پریم چند : اردو افسانہ کے امام ڈاکٹر سید احمد قادری پریم چند اردو افسا نوی ادب کا ایک ایسا نام ہے،جو آج بھی افسانوی سفر کے ہر مسافر کو روشنی دکھا رہا ہے۔ کسی نے یہ بھی کہا ہے کہ پریم چند افسانوی ادب کاایک ایسا دیو ہے، جسے […]
تاثراتی مضامین
میرزا ادیب اردو زبان وادب کا ایک منفرد افسانہ نگار افضل رضویؔ ۔ آسٹریلیا بیسویں صدی کے معروف افسانہ نگار، تمثیل نگار، خالہ نگار، سوانح نگار، شاعر،نقاداور کالم نویس، میرزا ادیب جن کا اصل نام میرزا دلاور علی تھا، جنگِ عظیم اول کے چھڑنے سے چند ماہ قبل لاہور میں […]
ڈاکٹر شبیر احمد قادری اک عہدِ بے مثال ،اک فردِخوش خصال ریاض احمد قادری گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج سمن آباد فیصل آباد یادوں کے دریچے سے ذرا جھانکوں تو مجھے یاد ہے کہ جب میں نے 1978 میں روزنامہ امروز بچوں کی دنیا میں کہانیاں لکھنا شروع کیں اس […]
معروف اردو صحافی خورشید ہاشمی بھی داغ مفارقت دے گئے ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 8969648799 آج صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر ملی کہ معروف صحافی خورشید ہاشمی13 / جولائی2020 ء کی شب 11 / بجے کے آس پاس اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ یہ ایسی افسوسناک […]
مولانا عبد الواحد صاحب گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا امانت علی قاسمی استاذ ومفتی دارالعلوم وقف دیوبند ابھی چند دنوں قبل شہر بھاگل پور کے معیاری ادارہ مدرسہ رشید العلوم کے مہتم مولانا انعام الحق صاحبؒ کی رحلت کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا،ذہن و دماغ سے […]
اُردو زبان کی فروغ میں صوفیائے کرام کا حصہ ریاض احمد ریسرچ اسکالر شعبہ اُردو او پی جے ایس یونیورسٹی – چُورو راجستھان ماہر لسانیت کے فراہم کردہ اور بزرگانِ دین کے ملفوظات اور اُردو زبان کی اولین تحقیقات کے مطابق اُردو زبان کے فروغ اور اسکے نشونما کے متعلق […]
رانا دلدار احمد خاں قادری آسمان نعت خوانی کا درخشندہ ستارہ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ۔۔ پاکستان نعت خوانی کے مقدس ذوق کو سات عشرؤں سے اپنی زندگی کا حصہ بنانے والے ممتاز نعت خواں اور دانشور رانا دلدار احمد قادری نے 16/ جون 2014ع بمطابق 17/ شعبان […]
افسانہ ” خوفِ ارواح “ ایک تجزیہ ڈاکٹر نور الصباح کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے جو انسانی کی طمانیت کا ذریعہ ہوتی ہے اور یہی طمانیت اسے تکمیلیت کا درجہ عطا کرتی ہے۔ اسی طرح ضرورت کے تحت فرصت کے اوقات میں داستان طرازی نے […]
مجتبیٰ حسین – ایک منفرد مزاح نگار اسما امروز کھمم تلنگانہ اردو کے ممتاز طنز و مزاح نگار مجتبیٰ حسین کا شمار عصر حاضر کے نمائندہ اردو ادیبوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بہت لکھا اور بہت اچھا لکھا۔ ان کی تحریروں میں مزاح کے پس پردہ معاشرے کی ناہمواریوں، […]
حضور تاج الشریعہ کا تفقہ فی الدین حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور Mob.: 09279996221 رب ذوالجلال و الا کرام کا فر مان عالیشان ہے۔فَا تَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ۔(القرآن،سورہ آل عمران3،آیت31) تر جمہ: تم میرے فرما بردار بن جاؤ اللہ تمھیں دوست رکھے گا۔اس آیت کریمہ نے فیصلہ کر دیا […]
ممتاز میلسی ریڈیو دنیا کی ایک مضبوط آواز ڈاکٹر اظہار احمد گلزار 1990 کی دہائی میں ایک چھوٹے سے ریڈیو سے بڑھ کر اور کیا تفریح ہو سکتی تھی ۔۔رات کے آخری پہر سونے سے پہلے تھکا ماندہ جسم جب ایک بینڈ کے چھوٹے سے ریڈیو کو آن کرتا تو […]
کالم : بزمِ درویش میرا سوہنا سید بچھڑ گیا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اٹھارہ سال پہلے جب کوہ مری میں بارہ سال قیام خدمت خلق کے گزرے ہزاروں کے مجمعے کو چھوڑ کو میری ٹرانسفر لاہور ہوئی تو میں نے انسان کا ایک نیا روپ […]
حاملہ ہتھنی کی موت افسوس ناک حاملہ صفورا زرگر جیل میں بند شرمناک حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور اسلام میں جس طرح اِنسانوں کی جان کی قدر وقیمت ہے۔اسی طرح جانوروں کی بھی قدرو قیمت ہے،اسلام میں تعلیم کی بہت اہمیت ہے،ساتھ ہی ساتھ تر بیت پر بھی […]
سالم شجاع انصاری کی غزل گوئی محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کچھ شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں جو اپنی زندگی میں ہی ادبی تاریخ کا حصّہ بن جاتی ہیں۔ وہ اپنے عہد، یہاں تک کہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی بھر پور متاثر کرتی ہیں۔
