اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابن عاصی اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست جناب صفدر سلیم سیال کی صدارت میں منعقد ہوئی جبکہ مہمانِ خصوصی نوجوان نقاد و محقق پروفیسر سید سلیم تقی شاہ تھے تلاوتِ کلامِ پاک کی قیصر زبیری اور نعت رسولِ مقبولﷺ کی سعادت […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست
افسانہ : موت کی تیاری مہتاب عالم فیضانی ( احمد آباد گجرات) شعبۂ اردو‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد موبائل :08897762531 (۱) بیگم ذرا جلدی کرو یونیور سٹی جانے کے لئے تا خیر ہو رہی ہے۔آج کسی بھی حال میں جلدی پہنچنا ہے۔ کر رہی ہوں.. کر رہی ہوں..(بیگم نے […]
ماں اور منور رانا منور رانا‘ عصر حاضر کے مقبول شاعر ہیں۔ انہوں نے اردو شاعری کو محبوب کی چنری سے نکال کر ماں کے آنچل سے باندھ دیا۔انہوں نے ’’ماں‘‘ پر بے شمار شعر کہے۔نئی نسل کو ماں سے محبت اورعقیدت کا درس دیا ہے۔ یومِ مادر کے موقع […]
سنٹرل یونیورسٹی آف اوڈیسہ یہ ایک نئی یونیورسٹی ہے جسے سنٹرل یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہے۔ نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مخلف مضامین میں پوسٹ گرائجویشن ‘ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہش مند متوجہ ہوں۔ اس یونیورسٹی کے انچارج […]
حسنین عاقب ؔکے غزلیات کا مجموعہ ’رَمِ آہو، پوسد: مہاراشٹرا (ثاقب شاہ، پوسد) نئے زمانے کی ایجادات اور اپنی زبان کے تئیں ہمارے تغافل نے ہمارے طلباء کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی زندگیوں سے بھی مطالعہ کی اہمیت اور روایت ختم ہوگئی ہے۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے […]
مخدوم محی الدین۔ایک تعارف ڈاکٹرراحت سلطانہ محبوب چوک۔حیدرآباد۔دکن مخدوم محی الدین اردو دنیا کے مشہور و معروف ترقی پسند شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں ان کے شیدائی موجود ہیں اور ساری دنیا میں ان کی شاعری بڑے ذوق و شوق کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ترقی پسند […]
روزنامہ صحافیِ دکن کا کل ہند مشاعرہ رپورٹ: دلجیت قاضی روزنامہ صحافیِ دکن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد کئے جانے والے مشاعرے کی اطلاع ہمیں فیس بک کے ذریعے ملی تھی ۔مشاعرے اور ادبی محفلوں میں شرکت کرنے کی ہماری خواہش پہلے سے رہی ہے لیکن جب سے […]
مسجد قبۃ الصخرا، فلسطین Dome of Rock, Palestine (جہاں سے رسول اللہ ﷺ معراج کو تشریف لے گئے) ڈاکٹرعزیزاحمدعرسی۔ ورنگل 09866971375 گنبد صخرا کو 685 ء اموی خلیفہ عبدالملک بن مروان نے بنوایا تھا۔ یہ سنہرے رنگ کی عظیم الشان گنبد ہے جس کی تعمیر 691ء میں مکمل ہوئی، […]
صالحہ عابد حسین ۔ ایک تعارف ہاجرہ زریاب معلمہ ،گنگا نگر، آکولہ مولاناخواجہ الطاف حسین حالی کو کون نہں جانتا؟ ۔ان کی ایک نواسی مشتاق فاطمہ جن کی شادی خواجہ غلام الثقلین سے ہوئی تھی۔ خواجہ غلام الثقلین اور مشتاق فاطمہ کی ایک بیٹی تھیں جن کا نا م تھا […]
