اُف یہ تھکن ۔ ۔ ۔ قدرت نے جو کچھ نظام بنایا ہے وہ اپنی جگہ بالکل درست ہےمگر انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے۔وہ ہر کام جلدی سے نبٹانے کی کوشش کرتا ہے اور سارے نظام کو درہم برہم کردیتا ہے۔اب یہی دیکھ لیجیے کہ اللہ نے […]
تھکن ۔ ۔ ۔ چُست رکھنے کا ہےاک بہانہ
ماہنامہ قومی زبان ۔ مارچ 2015 ایڈیٹر : پروفیسر سید عبدالشکور معاون : محمد ارشد مبین زبیری قیمت : فی شمارہ -/15 روپیے ۔ سالانہ -/150 روپیے ناشر : اردواکیڈمی ۔ تلنگانہ وآندھراپردیش پتہ : چوتھی منزل ‘ حج ہاؤز۔ نامپلی ۔ حیدرآباد ۔ تلنگانہ ۔انڈیا ای میل :
پروفیسرمجید بیدارکی تصنیف کے حوالے سے اردو کی شعری و نثری اصناف ادبی اصناف کا تذکرہ کرتے ہی استاد محترم پروفیسر گیان چند کی یاد آجاتی ہے جنھوں نے’’ اصنافِ ادب ‘‘ کے نام سے معرکۃ الاآرا تصنیف اپنی یاد گار چھوڑی ہے۔ان ہی کی نگرانی میں میرے ایک […]
ادارہ ادب اسلامی کامشاعرہ محبوب نگر(راست)ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب ادارہ کا تیسراماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 27ْْ/ مارچ بروز جمعہ بعد نماز مغرب7بجے شام ہپینز اسکول نیوٹاون پر منعقد ہوگا۔ اس مشاعرہ کی صدارت محترم جناب نور آفاقیؔ صاحب […]
علامہ اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں تُو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو تو عزیز ترہے نگاہِ آئینۂ ساز میں جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی […]
رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اور پنجابی کے نامور شاعر،محقق،دانشور اور استادپروفیسر سمیع اللہ قریشی(سابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان و پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ) کی یاد میں جھنگ کی تین تنظیموں کاروانِ بیدل،ادارہ ادبی جھوک اور محمڈن لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار روم میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام […]
پروفیسر کلیم الدین احمد اقبال کا نظریۂ فن علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردواورفارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی […]
دکنی نیوز عموما یہ کہا جاتا ہے کہ دکنی اب باقی نہیں رہی ہے۔ لیکن ابھی بھی دکنی جنوبی ہندوستان میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ آج بھی دکنی میں شاعری ‘ڈرامہ‘فلم اور سیریلس کے علاوہ نیوز بھی پیش کی جارہی ہے۔ دکنی نیوز ملاحظہ ہو۔
اختر حسن ناز پریس کے پانچ نظریے (1) اسلامی نظریہ ابلاغ (Islamic Concept of Communication) اسلامی معاشرے میں پریس کا کردار اخلاقی اقدار اور اصولوں کا پابند ہوگا جو فرد، ریاست اور دوسرے ادارے پر عائد کی گئی ہیں۔ پریس امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے تابع ہوگا۔ خیر اور […]
ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز اردو صحافت۔ کل‘ آج اور کل اردو صحافت کے آغاز سے متعلق کئی متضاد دعوے کئے گئے ہیں۔ کسی نے مولوی محمد باقر کے سر اس کا سہرا باندھا ہے جو تحریک آزادی کے لئے شہید ہونے والے پہلے صحافی تھے جنہیں انگریزوں نے توپ سے […]
سوشیل میڈیا اور ایموجیز(Emogies) ٹی ایس مدان سوشیل میڈیا پر ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایموجی کس بلا کا نام ہے؟ ایموجی دراصل وہ چھوٹی چھوٹی تصویری علامتیں ہوتی ہیں جو آپ کے دل کی بات کا اظہار کرتے ہیں۔ صحیح ایموجی […]
غزلِ میرتقی میر خدائے سخن میر تقی میر کی ایک غزل ملاحظہ ہو۔ یہ غزل فلم بازار میں فلمائی گئی اور بے حد مشہور ہوئی فقیرانہ آے صدا کر چلے میاں خوش رہو کہ ہم دعا کرچلے دکھائی دیے ہوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے جدا کرچلے […]
پروفیسر محمد علی اثر صوفیائے گولکنڈہ کی علمی اورادبی خدمات اُردو زبان وادب کے آغاز اور اس کی ابتدائی نشوونما میں سلاطین دہلی یادکن کا حصہ برائے نام رہا ہے۔ کیو ں کہ بیشتر سلاطین فارسی زبان کے دلدادہ تھے اور یہی ان کی سرکاری زبان بھی تھی۔ اس لیے […]
