اردو ویب سائٹ” میرا نظام آباد “ ایک تعارف مدیر : مجید عارف نظام آبادی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ، حیدرآباد ضلع نظام آباد ادبی اعتبار سے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے،یہاں سے اردو زبان وادب فروغ کی سرگرمیاں پوری ریاست بھر میں عروج پر رہتی ہیں یہاں کی […]
تاثراتی مضامین
سرسید احمد خاں کی ادبی خدمات (۱۸۱۷ء۔ ۱۸۹۸ء) جاوید اختر سرسید احمد خاں ایک مختلف الحیثیات شخص تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں سیاسی، تعلیمی، ادبی، تحقیقی اورمذہبی غرض ہر قسم کے علمی اور قومی مشاغل میں حصہ لیا۔ انہوں نے نہ صرف علمی میدان میں اپنا گہرا نقش بٹھایا […]
مولانا ابو الکلام آزادکی نثر نگاری پرشوتم سنگھ ریسرچ اسکالر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد مولانا ابو الکلام آزاد ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔ انھوں نے اردو نثر کے حوالے سے اردو ادب پر اپنی ایک الگ حیثیت قائم کی ہے جس کو کبھی نظر انداز نہیں کیا […]
ملک کی آزادی علماء و مدارس کی ہی دین ہے جاوید اختر بھارتی سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین مدارس اسلامیہ نے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں اور ملک کو آزاد کرانے میں تو بے مثال و بیشمار قربانیاں پیش کی ہیں اور یہ صد فیصد حقیقت ہے کہ علماء […]
ویلنٹائن ڈے : یوم محبت کہ یوم دغا جاوید اختر بھارتی یوں تو اپنے ذاتی مفاد کے لئے آج بہت سی رسم و رواج کی ایجاد ہوچکی ہے اور اسے قابلیت اور چالاکی کے ساتھ ساتھ اونچی سوسائٹی و اونچا معاشرہ بتایا جاتا ہے اس کی زد میں آکر بھلے […]
14 فروری : پیار کی تھپکی عظمت علی عجیب بات ہے نا — ہم کنٹرول کئے جاتے ہیں ۔ ہمارے اوپر کوئی قابض ہے ۔ کیا آپ کو ایسا محسوس ہو ا ہے کبھی ۔ دیکھئے ہوتا تو ہے ایسا ۔شاید ہم نامحسوس طریقہ سے غیر کے چنگل میں پھنسے […]
علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ : ایک تعارف وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبہ افتا ،جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ رابطہ نمبر: 6394421415 "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ ملک العلما علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد […]
قہقہوں سے رلا گیا کوئی عظمت علی سبھی کی مسکراہٹیں اور ہنسی ایک جیسی نہیں ہوا کرتی۔کوئی بڑا گرتاہےتو چھوٹے ٹھٹھے لگاتے ہیں۔قومیں جب اللہ کی زمین پر اترا ترا کر چلنے لگتی ہیں تو زمین اپنی زہر خند سے شق ہو جاتی ہے اور تہذیبیں اس میں سماجاتی ہیں […]
ممتاز صحافی اور دانشور ۔ حفیظ نعمانی ڈاکٹرمحمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) سنبھل صو بہ اترپردیش کا ایک تاریخی شہرہے جو اپنی تعلیمی اور ثقافتی روایات کی بناء پر تاریخی ریاست روہیل کھنڈ میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ شیخ حاتم ؒجیسی عظیم شخصیت نے یہاں علم کی قندیل روشن […]
شہریت ترمیمی بل (CAB) کیوں لایا گیا؟ اور اب ہم کیا کریں؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com شہریت ترمیمی بل (CAB) کے پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا میں پاس ہونے اور اس پر صدر جمہوریہ کے دستخط ہونے کے بعد اب بھارت میں اس نئے قانون کے تحت 31 دسمبر […]
جوشؔ ملیح آبادی ۔ ایک تعارف عظمت علی برصغیر کے ادبا بلکہ ترقی پسند تحریک کے نمائندے اور نقیب صدائے انقلاب کا اگر تذکرہ کیا جائے تو جوش ملیح آبادی کاشمار صف اول میں ہو گا۔انہوں نے آزادی ہند کی خاطر زبان و قلم سے وہ انقلاب برپا کر دیا […]
تقسیم ہند کے ہمیشہ مخالف رہے مولانا آزاد ڈاکٹر سیّد احمد قادری 9934839110 مولانا ابولاکلام آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے۔ ان کے کارناموں کے جس پہلو پر نظر ڈالئے،وہاں ان کی ایک عالمانہ،مدبرانہ اور دانشورانہ شان جھلکتی ہے۔ ان کے افکار و نظریات پر نظر ڈالی جائے […]
ڈاکٹر نوشہ اسرار (امریکہ)کی اردو شاعری ڈاکٹر سید احمد قادری 7 /نیو کریم گنج، گیا(بہار) ڈاکٹر نوشہ اسرار نے اپنی شاعری کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں اپنا ایک خاص اور منفرد مقام بنایا ہے۔ ان کی کئی غزلیں اور نظمیں اس قدر مشہور و مقبول ہوئی ہیں کہ […]
