عالمی یوم خواتین اورخوتین کا استحصال – – – – ڈاکٹر سیّد احمد قادری
3067 posts
عالمی یوم خواتین اورخواتین کا استحصال ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ : 09934839110 آج 8؍ کو عالمی یوم خواتین ایسے ماحول میں انعقاد کیا جا رہا ہے ، جب ہمارے ملک میں ہر سمت ملک کے لئے شہید ہونے والے ایک جانباز فوجی کی بیٹی اور لیڈی سری رام کالج […]
ساحرلدھیانوی کی نظم ’’پرچھائیاں‘‘ کا نو آبادیاتی مطالعہ عبدالعزیز ملک نوٹ: جناب عبدالعزیز جہانِ اردو کے مستقل قلمکار ہیں آپ کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کو بے حد پسند کیا جاتا رہا ہے۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اردو میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ تحقیق […]
اردوزریعہ تعلیم طلبہ کا مستقبل بہتر مسابقتی میدان میں سخت محنت و سنجید ہ جستجو کی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں توسیعی لیکچر سے پروفیسر مشتاق احمد کاخطاب محبوب نگر(راست) تعلیم کے میدان میں مسلمان ابھی بھی بہت پیچھے ہیں مختلف کمیشنوں کی رپورٹ سے […]
قسط ۔ 7 اردو کےادیب اورنثرنگار مولانا آزاد – عابد حسین – مسعود رضوی ادیب پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔چھٹی قسط کے لیے کلک کریں مولانا ابو الکلام آزاد (۱۸۸۸۔۱۹۵۸ء)
شخصیت سازی مایوس لوگوں کے لیے بقاء کی امید تحریر:ظہوراحمد دانش میڈیاریسرچ انسٹیٹیوٹ ایک لفظ جو ہم نے پڑھا بھی ہوگا اور سنابھی ہوگا اور اس کے نتائج سے بھی ہم آگاہ ہیں ۔جی ہاں لفظ ’’مایوسی ‘‘یعنی ’’شکستہ دلی‘‘ ۔آج معاشرے میں بہت تیزی کے ساتھ مایوسی پھیلتی چلی […]
تلنگانہ یونیورسٹی میں اردو فیسٹیول کا شاندار انعقاد اردو گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار میٹھی زبان کلکٹر نظام آباد یوگیتا رانا کا خطاب رپورٹ : ڈاکٹراسلم فاروقی نظام آباد. 28 فروری.( پریس نوٹ). اردو دلوں کو جوڑنے والی میٹھی زبان ہے میں نے اسکول میں اردو مضمون پڑھا تھا اور […]
شرارتی اردو ماہ وش خان بنگش اردو زبان سے واقفیت رکھنے والے اس مضمون کے عنوان سے موضوع کو بھانپ چکے ہوں گے کہ قرطاس ابیض کیسے سیاہ ہونے جارہا ہے۔ گئے وقتوں کا قصہ ہے، حالانکہ ہے تو فدویہ کےبچپن کا لیکن جو زمانہ گذر رہا ہے اس سے […]
افسانہ : ناٹک قمر الاسلام عثمانی (ایک لڑکی کی کہانی، جس نے لوگوں کی نظروں میں آنے کے لیے ایک رات عجب تماشا برپا کیا)۔ گلی میں نیم اندھیرا تھا۔ لوگ خال خال آجارہے تھے۔ اچانک ہی پے در پے تین نسوانی چیخیں ابھریں اور اونگھتی ہوئی گلی انگڑائی لے […]
کتاب : فکرونظر مصنف : پروفیسر انیس الحق قمر فون : 09890417577 پیش لفظ : محمد تقی مدیر اعلیٰ روزنامہ ’’ورقِ تازہ‘‘، ناندیڑ فون: 09325610858 اُردو ادب میں نثری اور شعری مجموعوں کے مسودوں پر کسی نقاد ، تبصرہ نگار یا پھر اُردو کے کسی پروفیسر سے مضمون لکھواکر ، […]
فون میں اردو گھر گھر میں اردو مہم کا شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد سے آغاز عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نظام آباد.21فروری (ای میل )اردو عالمی سطح پر مقبول زبان ہے اور اکیسویں صدی میں یہ دیگر زبانوں کے ساتھ انفارمیشن […]
انٹرنیٹ کے ذریعہ خرید و فروخت کے شرعی احکام مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 سائنس وٹکنالوجی نے تجارت ومعیشت کے باب میں حیرت انگیز تبدیلی کی ہے، ماضی میں خریدوفروخت کے جو طور طریقے رائج تھے وہ آج بھی رائج ہیں، لیکن اس کے […]
امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے کارگر طریقے فاروق طاہر امتحانات کی آمد سے ہی طلباء ،اولیائے طلباء،اساتذہ اور منتظمین مدارس کی پریشانیاں نقطہء عروج کو پہنچ جاتی ہیں۔امتحانات کا سامنا تو طلباء کرتے ہیں لیکن امتحانات کی وجہ سے پیدا ہونے والے دباؤ کا سامنا طلباء کے علاوہ، اولیائے […]
