مولانا آزاد کی مذہبی بصیرت – – – مولانا امانت علی قاسمیؔ
3067 posts
مولانا آزاد کی مذہبی بصیرت مولانا امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد Email: Mob: 07207326738 ہندوستان کی سر زمین پر علمی اور فکری اعتبار سے جن عظیم شخصیتوں کے انمٹ نقوش ہیں، جنہوں نے جدوجہد آزادی میں قائدانہ اور فاتحانہ کردار ادا کیا اور آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں […]
خوبصورت گھونسلہ بنانے والی نازک چڑیا : بِیا Weaver Bird Baya ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 وفی خلقکم و ما یبث من دابۃ آیات لقوم یوقنون (الجاثیہ۔ ۴) اور تمہاری پیدائش میں اور جوجو جانور وہ پھیلاتا ہے ان میں نشانیاں ہیں یقین رکھنے والوں کے لئے ایک عام آدمی […]
مختصرکہانی : اک کوجھ مانگتی عورت کی کہانی مصنف: ابن عاصی جھنگ ۔ پاکستان وہ جی بھر کے کوجھی تھی اسی لئے ہر وقت ایک ہی دعا کرتی رہتی تھی کہ ،میرے خدا!مجھے دنیا کی سب سے خوبصورت عورت بنا دے، اس دن بھی وہ یہی دعا کر رہی تھی […]
صلاحیتوں کے ارتقاء میں مطالعہ لازمی عنصر،کتابوں سے استفادہ کا مشورہ قومی کونسل موبائیل ویان کی آمد ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب محبوب نگر(راست)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے ذریعہ چلائی جارہی موبائیل ویان جو کہ اردو زبان کی کتابوں […]
کتاب کا نام : اک شبِ آوارگی موضوع : آفریقی افسانے مترجم ومرتب : خورشید اقبال موبائل : 09831794067 مبصر: احمد سہیل ترجمہ اوراس کا انتخاب ایک کھٹن ادبی اور علمی وظیفہ ھے۔ خورشید اقبال نے اس کھٹن کام کو افریقی افسانوں کا ترجمہ ۔۔ ” اک شب آوارگی” ۔۔ […]
تحقیقاتی صحافت : تاریخ کے آئینہ میں ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز مدیر ہفتہ روزہ گواہ ۔ حیدرآباد – دکن موبائل : 09395381226 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انوسٹی گیٹیو جرنلزم یا تحقیقاتی صحافت کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔ انگریزی صحافت نے […]
حالی اور شبلی اردو ادب کے دو روشن دماغ شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دوروزہ قومی اردو سمینار ڈاکٹرسید تقی عابدی اورپروفیسر مظفرعلی شہہ میری کا خطاب نظام آباد : حالی اور شبلی ہندوستان ہی کے نہیں بلکہ عالمی سطح کے دو روشن دماغ ہیں۔سرسید کے ان رفقائے […]
انجمن فروغِ سائنس(شاخ علی گڑھ) کے زیرِاہتمام دو روزہ دوسری قومی اردو سائنس کانگریس کا کامیاب انعقاد سرزمینِ سرسید،علی گڑھ پر انجمن فروغِ سائنس( شاخ علی گڑھ) کے زیرِ انصرام ’’دوسری قومی اردو سائنس کانگریس‘‘ کا انعقاد ۲۰ اور ۲۱؍فروری ۲۰۱۶ء کو کیا گیا۔ ملکِ عزیز میں اردو زبان میں […]
مجتبیٰ حسین… سفر ہے شرط علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : محترم مجتبیٰ حسین اردو کے ممتاز مزاح نگار ہیں۔ 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوے۔ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1956ء میں […]
تلنگانہ میں اردو زبان کا مستقبل تابناک،حکومت اردو کے فروغ میں سنجیدہ ادارہ ادب اسلامی محبو ب نگر کے کل ہند مشاعرہ اوررسم اجراء تقریب میں رکن اسمبلی کا خطاب /25فروری ۔محبوب نگر(ای میل)اردو تلنگانہ عوام کی مقبولِ عام زبان ہے،اردو شاعری لوگوں پر راست اثر انداز ہوتی ہے اردو […]
کیا آپ نے جام جمشید ( جام جم۔ جام جہاں نما) دیکھا ہے۔ ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی ورنگل ۔ تلنگانہ میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ دالان میں میرے بیٹے نعمان احمد اور میرے والد الحاج محمد ذکر اللہ صاحب کے درمیان بڑے ہی زور و شور سے لفظی جنگ ہورہی […]
اردو عالمی سطح پر مقبول زبان‘ تلنگانہ میں اردو کا مستقبل تابنا ک شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول پروفیسر ایس سے شکور اور پارتھا سارتھی وائس چانسلر کا خطاب نظام آباد(24فروری ۔ پریس نوٹ)اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح پر مقبول زبان ہے۔ اردو […]
افسانہ : بھوک محمد نواز مکان نمبر P /236 محلہ فتح پور کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پروین کو اس کے ہمسائے میں رہنے والی ایک عورت نے بتایا کہ نہر کنارے بنے ہوئے بنگلے میں ایک صاحب آتا ہے جو غریب پرور بھی […]