چارافسانچے از۔ آلوک کمارساتپوتے موبائیل:0098274-06575 1۔ نمبردار اس ملک کی عوام کو ایک سازش کے تحت مذہبی نابینا بنادیاگیاتھا۔ لوگ کام دھام چھوڑکر آنکھیں بندکرکے ہجڑوں کی طرح تالی بجاتے اور ایک عجیب سی دھن جسے وہ بھجن کہتے پر جھومتے۔وہاں کابادشاہ وقت وقت پر جنتا کو مذہبی نابینا بنانے […]
سید سکندرتوفیق ایک اچھا انسان ‘ ادیب ‘ شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹرشعیب اسلم ندوی – جدہ ای میل : اُردو ادب کا درخشاں ستارہ جو دکن کے رفق سے ابھرا وردنیاے اُردو کو اپنی چمک سے روشن کرکے کناڈا کی سرزمین میں ڈوب گیا۔ جناب سکندر توفیق صاحب 1932ء […]
غزل اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔ ملکہ پھکراج کی خوب صورت آواز میں ملاحظ ہو۔ ملکہ نے اس دکنی غزل کو عام اردو میں تبدیل کرکے گایا ہے۔ دکنی غزل کا اصل متن اس طرح ہے۔ پیا باج پیالہ […]
عربی میں غزل کی روایت سیّد تالیف حیدر موبائل : 09540321387 غزل کیا ہے ؟ اس تین حرفی لفظ پر گفتگو کرنا اس عہد میں صرف گزری باتوں کا اعادہ کرنا ہے ۔ ہمارے اکابرین اس غنائی صنف کے متعلق اتنا کچھ تحریر کر گئے ہیں کے جس کی روشنی […]
ہمارے فن کی بدولت ہمیں تلاش کریں ممتاز فکشن نگاراور شاعراقبال متین کے انتقال پرخصوصی تحریر ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل موبائل:09299655396 نوٹ: جناب اقبال متین کا آج ۵ مئی ۲۰۱۵کی صبح ہی انتقال ہوا ہے۔نماز جنازہ اور تدفین نمازعشا کی بعد عیدی بازار۔حیدرآباد۔دکن میں مقرر ہے۔مزید تفصیلات و تعزیت کے لیے ان […]
جوش ملیح آبادی کی خوش کلامیاں از۔ ڈاکٹردلجیت قاضی جی میل : اصل نام ‘شبیر حسین خاں اور تخلص جوش ‘5 دسمبر 1898ء کو اترپردیش ہندوستان کے مردم خیز علاقے ملیح آباد کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے […]
شعرسناکربھاگنے والے شعرا ! ایک لطیفہ پرانا سہی مگر موقع کی مناسبت سے دہرایا جاسکتاہے۔ایک دفعہ دو لو گ بھاگ رہے تھے ۔پچھلے والا کہہ رہا تھا کہ ابے رُک بھاگتا کہاں ہے؟ایک صاحب نے پکڑ کر پوچھا’’بھائی صاحب کیوں بھاگ رہے ہو؟‘‘بھاگتے ہوے شخص نے پھولتی سانس پر قابو […]
دمام ۔ الخبیرکے اردوحضرات کے لیے مشاعرہ ھدف کے زیراہمام ۷ مئی ۲۰۱۵ کو ۸ بجے شام الخبیر کورنیچی العزیزیہ پردوسرا عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ دنیا کے مختلف مقامات سے اردو شعرا شرکت کرہے ہیں۔اس کے علاوہ مدعو مقامی شعرا بھی اپنا کلام سنائیں گے۔ مشاعرے میں […]
پول میں حصہ لیں احباب جہانِ اردو کی خدمت میں وقفہ وقفہ سے پول کرواے جاتے ہیں۔ اس پول کا مقصد ‘آپ تمام کو ایکٹیو رکھنا ہے۔اس کے علاوہ جوابات کی روشنی میں جہانِ اردو کے مواد کی ترتیب وتہذیب بھی شامل ہے۔کچھ سوالات آپ کو جھنجوڑسکتے ہیں۔ آپ کی […]
