ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی ﷺ وکل ہندنعتیہ مشاعرہ زندگی کے تمام مسائل کا حل سیرت مصطفیﷺ پرعمل جڑچرلہ۔حضرت محمدؐکے ا علی و ارفع اخلاق اور آپ کی بلند کردار کی روشنی میں آج کے گمراہ ماحول میں مثبت اور اصلاحی پہلو کو دنیا کے […]
جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی ﷺ وکل ہند نعتیہ مشاعرہ
ادارہ ادبِ اسلامی ہند کی پوسد شاخ کا قیام خان حسنین عاقبؔ کی کتاب’اقبالؔ بہ چشمِ دل‘ کی رسمِ اجراء ثاقب شاہ نامہ نگار، پوسد گزشتہ نومبر ۲۰۱۵ میں یومِ اقبالؔ دنیا بھر میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ کہیں سیمینارس ہوئے، کہیں مشاعرے ہوئے، کہیں مباحث کا انعقاد ہوا […]
برسوں کی کھیتی سید عارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ———– گنجا ہونا کچھ ایسی بری بات بھی نہیں مگر دولتمند ہوئے بغیرگنج پالنا خاصا معیوب ہے،،،کچھ مالدار گنجوں کےدلوں کو ٹٹولا جائے تو ان میں تمام مفلس گنجوں کو پولیس کے حوالے کردینے کی […]
سنگ اُٹھایا تھا کہ سر یاد آیا راشد آزر…فن سے فنکار تک ایک سفر علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – – – راشد آزر کے فن اور شخصیت پر کچھ لکھنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔کسی فنکار کے […]
شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی اردو فیسٹیول اور دوروزہ قومی سمینار کے انعقاد کا فیصلہ نظام آباد22جنوری(پریس نوٹ)شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی کی جانب سے منظورہ دو روزہ قومی سمینار بعنوان’’ حالیؔ اور شبلیؔ ہندوستان کے دو روشن دماغ‘‘ 24اور 25فروری کو منعقد ہوگا۔ […]
مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ڈگری کالج اوریونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشرکورس اردو ریفیریشر کورس ‘ اساتذہ کوادب کی تدریس کے حوالے سے ریفریش کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے اسی مقصد کے تحت اساتذہ کو اورینٹیشن پروگرام اور متعلقہ مضامین میں ریفیریشرکورسس کرنا لازمی قرار دیا […]
منہ کی بدبو ۔ ۔ ۔ اسباب وعلاج منہ سے ناگوار بو کا محسوس ہونا کچھ اچھی بات نہیں ہے اس سے آپ کو شرمندگی ہوسکتی ہے اور آپ کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے ۔لوگ آپ سے دور دور رہنے یا دور سے ہی بات کرنے کو ہی ترجیح […]
افسانہ : دُخمہ بیگ احساس حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سامنے سہرا ب کی نعش تھی اور اس کے پیچھے دو دو پارسی سفید لباس پہنے ہاتھ میں پیوند کا کنارہ پکڑے خاموشی سے چل رہے تھے۔ ان کے پیچھے […]
تصنیف : معجزۂ فن مصنف : ڈاکٹرلئیق صلاح مرتب : محمد انورالدین مبصر : ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ تبصرے، مراسلے ، پیش لفظ، تقریظ، مقدمے واداریئے لکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ یہ اور بات ہے کہ بہت سارے لوگ اسے آسان سمجھتے ہیں۔ اس میں قلمکار کوبڑی احتیاط […]
جنوبی ہندوستان کی شاعری میں جذبہء حب الوطنی مہرافروز دھارواڑ ۔ کرناٹک انڈیا موبائل :09008953881 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنوبی ہندوستان اردو کی وہ گودی ہے جس میں اردو کا زمانہء طفلی گزرابچپن پروان چڑھا اور اردو ایک الہڑ دوشیزہ کے روپ میں قلی […]
عصرِ حاضر میں طنزومزاح مقبولیت اور معیارکے عدم توازن کا شکار ڈاکٹرعابد معز موبائل 09502044291 ای میل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزاح اور طنز کیا ہے؟ ان الفاظ کی تعریف مختلف لوگوں نے مختلف طریقوں سے کی ہے۔ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے اپنے ایک مضمون ’مزاح: تعریف […]
امجد اسلام امجد عکسوں کے درمیان کوئی آئینہ نہ تھا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امجد اسلام امجد کے لئے چند سطور لکھنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ بھلا جس شخص پر احمد ندیم قاسمی، […]
دل پذیرکہانی امّاں کا دل ایسا ہی تھا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے […]