افسانہ محبت لا حاصل محمد نواز ۔ کمالیہ یوسف کا چہرہ اترا ہوا تھا ،وہ مجھے بہت زیادہ پریشان بھی دیکھائی دے رہا تھا ۔ مجھے اس کی پریشانی کا اندازہ تھا کیونکہ وہ اکثر اوقات اپنے گھر کے معاملات مجھ سے دل کھول کر بیان کر دیا کرتا تھا […]
کتاب : پھر چھڑی بات مصنف :ڈاکٹر عابد معز مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل عصر حاضر میں خصوصاََشہر حیدرآباد میں طنز و مزاح پر جب بھی تحقیق ہوگی تو ڈاکٹر عابد معزکے ذکر خیر کے بغیر وہ تحقیق نامکمل تصور کی جائیگی ۔کیونکہ طنز و مزاح کے شعبۂ میں عابد معز کی […]
پروفیسراکرم باجوہ کی’’ نوشتہ تنقید ‘‘کا اجمالی جائزہ ڈاکٹراظہاراحمد گلزار کسی بھی معاشرے کے تہذیب و تمدن ،رسوم و رواج اور جمالیاتی ذوق کی عکاسی اور مزاج کی ترجمانی اس کے شعر و ادب سے ہوتی ہے اور شعر و ادب کی راہیں متعین کرنے کے لئے تنقید کا سہارا […]
عالمی یوم مادری زبان اورحاشیہ پر پڑی زبان اردو ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی کے […]
-6-قسط اردو کےادیب اورنثرنگار قاضی عبد الغفار – خواجہ حسن نظامی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی – – – – – – – – – – قاضی عبد الغفار (۱۸۸۵۔۱۹۵۴ء) قاضی عبد الغفار ایک صاحب طرز ادیب ، صحافی اور انشائیہ نگار تھے انھوں نے اردو نثرکو اپنے خاص اسلوب کی وجہ […]
بانو قدسیہ:رومانویت اورروحانیت کا استعارہ عبدالعزیزملک تخلیق سے زیادہ مشکل اور کربناک عمل شاید اور کوئی نہ ہو ،لیکن اس کے باوجود انسان اس تجربے سے گزرتا رہاہے ۔ادب انسان کی انفرادی ذہانت کا تخلیقی اظہار ہے،جو زندگی کو توانائی اور طاقت بخشتا ہے۔ادیب اگر ارفع خیالات کو دلکش اور […]
مسلم طلبہ کی تعلیمی پسماندگی :اسباب و حل مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 مسلمانوں کا مذہبی ،ثقافتی اور تاریخی سرمایہ اتنا شاندار ہے کہ دنیا کی کوئی قوم ان کی ہمسری نہیں کر سکتی ہے ،تاریخ گواہ ہے کہ اسلام نے اپنے پیروکاروں کو […]
حمزہ فاروقی سے ایک مصاحبہ ڈاکٹرتہمینہ عباس حمزہ فاروقی اردو ادب میں بحیثیت سفرنامہ نگار ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ان کے پانچ سفر نامے اور دو خاکوں کے مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ اقبالیات اور تحقیق سے انہیں خاص لگاؤ ہے۔ اس کے علاوہ غلام رسول مہر کے حوالے […]
سائنس ’’کہکشاں تک عقل کو رستہ بتا دینے کا نام‘‘ ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 موجودہ دور سائنس کا دور ہے اور موجودہ سائنسی ترقی اہل یورپ کی دین ہے۔ دور حاضر میں سائنسی ترقیات کا مزاج اور معیار اسقدر اونچا ہے کہ زمانۂ قدیم کا کوئی انسان […]
افسانہ یہ عشق نہیں آساں – – – – – ! سید احمد قادری Mob: 09934839110 مارننگ واک روز کا معمول تھا ریٹائر منٹ کے بعدسونی سونی زندگی میں مارننگ واک کی اہمیت بڑھ جا تی ہے، صبح سویرگھر سے نکل کر نیشنل پارک تک پہنچتے پہنچتے ہم ریٹائٹرڈ دوستوں […]
افسانہ بھوک ڈاکٹرحمیرہ سعید صدرشعبہ اردو ین .ٹی.آر ڈگری کالج محبوب نگر- تلنگانہ ماں مجھے بھوک لگی ہے ’’جیسے ہی ماں نے دروازہ کے اندر قدم رکھا میں نے بے تابی سے کہا۔ ’’ٹھیرجا بیٹاابھی کچھ پکاتی ہوں‘‘میری ماں نے اپنی تھیلی میں جھانکتے ہوئے درد بھری آواز میں کہا […]
بچوں کی نظموں میں قومی یک جہتی کےعناصر ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٖٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو گورنمنٹ ڈگری ایند پی جی کا لج سدی پیٹ۔ ۱۰۳ ۵۰۲، تلنگانہ , 9346651710 اردوادب ایک وسیع و عمیق سمندر ہے ، جس میں بیش قیمت ہر ہے جو اہر ات مو جو […]
حضرت خواجہ حبیب علی شاہؒ کی صوفیانہ شاعری ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 چشتیہ نظامیہ کی تبلیغ و توسیع کا کام ایک ساتھ شمالی ہند و دکن میں جس عظیم ہستی نے انجام دیا وہ حضرت شیخ الاسلام حافظ سید محمد علی شاہ خیرآبادی کی تھی۔ […]