بدلتے حالات میں اُردو تدریس کابدلتا منظر نامہ جامعاتی سطح کی آن لائن اردو تدریس کا تفصیلی جائزہ پروفیسر اسلم جمشید پوری 8279907070 کورونا جیسے مہلک مرض کے روز بہ روز پھیلتے دائرے اوراس کے نتیجے کے طور پر گھروں میں قید زندگی کو دیکھتے ہوئے سب کی زبان پر […]
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کا حکومت ملنے پر لوگوں سے خطاب مفتی محمد ضیاءالحق قادری فیض آبادی اسلامک ریسرچ اسکالر حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کو جب حکومت ملی تو اپ نے امت مسلمہ کو کچھ اس طرح سے خطاب فرمایا ۔ اے لوگو […]
گیارہویں صدی کا مجدد سیدنا شیخ احمد فاروقی سرہندی مجددالف ثانی محمد مجیب احمد فیضی بلرامپوری 8115775932 خالق کائنات نے دین اسلام کی حفاظت و صیانت اور اس کی آبیاری کے لئے ہرصدی میں مجددین و مبلغینِ اسلام کو اس خاکدان گیتی پر مبعوث فرمایا تاکہ وہ مذھب اسلام میں […]
موسیو وڈوک کی زندگی کےمختلف روپ صباء ناز – کراچی زندگی میں ہم اچھے اورباکردار لوگوں کےبارے میں پڑھتےہیں،ان کے بارے میں جانتے ہیں،ان کی زندگی سے کچھ اچھا سیکھنےکی کوشش کرتےہیں،مگر کبھی غلط یا جرائم پیشہ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتے نہ ان سے زندگی میں کچھ سیکھنا پسند […]
مثالی استاذ حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب ؒ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند امانت علی قاسمی ؔ استاذو مفتی دار العلوم وقف دیوبند پچیس رمضان المبارکﷺ(۱۴۴۱ھ) صبح سات بجے یہ اندوہناک خبر ملی کہ عالم اسلام کی ہر دلعزیز شخصیت، علم و عمل کی پاکیزہ روایت کے امین حضرت الاستاذ،حضرت […]
ایک روشن دماغ تھا، نہ رہا شہر میں اک چراغ تھا، نہ رہا الوداع – – – مجتبیٰ حسین ڈاکٹر گلِ رعنا اسسٹنٹ پروفیسر تلنگانہ یونیورسٹی، نظام آباد تجھ بن تیرا شہر ویران بہت ہے گلی چپ ہے بازار سنسان بہت ہے تیری صدائیں ہیں چار سو بکھری ہوئی تیری […]
عالمی یوم آزادیئ صحافت اور ہمارے ملک کی زرد صحافت ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 email: 3 / مئی عالمی یوم آزادیئ صحافت کے طور پر منانے کی روایت گزشتہ کئی برسوں سے چلی آ رہی ہے۔اس مناسبت سے آزادیئ صحافت اور ملک کی موجودہ صحافت کے تعلق سے […]
یوم مزدور اور اس کا تاریخی پس منظر شرف الدین عظیم الاعظمی امام وخطیب مسجد انوار گوونڈی ممبئی روئے زمین پر بے شمار ایسے ایام ہیں جو مختلف واقعات سے منسوب ہوکر کسی نہ کسی قوم و ملت ، خطہ و ملک، اور مذہب وتمدن کے لحاظ سے تاریخی حیثیت […]
یوم مزدور اور اس کا تاریخی پس منظر شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی امام وخطیب مسجد انوار گونڈوی ممبئی روئے زمین پر بے شمار ایسے ایام ہیں جو مختلف واقعات سے منسوب ہوکر کسی نہ کسی قوم و ملت ، خطہ و ملک، اور مذہب وتمدن کے لحاظ سے تاریخی […]
دوسرا صلاح الدین ایوبی کیوں نہیں پیدا ہوتا؟ محمد شعیب رضا نظامی فیضی استاذ ومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور،سدھارتھ نگر یوپی سلطان صلاح الدین ایوبی (یوسف بن نجم الدین ایوب)اسلامی تاریخ کا وہ نادرونایاب ستارہ اور گوہر بے بہا ہے جس کی جاں بازی اور بہادری کی داستان نہ […]
حضرت الشاہ عبدالقادر غوث اعظم دستگیر جیلانی رحمہ اللہ محمدشعیب رضا نظامی فیضی گورکھپوری استاذ ومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور، سدھارتھ نگر 9792125987 جس وقت میری یہ تحریر آپ کے ہاتھوں میں ہوگی اس وقت بحمداللہ آپ رمضان المبارک کے مقدس انوار وبرکات سے مالامال ہو رہے ہوں گے۔ […]
فرہاد احمد فگارؔ ۔ ایک تعارف شبیر احمد ڈار، باغ آزادکشمیر کا ابھرتا ہوا نوجوان ” فرہاد احمد فگارؔ ” جو کالم نگاری،شاعری، افسانہ نگاری، تحقیق، تنقید، سفر نامہ نگاری اور تدریس کا کام احسن طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہیں. یہ باصلاحیت نوجوان 16/ مارچ/ 1982ء کو لوئر چھتر، […]
مولانا محمد سراج الحسن کی یاد میں مولانا مفتی محبوب شریف نظامی صدر رحمت سوسائٹی ونائب صدر وفاق العلماء تلنگانہ، و اڑیسہ کہاں سے تو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچا بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا حضرت مولانا محمد سراج الحسن کی ولادت 03-03-1933سمستان گرکنٹہ، […]