب رسمِ اجرا کا انعقاد عمل میں […]
تحریک تلنگانہ اردو کی جانب سےزرین کہکشاں کی تہنیتی تقریب محبوب نگر۔2۱پریل(راست)ڈاکٹرعزیز سہیل معتمد ادراہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے پالمورو یونیورسٹی محبوب نگر ٹاپر پانچ مضامین میں کالج کی سطح پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی اردو میڈیم کی طالبہ […]
مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تقررات کے لیے تازہ اعلامیہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تقررات کا ایک اور نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔گزشتہ دنوں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے اعلامیہ جاری ہوا تھا۔تازہ اعلامیہ میں رجسٹرار ‘فینانس آفیسر ‘کنٹرولرآف ایکزامنیشنس اور لائبریرین جیسے اہم پوسٹس پر بھرتی کے […]
بنارس کی تخلیقی صبح حقانی القاسمی شہر بنارس مابعد الطبیعاتی شعور کا ایک حصہ بن چکا ہے۔ تقدیسی مرکزیت نے اسے روحانی وجود کا روشن محور بنادیا ہے۔ یہ شہر مشرق کی ایک بڑی آبادی کے رگ وپے میں شامل ہے۔ نجات دیدہ و دل کا شہر، عرفان و آگہی […]
اپریل فول : یومِ مذاق یا یومِ تکذیب اپریل دراصل لاطینی لفظ Aprilis’’ یا ’’Aprire سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی پھولوں کا کھلناہے۔ کہا جاتا ہے کہ شہرروم میں موسم بہار کی آمد پر لوگ شراب کے دیوتا کی پوجاکرتے اور اسے خوش کرنے کیلئے شراب پی […]
ششماہی ‘‘فن اور شخصیت‘‘ (غزل نمبر) مقامِ اشاعت : بمبئے شمارہ : مارچ 1978 (جلد 4 ۔ شمارہ 6) نگران : علی سردار جعفری مدیر : صابر دت معاون مدیر: رفیق جعفر سرپرست : انر کمار گجرال ‘ کنہیالا ل پوسوال ‘ قراۃالعین حیدر ‘ سنیل دت ‘ رامانند ساگر […]
مینا کماری ۔ شاعری سے اداکاری تک تاریخ پیدائش : یکم اگست 1932ء۔ ۔ ۔ تاریخ وفات : 31 مارچ 1972ء مینا کماری کا اصل نام تو مہ جبیں بانواور تخلص ناز تھا۔مگر عوام انہیں ایک فلمی اداکارہ کے طور پر ہی زیادہ جانتی ہے۔انہوں نے بے شمار فلمیں بنائیں […]
کنول پرشاد کنول کی نظم نگاری صالحہ شاہین ۔ریسرچ اسکالر۔اورینٹل اردو ۔ جامعہ عثمانیہ اردو شاعری کو بام عروج پر پہنچانے میں جہاں مسلمانوں کا ہاتھ ہے وہیں ہندوؤں نے بھی اس زبان کو نہ صرف گلے لگایا بلکہ اس زبان میں شاعری کر کے اردو زبان و ادب کو […]
کارٹون کہانی ملا نصیر الدین نصیر الدین بچوں کے ایک تاریخی کردار ہیں۔ انسے وابستہ بے شمار کہانیاں مشہور ہیں۔ یہاں ایک کارٹونی کہانی بچوں کے لیے پیش خدمت ہے۔
یقیں محکم ‘ عمل پیہم ‘محبت فاتح عالم امتحانات کے زمانے میں اکثر طلبا عجیب و غریب حرکت کرتے ہیں۔انہیں اس بات کا خوف کھاے جاتا ہے کہ اگر ہم اچھے گریڈ سے کامیابی حاصل نہیں کرپاے تو؟ہم ناکام ہوگئے تو؟ہمارے کیریر کا کیا ہوگا؟میرے والدین کیا سوچیں گے؟خاندان میں […]
افسانچہ : خوف کے سائے افسانچہ نگار:ابنِ عاصی وہ رشین افسانہ نگار مجھے ایک عالمی ادبی کانفرنس میں ملی تھی،چھوٹتے ہی پوچھنے لگی ،تم اب تک کتنے افسانچے لکھ چکے ہو۔۔۔؟ تیس پینتیس تو ہو چکے ہیں شائد ۔۔۔ ! میں نے جواب دیا ویری گڈ۔۔ویری گڈ۔۔! اس نے مسکراتے […]
عصر حاضر میں تعمیری ادب کا فروغ اولین تقاضہ محبوب نگر میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ ڈاکٹرشیخ سیادت علی کا خطاب محبوب نگر(راست)عصر حاضر میں اخلاقی گراوٹ اور بے راہ روی کے سبب لوگوں کی فکر ونظریات میں تبدیلیاں پیداہورہی ہے اور معاشرے میں برائیاں پنپ رہی ہے ایسے […]