آج کا شاعر۔ احمد فراز سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس […]
ڈاکٹرزور‘ایک تاثر از۔ خواجہ حسن ثانی نظامی نوٹ ۔ سیّد خواجہ حسن ثانی نظامی 15 مئی 9131 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی. اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اپنے والد خواجہ حسن نظامی کا جاری کردہ رسالہ ماہنامہ ’منادی‘ کو 1955 سے وہ بڑے […]
نابغۂ روزگارعلامہ اعجاز فرخ پروفیسر رحمت یوسف زئی سابق صدر شعبہ اردو ‘حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی علامہ اعجاز فرخ کی شخصیت ہمہ جہات کی حامل ہے۔ شعر و ادب ان کا اوڑھنا بچھونا، ذاکری ان کا محبوب مشغلہ، ہوائی جہاز کو آسمانوں میں اڑانا ان کا سابق ذریعۂ معاش، تنظیمی امور […]
اکبراوربیربل اکبر بادشاہ کے نورتنوں میں سے ایک راجہ بیربل کی ذہانت ، حاضر جوابی ، کی کہانیاں اور لطیفے بہت مشہور ہیں۔ بیربل کی دانشمندی نے بیربل کے کردار کو افسانوی بنا دیا۔
باجی کی ہنڈیا۔ مرغ ہری مرچ دوردرشن اردو پر بہت سے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں جن کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔ ان میں ایک پروگرام’’ پکوان‘‘ ہے۔جس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔ اس سیریل کی خامی/خوبی یہ ہے کہ اس میں غیر ضروری […]
بودھن (تلنگانہ) میں قومی سطح کی یونیورسٹی کاقیام بودھن‘جنوبی ہندوستان کی تلنگانہ ریاست کا ایک تعلقہ ہے جواپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اورنگ زیب عالم گیرنے اپنے سفر کے دوران کچھ دیر کے لیے بودھن مقام پرآرام کیا۔ سفرکےتھکن کی وجہ سے اس کی آنکھ لگ […]
سید اقبال امروہوی نفسیات سے کیا مراد ہے ؟ نفسیات ایک ایسا علم ہے جسکے تحت بنیادی طور پر انسان کی ذہنی اور دماغی زندگی اسکی ابتدا اور اسکے مختلف پہلوؤں سے بحث کیجاتی ہے۔ نفسیات کی تعریف مختلف مفکرین نے الگ الگ الفاظ میں کی ہے لیکن تمام مفکرین […]
کڑپہ میں اردو یونیورسٹی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال کا 16 واں دن APSTRC کے مائناریٹی ایمپلائز نے بھی اردو یونیورسٹی کے قیام کے لیےہڑتال کی ۔ اردو یونیورسٹی کو قائم کرنے پر تائید کرتے ہوئے جمعہ کے دن بعد نمازشہر کے مسلمان ، مفتی ، علماء ، […]
شمیمؔ کرہانی: شخصیت اور شاعری محمد عمران استاد،اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول،اجمیری گیٹ،دہلی۔ 110006 شمیمؔ کرہانی کا پورا نام سید شمس الدین حیدر تھا۔شمیم ؔ ان کاتخلص تھا اور اترپردیش کے مؤ ضلع کے کَرہان گاؤں میں پیدا ہونے کی وجہ سے کرہانی لکھتے تھے۔ اپنے قلمی نام سے اس […]
ذہنی دباؤ آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔ اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم ہو کہ بڑا آفیسر‘ ہر امیریاغریب ‘چھوٹا یا بڑا‘عورت ہو کہ مرد‘ ہر ایک ذہنی دباو سے پریشان ہے۔ذہنی دباو سے چھٹکارا پاے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ بقول […]
تلنگانہ کے چیف منسٹر ۔ چندر شیکھر راؤ کی شعر گوئی تلنگانہ ریاست کے چیف منسٹر کے۔ چندر شیکھر راؤ نے ا سمبلی میں آج اپنی اردو دانی اور شعر فہمی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ بجٹ پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے اقلیتوں اور اردو کے مسائل […]
نظر کمزورمگردماغ تیز عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ […]
نظم ۔ چھورا چھوری شاعر ۔ سلیمان خطیب حضرت سلیمان خطیب ‘ دکنی شاعری کا اہم نام ہے۔ انہوں نے دکنی میں معیاری شاعری کے بہترین نمونے پیش کیے ہیں۔ سلیمان خطیب کی یہ نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ملاحطہ ہو جس میں دکنی کے محاوروں اور کہاوتوں کا بہترین استعمال ہوا […]
دکنی زبان کی قواعد دکنی زبان کی قواعد ۔ پروفیسر حبیب ضیا مبصر ۔ پروفیسراشرف رفیع پروفیسر حبیب ضیاء سے اردو والے پہلے پہل بحیثیت مزاح نگار متعارف ہوئے ’’گویم مشکل‘‘ ’’انیس بیس‘‘ اور ’’اور جو مژگاں اٹھایئے‘‘ سے اس سنجیدہ خاتون کی شگفتہ بیانی ، زندہ دلی ، خوش […]