مولانا آزاد مشن ناندیڑ کے زیر اہتمام دو روزہ قومی اردو کانفرنس کا اہتمام عمل میں آیا اور اس موقع پر مولانا آزاد اور مولانا شبلی پر سمینار منعقد کیا گیا جس میں ملک کے مختلف علاقوں اردو کے اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی۔ تفصیلی رپورٹ ملاحظہ ہو۔
ناندیڑ میں دو روزہ قومی اردو کانفرنس
نام کتاب ۔ مولانا شبلی کی اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ مصنف: محامد ہلال اعظمی موضوع: تنقید سنہ اشاعت: 2014ء صفحات: 248 مطبع : عفیف پرنٹرس دہلی قیمت: 250 ملنے کا پتہ: ایجو کیشنل پبلشنگ ہاوس ‘دہلی ، حسامی بک ڈپو،مچھلی کمان، حیدرآباد فہرست موضوعات:باب اول۔مولانا شبلی کی حیات اور […]
ممبئی،26ڈسمبر(ایجنسی)ہندوستان میں روایتی کہانیوں اور حقیقت سے دور کرداروں سے جہاں ہندوستانی شائقین اپنے ڈراموں سے نالاں نظر آتے تھے تو انہیں ہوا کا تازہ جھوکا تب محسوس ہوا ہندوستان میں پاکستانی ڈرامے نشر کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان ڈراموں نے ہندوستانیوں کو اپنا ایسا گرویدہ کیا کہ آج پورےہندوستانمیں ان ہی ڈراموں […]
حید رآ باد 31 ڈسمبر ۔ نیشنل منر ل ڈیو لپمنٹ کا ر پو ر یشن لمیٹیڈ میں 14 جو نیر آ فیسر‘ اسسٹنٹ مینجر ‘ ڈ پٹی مینجر اور دو سر ے عہدوں کیلئے آن لا ئن در خوا ستیں 12 جنوری 2015 سے قبل طلب کی گئی ہیں […]
چراغِ تہہِ داماں۔تفہیم و تعبیر۔ ایک تجزیاتی مطالعہ مرتب: طارق سعید مبصر : ڈاکٹرمحمدعبدالعزیزسہیل مکان نمبر:4-2-75مجید منزللطیف بازار، نظام آباد 503001(اے پی ) فون نمبر:9299655396 : ای میل
حرامی(افسانہ) ڈاکٹر اختر آزاد (جمشید پور، انڈیا) میرا باپ کون ہے؟ یہ سوال ہوش سنبھالتے ہی گورا کا پیچھا کرنے لگا تھا۔ اُس کا چہرہ نہ ماں سے ملتا تھا اور نہ ہی باپ سے ۔دونوں کے چہرے سیاہ تھے اور نقش ونگار الگ ۔مزدور کہیں کے بھی ہوں، چہرے […]
ڈاکٹر مجید خان ظالم اولاد دواخانوں کے حالات بدل رہے ہیں ۔ میں اس وقت دواخانوں کی مشکلات پر روشنی ڈالوں گا ۔ خاص طور سے جہاں پر پُرتشدد مریضوں کو شریک کیا جاتا ہے ۔ نئی قانونی پیچیدگیاں پیدا ہورہی ہیں ۔ یہ تمام قوانین گو کہ مریض کی […]
اس کا یہ خیال کہ خلائی فضا خالی جگہ کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک حقیقت ہے۔ لوگوں کے ذہن پر دو سو برس تک حاوی رہا۔ اس کی دلیل یہ تھی کہ جس طرح آواز کی لہروں کو پھیلانے کے لیے ہَوا کی ضرورت ہوتی ہے، یا پانی کے […]
پروین شاکر کی یاد میں عبدالحفیظ ظفرؔ محبت کے تضادات کی کھوج کرنے والی شاعرہ کی آج 20ویں برسی ہے ***** اس میں کسی شک و شبے کی کوئی گنجائش نہیں کہ پروین شاکر جدید طرزِ احساس اور رومانویت کو نئی جہتوں سے آشنا کرنے والی اہم ترین شاعرہ ہیں۔ […]
نئی د ہلی 25 دسمبر ( ایجنسیز) سا بق و ز یر اعظم اٹل بہا ری وا جپا ئی اور ما ہر تعلیم اور مجا ہد آ ز ا دی مد ن مو ہن ما لویا کے ہمرا ہ ملک کے اعلیٰ تر ین ا عزاز ‘بھا رت رتن‘ کیلئے […]