حالیؔ کی شاعری میں لفظیاتی نظام (DICTION)کی تشکیل(بحوالہ مسدس حالیؔ ) خان حسنین عاقب علامہ اقبال ٹیچر س کالونی، مومن پورہ، واشم روڑ،پوسد ضلع ایوت محل (مہاراشٹر) 445204 جی میل : موبائل : 09423541874 خواجہ ایزد بخش اور سیدہ امتہ الرسول کے گھر ۱۸۳۷ء میں ( ۱۲۵۳ھ) ایک لڑکا […]
سگندھ مشرا کی پیروڈی پیروڈی ایک فن ہے۔ سگندھ مشرا‘ ایک بہترین پیروڈی اداکارہ ہیں۔ ابتدا میں انہوں نے گلوکارہ کی حیثیت سے ڈی وی پروگرام میں حصہ لیا اور ’’سارے گاما پا‘‘ پروگرام کے فائنل مقابلے میں پہنچیں ۔پھر انہوں نے مزاحیہ پراگراموں میں بھی حصہ لینا شروع کیا۔ […]
رسالہ : ماہنامہ ’’بزمِ آئینہ‘‘ شمارہ : اپریل ۲۰۱۵ مدیراعلیٰ : ڈاکٹر وحید کوثر – – – مدیر: جاوید اقبال جامعی مقام اشاعت : کرنول ۔ آندھرا- – – قیمت : زر شالانہ ۲۰۰ روپیے جی میل : ISSN 2347-2936 کرنول۔ آندھراپردیش سے یہ ماہنامہ پابندی سے شائع ہوتا ہے۔ […]
کتاب : ننھے تارے مصنف : محمد عبدالمجید صدیقی صفحات : ۲۰۰ ۔ ۔ ۔ قیمت: ۳۰۰ روپیے موضوع : بچوں کا ادب مواد : کہانیاں ‘نظمیں اور حکایتیں ملنے کا پتہ : حسامی بک ڈپو مچھلی کمان۔حیدرآباد مصنف : سمتا کالونی ‘ٹولی چوکی حیدرآباد۔ فون۔ 07842469247
سریندرشرما یہ ہندی کے مشہور مزاحیہ شاعر ہیں۔ یہاں ان کا ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس میں ہندوستانی بیوی کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔ ’’ اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی ہیں کہ محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہوں ورنہ کبھی کے گھر چھوڑ چکی تھی۔ […]
دکن میں ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی علمی و ادبی خدمات پر سمینار یکم مئی حیدرآباد(ای میل)ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی شخصیت مقناطیسی کیفیت کی حامل تھیں ۔ڈاکٹرصاحب کی ہستی دنیائے علم وادب کے لئے بڑی اہمیت رکھتی تھی ۔ڈاکٹر علی احمد جلیلی زبان وبیان کے رموز سے آشنا ‘قادر […]
راجہ مہدی علی خاں از۔ ڈاکٹرمسعود جعفری موبائل: 919949574641+ فلسفیوں اور حکیموں نے انسان کو حیوان ظریف کہا ہے۔زیر لب تبسم اور قیہقہوں کی صفت انسانی فطرت میں ودیعت کی گئی ہے۔آدمی کو نطق سے نوازا گیا ہے۔کوئی جا نور متبسم نہیں ہو سکتا۔البتہ وہ رو سکتا ہے۔سنجیدہ مو ضوعات […]
خرمن انٹرنیشنل مرتبین:۔ سید تحسین گیلانی اورمہرافروز جی میل : خرمن انٹرنیشنل ‘ پاکستان کا مشہور مجلہ ہے۔جس کے مرتب سید تحسین گیلانی ہیں۔ اب تک دو شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ تیسرے شمارہ کا خاص نمبر ہندوستان سے شائع کیا جانے والا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ […]
آفات ومصائب کے اسباب اذا زلزلت الارض زلزالها واخرجت الارض اثقالها ۔ وقال الانسان مالها۔ يومئذ تحدث اخبارها ۔ آج ہم قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مصیبتوں اور آفتوں کے جو اسباب بیان کیے ہیں اس پر نظر نہیں کرتے اور بلا وجہ کی […]