کالم : بزمِ درویش – محلے دار :- پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
3067 posts
کالم : بزمِ درویش محلے دار پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org شاندار لذیز مزے دار افطاری‘ ٹھنڈے شیریں مشروبات‘ فروٹ چاٹ‘پکوڑے‘ سموسے‘ ویجیٹیبل رول‘ دہی بھلے‘اور پھر نمازکے بعد لذیز اشتہا انگیز فل آف پروٹین کھانا کھانے کے بعد الائچی والی دودھ پتی پینے کے بعد […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ (2) ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ نام کا انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثرہوتاہے۔ متعدد مثا لیں عہد نبوی ﷺ سے ملتی ہیں جن میں نام کااثر انسان کی باطنی (روحانی اورنفسیاتی طورپر)، جسمانی، معاشرتی،اخلاقی اور ذہنی طور پرانسان کی شخصیت پرہوا ۔ […]
کالم : بزمِ درویش زوجہ رسول ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عرب کی سب سے امیر اور باوقار خاتون آرام فرما رہیں تھیں خواب میں ایک روح پرور نظارہ دیکھتی ہیں کہ آسمان سے آفتاب ان کے گھر کے آنگن میں اتر آیا ہے اس […]
قرآن کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی کلام ِ الٰہی، قرآن مجید کا نزول تاریخ انسانی کے لئے ایک عظیم انقلاب ہے۔ زندگی کے ہر موڑ پر ہماری بلکہ سارے انسانوں کی رہنمائی کرنے والا قرآن عظیم ہمارے درمیان موجود ہے۔ قرآن مجید […]
عالمی یوم اطلاع معاشرہ اورہمارے ملک کی معدوم ہوتی خوشیاں ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 993439110 اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی (Sustainable Development Solutions Network)نے عالمی سطح پر سروے کر ہر سال معاشی اور سماجی طور پر مختلف ممالک میں لوگ کتنے خوش ہیں، اس کے اعداد و شمار پیش […]
افسانہ : ماں کی ڈائری ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ میں نے جب سے ہوش سنبھالا تب سے ماں کو میں نے ایک عجیب سی کیفیت میں ملوث پایا اور جب بھی ان سے کچھ پوچھتا تو وہ ٹال دیتی۔میں نے دیکھا کہ ماں کی آنکھیں ہمیشہ بھینی رہتی، شاید […]
کالم: بزمِ درویش خیر و برکت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ماہِ رمضان تمام مہینوں کا سردار جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کی مو سلا دھا ر برسات جا ری ہے۔ اللہ تعالی نے روزے رمضان میں فرض کئے ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے […]
میرے والد پروفیسر محمد حنیف کیفی محقق، نقاد، شاعر و ادیب محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی، نوی ممبئی موبائل۔09322645061 کہتے ہیں کہ علم کسی کی جاگیر نہیں ہے اور علم کے لیے یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ تعلیم یافتہ […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ مؤمنین کاوہ گروہ ہے جن کے لیے ہر شے، واقعہ، بات بلکہ ہر گزرتا ہوالمحہ ان کی ولایت ، بزرگی اورسعادت میں اضافہ ہوتا رہتاہے۔فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً(سورۃ النحل :97)(پس ہم ضرور عطاکریں گے انہیں پاکیزہ زندگی)کی کیفیت رکھنے […]
امینِ ادب : غلام نبی کمار ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ پرنسپل،یس۔کے۔اے۔ہیچ ملّت کالج کرناٹک۔انڈیا ۔ 09449202211 بڑا فن کار وہ ہوتا ہے جواونچ نیچ، بڑے چھوٹے اورملک و قوم کی سرحدوں میں قید نہیں ہوتا۔اس کا تخیل وتصور اور اس کا روحانی وجود قومی تہذیب کے تمام رنگوں سے […]
کہانی : پھٹی قمیض مینا یوسف سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر صفاپورہ،مانسبل اے لڑکے ادھر آ!کہاں جا رہا ہے اور یہ جیب میں کیا ہے؟”راستے میں کھڑے نشے کی حالت میں جھولتے ہوئے اُس لڑکے نے شاہد کو روکتے ہوئے کہا“ ”اسکول جا رہا ہوں اور میں کیوں بولوں میری جیب […]
قرآن اور رمضان کے درمیان چند مشترک خصوصیات (تقویٰ، شفاعت اور قرب الٰہی) اور خاص تعلق ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْم ِوَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ ماہ رمضان کے روزے رکھنا ہر مسلمان، بالغ، عاقل، صحت مند، مقیم، مردوعورت پر فرض […]
اپنے روزے کی حفاظت کیجیے سعدیہ سلیم شمسی – آگرہ رسرچ اسکالر(عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد) ہر طرح کی تعریف اور شکر اس مہربان اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے فضل و کرم سے پھر اس مبارک مہینے رمضان شریف کی سعادت نصیب فرمائی… رمضان کا لفظ "رمضا” سے نکلا ہے […]