حید ر آ باد 24 دسمبر ۔ سنٹر ل یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آ باد میں 42 مخلو عہ جا ئیدادوں پر تقر رات کیلئے تد ر یسی عملہ اسسٹنٹ پر و فیسر ‘ اسو سی ایٹ پر و فیسر اور پر و فیسر کی ہیں […]
پروفیسر محمد علی اثر ۔حیدرآباد ۔دکن اورنگ زیب‘ دکنی شعرا کی نظر میں اورنگ زیب عالم گیر ہندوستان کے حکمرانوں میں جیسا کہ اس کے تاریخی نام ’’آفتابِ عالم تاب‘‘ (۱۰۶۸ھ) سے ظاہر ہے‘ اسم بامسمیٰ کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ ایک ایسا اولوالعزم‘ خدا ترس‘ انسان دوست‘ دور اندیش‘ […]
ز : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد دودھ ایک مکمل صحت بخش غذا قدرت نے کرہ ارض پر جتنے بھی نبا تات و حیوانات جاندار وں کی شکل میں پیدا کئے ان کی پیدائش کے ساتھ ساتھ ان کی غذائی ضروریات کی […]
حفیظ جالندھری کی شاعری ۔۔۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے! رضوان احمد ۔ پٹنہ ابو الاثرحفیظ جالندھری پاکستان کے قومی شاعر تھے۔ مگر ان کی مقبولیت بھارت میں کم نہیں تھی۔ تقسیم ملک سے قبل ہی وہ اپنی ادبی حیثیت منوا چکے تھے۔ ان کی دوسری شناخت ”شاہنامہ اسلام“ […]
واشنگٹن، جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن اور کوپن ہیگن یونیورسٹی اسپتال کے تعاون سے کئے گئے ایک مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی کے کلنکل بایو کیمیکل محکمہ کے ڈاکٹر پیٹر برونڈم جیکوبسن نے […]
دارالمصنفین اور علامہ شبلی نعمانی سے تعلق کی بنا پر مولانا ابوالکلام آزاد کے تعلقات سید سلیمان ندوی سے بہت دیرینہ تھے۔ اس تعلق کی وجہ سے دونوں کے بیچ خطوط کا سلسلہ جاری رہا۔ یہ خطوط علمی، ادبی اور تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ زندگی کے […]
آج کے دور میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا پھر اسمارٹ فون کا استعمال عام ہے۔ لیکن ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رات گئے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا پھر بستر میں لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون کا استعمال بےخوابی کی وجہ بنتے ہیں۔ یہ درست ہے […]
نئی دہلی۔19ڈسمبر(ایجنسی)اردو کے ممتاز و معروف شاعر منور رانا کو ان کے شعری مجموعہ شہدابہ145 پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2014 دینے کا اعلان کیا گیاہے ۔ ہندی میں رمیش چند شاہ کو ان کے ناول ونایک145، کشمیری میں شاد رمضان کو ان کے شعری مجموعہ کورے کاکدپُشرتھ گونے145، پنجابی میں […]
ممبئی،19ڈسمبر(ایجنسی)ہدایتکار راجکمار ہرانی اور اداکار عامر خان کی جس فلم \’پی کے\’ کا سب کو طویل وقت سے انتظار تھا، وہ آخر کار ریلیز ہو گئی ہے. فلم میں عامر کے علاوہ انشكا شرما، بومن ایرانی، سوربھ شکلا، اور سنجے دت بھی اہم کردار میں ہیں. قریب پانچ سال کے […]