ششی کپور نہدوستانی فلم کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ایورڈ مانا جاتا ہے۔اس مرتبہ یہ ایوارڈ ہندی فلم کے مشہور اداکار ششی کپور کو نوازا گیا ۔ اس مناسبت سے ششی کپور کی سوانح حیات پر مبنی مختصر وی ڈیو جہان اردو کے احباب کے لیے پیش […]
وائس چانسلر کی ضرورت ہے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے گزشتہ دنوں اپنی تاسیس کا اٹھارہ سالہ جشن منایا ہے۔ اردو زبان میں مختلف مضامین کی تعلیم و تربیت کے لیے اس مرکزی جامعہ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ گزشتہ کچھ مہینوں سے سوشیل میڈیا پریونیورسٹی موضوع بحث […]
شرحِ دیوانِ غالب۔ از۔علامہ ضامن کنتوری مرتبہ : پروفیسر اشرف رفیع تجزیہ : پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد تحقیقاتی ادب میں تدوین متن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ تدوین کا ایک مرحلہ شرح و بسط کے ساتھ تفہیم کا ادا کرنا بھی […]
پڑھائی پر توجہ کریں۔ ہند و پاک میں امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے۔جامعات کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ہر طرف طلباوطالبات میں ایک کشیدگی کا ماحول ہے کہ امتحانات کیسے ہوں گے؟میڈیسن اور انجینیرنگ میں داخلہ مل سکے گا یا نہیں؟امتیازی کامیابی حاصل ہوگی کہ نہیں؟جو پڑھا ہوا ہے ان […]
نعیم جاوید ۔ دمام اقبال:غلام ہندوستان کا آزاد شاعراوراس کی عصری معنویت اقبال کی عصر شناس فکر نے نہ صرف عالمی دانشوری کو اپنے مطالعۂ کاموضوع بنا یا بلکہ اسکو نئی منزلوں کا شعور بھی دیا۔پیچ در پیچ فلسفے کی گتھیوں کو اپنے دانشِ نورانی سے سلجھاتے ہوئے اپنی منفرد […]
جدید دکنی شاعری ڈاکٹرمحمد عظمت اللہ لیکچرر۔ گورنمنٹ جونئیرکالج۔ اردو زبان کی تر قی میں عر بی اور فا ر سی زبانوں کا قا بلِ قدر حصہ رہا ہے ۔ ان دو نوں زبانو ں کے امتزاج سے ار دو زبا ن کا دامن لسا نی اعتبار سے و سیع […]
ہی میش مادان دوسروں کی اصلاح کرنے کے گُر اصلاح کرنا انسانی فطرت کا تقاضہ ہے۔وہ نہ صرف خود کی اصلاح کرتا ہے بلکہ دوسروں کی اصلاح کرنا بھی وہ ضروری سمجھتا ہے دوسروں کی اصلاح کرنا ایک جوکھم بھرا کا م ہے۔آج کل لوگ تنقید کو معیوب سمجھتے ہیں […]
محمد عظمت اللہ خان پی۔ ایچ ۔ڈی ‘ ریسرچ اسکالر‘عثمانیہ یونیورسٹی سیل نمبر:9705853523 حضرت سید شاہ جمیل الدین شرفی کی نعتیہ شاعری حیدرآباد دکن کے ایک معزز مشائخ اور سادات گھرانے میں حضرت سید شاہ جمیل الدین شرفی کی ۱۹۴۹ء میں ولادت ہوئی جن کی شہرت خصوصیت کے ساتھ پیر […]
کیا آپ میتھی کے فوائد سے واقف ہیں؟ میتھی غذا بھی اور دوا بھی – میتھی کا استعمال ہر گھر میں ہونا چاہیے کیوں کہ یہ غذا بھی ہے دوا بھی۔ میتھی کو سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔میتھی کا پاوڈر بھی استعمال ہوتا ہے۔ میتھی ‘ […]
انفارمیشن ٹکنالوجی اوراُردو یہ کائنات ہے۔ یہاں کن فیکون کی صدائیں اب بھی گونجتی رہتی ہیں دنیا ٹوٹتی پھوٹتی رہتی ہے پھرایک نئے جہاں کی تخلیق ہوتی ہے۔ لوگ آتے اور جاتے ہیں ۔حادثات رونما ہوتے ہیں۔ نئے واقعات ترتیب پاتے ہیں اور یہ سب کچھ ’’سلسلہ روز وشب‘‘ کے […]