کالم: بزمِ درویش سیدہِ کائنات پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ ؓ کو شادی کے بعد جو گھر ملا وہ مسجدِ نبوی سے قدرے دور تھا۔ چونکہ لاڈلی بیٹی سے رحمت دو جہاں ﷺ کو بہت زیادہ محبت تھی اور بیٹی سے […]
روزہ صحت کے لیے نعمت الٰہی حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا مہر بان ہے،اپنے بندوں کو بے شمار نعمتوں سے سر فراز فر مایا،جہاں دنیا وی نعمتیں عطا فر مائیں وہیں آخرت کے لیے بھی انتظام فر مایا عبادت کا حکم دیا […]
شہر کی انگلیاں خونچکاں : ایک مطالعہ مصنف: پروفیسرحمید سہروردی مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل قومی سطح پر بحیثیت افسانہ نگار ایک منفرد مقام رکھنے والی شخصیت کواردودنیا پروفیسر حمید سہروردی کے نام سے جانتی ہے۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے پروفیسر حمید سہروردی ایک معتبر نام ہے۔ ا ن کی […]
روزہ کے اہم بنیادی مقاصد ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْم ِوَعَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ روزہ کا پہلا مقصد: تقوی اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جس طرح تم سے […]
آفتاب احمد کی شاعری : چندتاثرات عبدالعزیز ملک شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد C.Day Lewis نے ” A hope for Poetry ” میں شاعری کو جادو کی دختر نیک اخترخیال کیا ہے اور سائنس اور شاعری کا موازنہ کرتے ہوئے انھیں ایک دوسرے کے لیے معاندانہ رویوں کا […]
کالم: بزمِ درویش رمضان کریم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org محسنِ انسانیت فخرِ دو عالم نبوت و رسالت کے آفتاب و مہتاب انبیا و مرسلین کے تاج دار نورِ مجسم، شافع محشر سرورکونین محسنِ اعظم،سیدالمرسلین ہادی عالم رحمتہ للعالمین محبوب خدا پیغمبرِ رحمت ﷺ منبرِ رسول […]
فلسفہ و مقصدِ صیام ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ آگ برساتے ہوئے سورج، جھلسادینے والی دھوپ ، دہکتی ہوئی زمین اور تپتے ہوئے عالم میں روزہ رکھنا اس قدر مشکل و دشوار نہیں جس قدر روزے کی حفاظت کرنا اور اس کو بحسن خوبی اختتام وتکمیل تک پہنچانا۔ روزہ محض کھانے پینے […]
شاعر مشرق علامہ اقبال کی فکر و نظر کا نچوڑ ڈاکٹر مسعود جعفری شاعر مشرق اقبال کی سوچ نہایت بلند اور ارفع تھی۔آپ ملت اسلامیہ کی تعمیر نو چاہتے تھے۔اسے قعر مزلت سے نکال کے عزت و عظمت کی بلندی تک لے جانے کا خواب دیکھ رہے تھے۔آپ کی زندگی […]
ماہ رمضان نیکیوں کا موسم بہار ڈاکٹرمحمد عبدالعزیز سہیل ماہ رمضان نیکیوں کاموسم بہار ہے،اس ماہ کی خصوصی عبادت روزہ ہے۔ جس کے ذریعے اللہ کا ڈر پیدا ہوتا ہے جسے تقویٰ کہتے ہیں۔ ماہ رمضان قرآن شریف کے نزول کا مہینہ ہے، اس لئے اس ماہ کو قرآن سے […]
افسانہ : پیاسا ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔۔ میری بیوی حمیدہ ٹھیک تو ہے نہ؟ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ جمال تم اتنی فکر مت کیا کرو۔ ڈاکٹر صاحبہ یہ میری محبت ہے اور یہ میری زندگی بھی ہے مجھے اس کے بغیر جینے کا تصور کسی روح کے بغیر […]
ذہنی تحدیدات : خودی میں ڈوب کے پاجا سراغ زندگی فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 جہاں ایک طالب علم کی آرزؤہوتی ہے کہ وہ اچھا پڑھ لکھ کر عمدہ رینک حاصل کرے وہیں ایک فربہی کا شکار لڑکی مٹھا ئی سے پر ہیز کرتے ہوئے اپنا وزن کم کرنے کی آرزؤکرتی […]
کالم: بزمِ درویش یار سخی تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اپریل کی صبح اپنا ایک خاص جادو رکھتی ہے آج کی صبح بھی نیم خنک جمیل پہاڑی جھرنوں کی شبنمی پھوار جیسی تھی اپریل آدھے سے زیاد ہ گزر چکا تھا لیکن پھر بھی موسم میں […]
اخلاق حیدر آبادی کی افسانہ نگاری اکیسویں صدی کے تناظر میں ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اکیسویں صدی کے ابتدائی دس بارہ برسوں کے اردو ادب کے تجزیے کا یہ سوال بالعموم اور افسانے کے جائزے کا بالخصوص کئی اعتبار سے غور طلب اور اہم ہے۔ اس کا سبب یہ ہے […]
تبسم فریدی کی علمی و صحافتی خدمات مصنف:محمداسحاق مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل شہرنظام آباد اپنے علمی و ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے ہندوستان بھر میں مقبول ہیں۔یہاں کی ادبی انجمنوں نے اپنی سرگرمیوں کے ذریعہ سے ادب کا شستہ مزاج لوگوں میں پیدا کیاہے،یہاں کے اردو مشاعرے بھی کافی مقبول ہیں۔ نظام […]