مقصود الزماں سحر : فیصل آباد کا نامور شاعر محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ۔ فیصل آباد موبائل : 923457818002+ ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علامہ اقبال نے اپنے بیٹے کے ذریعے تمام مسلمانوں کو مخاطب کرکے کہا تھا ۔ از مرگ ترسی اے زندہ […]
حیدرآباد میں اردو نثر کی ترقی و ترویج بیسویں صدی کے تناظر میں گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں منعقدہ ایک روزہ قومی اُردو سمینار رپورتاژ: محمد محبوب ‘ریسرچ اسکالر یونیورسٹی آف حیدرآباد جس طرح ہند وستان کے نقشہ میں ادبی علمی اور تہذیبی اعتبا ر سے دہلی اور لکھنو […]
نسوانی تنقید ( FEMINIST CRITICISM) رافد اُویس بھٹ ریسرچ اسکالر، یونی ورسٹی آف حیدرآباد گچی باولی ‘ حیدرآباد ۔ دکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ عورت طبقہ پر ہمیشہ مرد طبقہ کی بالادستی رہی ہے اور عورت کو مرد سے کم تر […]
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی 26 اور 27 فروری کو قومی کونسل کی موبائیل ویان کا دورہ محبوب نگر رپورٹ : ڈاکٹرعزیزسہیل پروفیسرارتضیٰ کریم ڈائر کٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کی اطلاع کے مطابق کونسل کی موبائیل ویان 29ویں مرحلہ میں جنوبی ہندکے […]
عہد آصفی میں اُردو زبان کا ارتقاء محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔ 2 سیل: +914069990266, 09848615340 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ :بین الاقوامی یوم مادری زبان کے موقع پر جناب رضی الدین معظم صاحب کا […]
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک مرزا غالبؔ ….. شعر سے تصویر تک علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – – – نوٹ : مرزا غالب کی یاد میں علامہ اعجاز فرخ نے ایک انوکھے انداز میں […]
رحمتؔ حیدرآبادی کی نعتیہ شاعری ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ – – – – – – – حیدرآباد دکن صدیوں سے علم وادب کا گہوارہ رہا ہے جہاں ہزاروں شاعر‘ ادیب مورخ ‘ماہر نجوم وعلم و عروض پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی عیسوی میں رحمت اللہ خان […]
آنکھ اورخواب کے درمیان کاشاعر: ندا فاضلی محمد تقی ایڈیٹر روزنامہ’ورقِ تازہ ” ناندیڑ۔ 09325610858 – – – – – – – – اردو کے جدید لب و لہجہ کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار ندا فاضلی کا 8فروری کو ممبئی میں انتقال اردو زبان وادب کا یقینا ناقابل […]
افسانہ : سرخاب علی نثار ۔ ٹورنٹو کچھ زخم ہمیشہ نئے رہتے ہیں، ہم وقت اور راہ سے اُچک لیے جاتے ہیں، مر جاتے ہیں۔ وقت، دکھ، راہیں، خدا و ناخدا، مذہب و لامذہب اور انسان ہم سے مذاقِ کرب و بلا جاری رکھتے ہیں۔ اِس طرح وقت گزرتا جاتا […]
کتاب : میزانِ نو مصنف: ڈاکٹر محمد عبد العزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر مبصر: نعیم جاوید ڈائریکٹر ادارہ شخصیت سازی ’’ھدف‘‘ دمام ۔ سعودی عرب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ’’میزانِ نو‘‘ ڈاکٹر محمد عبدالعزیزسہیل کی چوتھی کتاب ہے ،جس میں ان کے […]
کتاب:غوث خواہ مخواہ اوران کے چند ہمعصر شعراء مصنف:ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ مبصر:ڈاکٹرسیدعباس متقی شہرنظام آباد مدت مدید سے علم و ادب کا گہوارہ اور شعر وسخن کا مرکز رہا ہے۔یہاں سے بے شمار ادب نواز شخصیتوں نے اپنے جواہر کا لوہا منوایا ہے نظام آباد کی سر زمین […]
معاصرتحقیقی رویّے ڈاکٹرحبیب نثار شعبہ اردو ‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد گچی باولی ‘ حیدرآباد ۔ دکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : ڈاکٹر حبیب نثار بذات خود ایک محقق ہیں اورتحقیق کے نگران کار بھی ۔انہوں نے جامعاتی تحقیق سے متعلق اپنے کسی مقالے کی تلخیص ارسال کی ہے […]
مہمان خصوصی : ( طنز و مزاح) سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : – ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اگر ہم سے دریافت کرے کہ مہمان خصوصی کیا ہوتا ہے تو ہم جواب میں اس سے اپنا سوال درست کرنے کو کہیں گے کہ […]