سر سّید احمد خاں،تعلیمی مشن کے علمبردار ڈاکٹر سیّد احمد قادری 9934839110 سر سید نے ایک بڑی اور معیاری یونیورسٹی کا جو خواب کبھی دیکھا تھا، اس خواب کی تعبیر بلا شبہ ہمارے سامنے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل موجود ہے۔
ایک غلط فہمی اقبالؔ کے نام سے فرہاد احمد فگار مظفرآباد صاحبان آج ایک اور شعر ہم اقبال کے کلیات سے خارج کرتے ہیں۔ گزشتہ روز جامعہ فیصل آباد میں ایک بورڈ پر یہ شعر معمولی تحریف کے ساتھ علامہ اقبالؔ کے نام سے درج دیکھا۔
مرثیوں کی تہذیبی اہمیت تقریر : نیر مسعود ٹرانسکرائبر : عبدالعزیز ملک نیر مسعود اردو ادب میں مرثیہ پر نقد لکھنے والوں میں اہم حوالہ ہیں۔اس حوالے سے ان کی کتب ”انیس“ اور مرثیہ خوانی کا فن“ خاص اہمیت کی حامل ہیں۔” مرثیوں کی تہذیبی اہمیت “ ان کی تقریر […]
وسائل کا رونا رونے والو ! یہ کیسی دردمندی ہے؟ خامہ بکف:صادق رضا مصباحی ای میل: مسلمانوں کی ۶۷لاکھ ۵۰ہزارکروڑ روپے سود کی رقم ہندوستانی بینکوں میں جمع ہے مگراسے مسلمان لینے کے لیے تیارنہیں وسائل کی عدم دستیابی کے حیلے بہانوں کی بنیادپرملی مسائل حل نہ ہونے سے پریشان […]
نظیر اکبر آبادی (یومِ وفات کے موقع پر) ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل ‘ اورینٹل اردو پی جی کالج ‘ حیدرآباد اُردو ادب کی تاریخ میں ایسے گوہر نایاب شاعر پیدا ہوئے ان کی شہرت آج بھی اپنی انفرادیت رکھتی ہے۔ ان میں نظیر اکبر آبادی بھی ایک […]
روِش کمار کو ” ریمن میگسیسے ایوارڈ ” کا مفہوم خان حسنین عاقبؔ علامہ اقبال نے اپنی نظم ’طلوعِ اسلام‘ کا آغاز اس مطلع سے کیا تھا۔ دلیلِ صبحِ روشن ہے ستاروں کی تُنک تابی اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گِراں خوابی
قیام جامعہ نظامیہ اور مولانا انوار اللہ فاروقی ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو حیدرآباد کی اس عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ جنوبی ہند کی ایک عظیم المرتبت مذہبی یونیورسٹی ہے اس جامعہ سے ہزاروں علما فضلا فارغ التحصیل ہوکر سارے عالم میں سنت اور حنفی مسلک […]
انقلاب اور انقلابی ادب عثمان غنی رعؔد استاد شعبئہ اردو، نمل،اسلام آباد دنیا کےہرادب میں انقلاب کی لہر کسی نہ کسی حد تک ضرور ملتی ہے اور اس کا ذکر بھی ان کی تحقیق و تنقید میں نظر آتا ہے۔جس کی بڑی مثا لیں ارجنٹینین نژاد کیوبین شاعر اورانقلابی لیڈرارنسٹو […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم الصدیقی آخری قسط ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ واہ سبحان اللہ! کیا ہی پاک طینت نفوس قدسیہ میں سے آپ کا وجود تھا ۔ حجاز مقدس میں ذی الحجہ کی ٢٣ویں تاریخ کو١٣٧٣ھ بمطابق ٢٢، اگست ١٩٥٤ء اس فانی اوربے ثبات عالَم سے روانہ ہوئے ۔ آپ […]
اسی ہے میرے ہندوستان کی عید محمد قمر سلیم موبائل:09322645061 میں عید کی نماز ادا کرکے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں داخل ہوا۔میرے تین ساتھی بے خبر سو ر ہے تھے جبکہ ایک ساتھی ہاتھ میں کتاب لیے ہوئے اونگھ رہا تھا۔کل ہم سب کا ایناٹومی کا پیپر تھا۔عید کی […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ(3) ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ علم لدنی تشکیک وتردید سے پاک،غیرمتزلزل،حتمی، پختہ ،صحیح اور صواب ہے۔جس میں غلطی وکوتاہی کا احتمال تک نہیں۔اس میں مادر زاد اندھے تو کیا مُردوں تک کو زندہ کیاجاسکتا ہے۔ ہراکتسابی علم عطائی ہے لیکن لازمی نہیں کہ […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ مؤمنین کاوہ گروہ ہے جن کے لیے ہر شے، واقعہ، بات بلکہ ہر گزرتا ہوالمحہ ان کی ولایت ، بزرگی اورسعادت میں اضافہ ہوتا رہتاہے۔فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً(سورۃ النحل :97)(پس ہم ضرور عطاکریں گے انہیں پاکیزہ زندگی)کی کیفیت رکھنے […]
امینِ ادب : غلام نبی کمار ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ پرنسپل،یس۔کے۔اے۔ہیچ ملّت کالج کرناٹک۔انڈیا ۔ 09449202211 بڑا فن کار وہ ہوتا ہے جواونچ نیچ، بڑے چھوٹے اورملک و قوم کی سرحدوں میں قید نہیں ہوتا۔اس کا تخیل وتصور اور اس کا روحانی وجود قومی تہذیب کے تمام رنگوں سے […]
آفتاب احمد کی شاعری : چندتاثرات عبدالعزیز ملک شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد C.Day Lewis نے ” A hope for Poetry ” میں شاعری کو جادو کی دختر نیک اخترخیال کیا ہے اور سائنس اور شاعری کا موازنہ کرتے ہوئے انھیں ایک دوسرے کے لیے معاندانہ رویوں کا […]