تاثراتی مضامین
قواعدِ اردو قسط 1 ۔ ۔ ۔رموزِ اوقاف کمرۂ جماعت میں کبھی کبھی دلچسپ اور مضحکہ خیزصورتِ حال پیدا ہوجاتی ہے۔کل ہی کی بات ہے کہ بی اے کی طالبہ نصابی کتاب سے ایک اقتباس پڑھ رہی تھی۔ اقتباس پڑھنے کے دوران اس نے کہا کہ ’’سر یہاں تو فل اسٹاپ ہونا چاہیے […]
ناف کے اندر ۔ از ۔ محمد مظہرالزماں خان مظہرالزماں خان دور جدید کے عہد ساز فکشن نگار ہیں۔ انہوں نے بے شمار علامتی افسانے لکھے۔آخری زمین اور آخری داستان گو ان کے بہترین اردو ناول ہیں۔ ہماری درخواست پر انہوں نے اپنی تازہ تخلیق روانہ کی ہے۔آپ کی خدمت […]
ایک بڑے پر موضوع پر لکھی جانے والی چھوٹی سی کہانی افسانچہ) مصنف: ابن عاصی تم نے لندن میں مادام تساؤ کا میوزیم دیکھا ہے؟ ہاں۔۔۔۔دو تین مرتبہ۔۔۔کیوں۔۔؟ وہاں کیا ہے؟ کیا ہے۔۔۔؟مجسمے ہیں وہاں،نامور ادیبوں،شاعروں،مصوروں،کھلاڑیوں،اداکاروں،سیاستدانوں،سائنسدانوں اور دیگر اہم شخصیات کے،حیرت ہے کہ تم ایک گائیڈ ہو کر بھی یہ […]
نیا سال اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟ ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی آسماں بدلا ہے افسوس، نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسے کا […]
حرامی(افسانہ) ڈاکٹر اختر آزاد (جمشید پور، انڈیا) میرا باپ کون ہے؟ یہ سوال ہوش سنبھالتے ہی گورا کا پیچھا کرنے لگا تھا۔ اُس کا چہرہ نہ ماں سے ملتا تھا اور نہ ہی باپ سے ۔دونوں کے چہرے سیاہ تھے اور نقش ونگار الگ ۔مزدور کہیں کے بھی ہوں، چہرے […]
پروین شاکر کی یاد میں عبدالحفیظ ظفرؔ محبت کے تضادات کی کھوج کرنے والی شاعرہ کی آج 20ویں برسی ہے ***** اس میں کسی شک و شبے کی کوئی گنجائش نہیں کہ پروین شاکر جدید طرزِ احساس اور رومانویت کو نئی جہتوں سے آشنا کرنے والی اہم ترین شاعرہ ہیں۔ […]
حفیظ جالندھری کی شاعری ۔۔۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے! رضوان احمد ۔ پٹنہ ابو الاثرحفیظ جالندھری پاکستان کے قومی شاعر تھے۔ مگر ان کی مقبولیت بھارت میں کم نہیں تھی۔ تقسیم ملک سے قبل ہی وہ اپنی ادبی حیثیت منوا چکے تھے۔ ان کی دوسری شناخت ”شاہنامہ اسلام“ […]
دارالمصنفین اور علامہ شبلی نعمانی سے تعلق کی بنا پر مولانا ابوالکلام آزاد کے تعلقات سید سلیمان ندوی سے بہت دیرینہ تھے۔ اس تعلق کی وجہ سے دونوں کے بیچ خطوط کا سلسلہ جاری رہا۔ یہ خطوط علمی، ادبی اور تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ زندگی کے […]
اچھی نثر کی خصوصیات رؤف خیر موتی محل، گولکنڈہ، حیدرآباد۔500008 (آندھرا پردیش) موبائل:09440945645 میرے خیال میں نثر لکھنا غزل کہنے سے زیادہ مشکل ہے۔ کیوں کہ غزل میں قافیہ و ردیف کے سہارے خوش آہنگی پیدا ہوہی جاتی ہے اور ہر شعر کا کچھ نہ کچھ مطلب نکالا ہی جاسکتا […]