بچوں کاادب کیا ہے ؟ ۔ ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج ‘ شاد نگر ‘تلنگانہ موبائل : 09346651710 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسان دنیا کی سب سے عظیم ترین مخلوق ہے‘ دنیا کی ساری نعمتیں انسان کے لئے پیدا کی گئی ہیں‘ اس دنیا میں […]
افسانہ : چمچے ‘ اسٹیل کے حنیف سیّد موبائل : 09319529720 http://hanifsyed.weebly.com پاگل ہے دنیا۔دنیانہیں، تومیں۔میں نہیں، تووہ؛یعنی کہ میری بیوی ،رجنی۔ہم تینوں میں،ہے ضرورکوئی پاگل۔ تینوں بھی ہوسکتے ہیں۔یہ توفلاسفرز کا کہنا ہے، اور ڈاکٹرز کابھی:’’دنیا کاہرشخص پاگل ہے۔کوئی کم،توکوئی زیادہ۔‘‘ میں نے جب اپنے الیکشن کی کنویسنگ میں […]
پروفیسر بیگ احساس اورشورِ جہاں ڈاکٹر قطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ حکیم کے جود وکرم کی بے پناہ تخلیقات کی مظہر یوں تو ساری مخلوقات ہے پر ساری مخلوق میں قبیل انسانی کمالیات الہیہ کی باکمال اور خوبصورت نمائندہ […]
رسالہ : اردوجرنل،۶ پبلشر: شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی ۔ پٹنہ ۔ بہار ای میل : مبصر: احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر۔ جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی کا ’’اُردوجرنل،۶‘‘ موصول ہوا۔ اس میں ادارتی صفحات کے بعد گوشۂ ’’ہم […]
دکنی مثنویوں میں قومی یکجہتی کے عناصر پروفیسرمحمد نسیم الدین فریس شعبہ اردو‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔ حیدرآباد موبائل : 09490784290 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دکنی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر کی تلاش و تعین اور تشخیص و تحسین سے قبل […]
طنزومزاح : غصّہ گردی نعیم جاوید ۔۔ سعودی عرب ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنا ہے موسیقی اور راگوں میں چند گھرانوں کا غلبہ ہے اسکے بر عکس گھریلو موسیقی یاگرہستی کی پاپ میوزک اور اسکے پکے راگوں میں کسی کی اجارہ داری نہیں تھوڑا بہت […]
طنزومزاح : کراچی کا جغرافیہ سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ——— روشنیوں کا شہر کہتے ہی پہلے جو شہر ذہن میں آتا تھا اسے کراچی کہا جاتا تھا۔۔۔ لیکن اب کراچی کا نام سنتے ہی ذہن کی پہلےسے جلتی بتیاں بھی بجھنے لگتی ہیں […]
سب رنگ نہادہ ۔ شکیل عادل زادہ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گُہرہونے تک علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔ 1 شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔ 2 شکیل عادل زادہ – […]
باجماعت نماز کی انوار و برکات ندیم رحمن ملک ای میل : موبائل : +923017875630 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب […]
انگریزی میں مہارت کامیابی کی کلید ہندوستانی ادیبوں کا انگریزی ادب کے فروغ میں نمایاں کردار گری راج کالج نظام آباد میں قومی انگریزی سمینار سی پارتھا سارتھی وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی کا خطاب نظام آباد( 6جنوری ۔ ای میل) انگریزی عالمی رابطے کی زبان ہے اور اس زبان میں […]
صحت کا راز بھوک نہ ہوتو کچھ نہ کھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھوک ‘ ایک فطری تقاضہ ہے لیکن بھوک کا نہ لگنا ایک جسمانی عارضہ ہے ۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ بھوک کے وقت سوکھی روٹی بھی بریانی سے کم نہیں لگتی اور بھوک […]
زندگی میری مصری ادیب احمد امین کی خود نوشت کا اُردو ترجمہ مترجم: ڈاکٹر محمد عارف الدین فاروقی از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد موجودہ دور میں جدید ترقیات کی وجہ سے تحقیق و تنقید اور ترجمہ کی روایت میں حد درجہ تیزی رونما […]
افسانچے مصنف:ابنِ عاصی ای میل : بے قدر معاشرے کی آخری کہانی بادشاہ نے اعلان کیا۔ اس ملک کی سب لڑکیاں میری بیٹیاں ہیں، اس بازار میں،ایک لڑکی کی قیمت لگی تو میرے ساتھ کھڑے ہوئے شخص نے افسوس سے کہا بادشاہ کی بیٹی کی قیمت ۔۔۔۔اور اتنی کم۔۔۔۔؟؟؟
سہ ماہی صدف کا پہلا شمارہ مدیر: پروفیسرصفدرامام قادری مبصر:احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر ۔ جے این یو ۔ نئی دہلی موبائل: 09968347899 – – – – سہ ماہی صدف کا پہلا شمارہ میرے سامنے ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ اردو کے دیگر رسائل سے کئی […]